JTI Destrict Kohat

JTI Destrict Kohat

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JTI Destrict Kohat, Media/News Company, .

Photos from JTI Destrict Kohat's post 07/12/2023

جگہ کم ہونے کی وجہ سے جمیعت علمائے اسلام کے ابابیل زمین پر بیٹھے اپنی محبت کا اظہار اپنی پارٹی اور قیادت سے کر رہی ہے۔ ورکر کنوینشن جلسہ گاہ کی شکل اختیار کر گیا۔

25/11/2023

عظیم الشان خوشخبری
جمعیت علماء اسلام کوہاٹ کے زیر اہتمام عظیم الشان ورکرز کنونشن 7دسمبر جمعرات صبح دس بجے ملک گارڈن نزد گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 کوہاٹ بائی پاس مہمان خصوصی مولانا عطاء الحق درویش

20/11/2023

افسوسناک خبر😥💔
اللہ پاک سب رشتہ داروں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں
اور زخمیوں کو جلد صحت یابی کے لئے احباب خصوصی دعا فرمائیں.

05/11/2023

جس کی توقع مظلوم مسلمان طیب اردگان سے کر رہے تھے۔
وہ کام مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے کر کے دکھایا🔥✌️

26/10/2023
15/10/2023

تارے زمین پر
مفتی محمود کانفرنس

JTI Destrict Kohat

Photos from JTI Destrict Kohat's post 12/10/2023

کوہاٹ:- جمعیت طلباء اسلام ضلع کوہاٹ کے زیر اہتمام ختم نبوت و دفاع پاکستان کانفرنس کی تصویری جھلکیاں
JTI Destrict Kohat

Photos from JTI Destrict Kohat's post 12/10/2023

کی تیاریاں مکمل
بس آپ سب کی آمد کے منتظر رہنگے
ان شاءاللہ پروگرام شروع ہوگا 2:00 بجے

11/10/2023

چلو چلو باچا خان آڈیٹوریم ہال چلو
جمعیت طلباء اسلام تحصیل کوہاٹ کے غیور کارکنان سے شرکت کی اپیل۔
تمام ذمہ داران بھرپور تیاری کرلیں اور ساتھ میں مفتی محمود رحمتہ اللہ علیہ کانفرنس کی تیاریاں بھی کرلیں۔
اپنے علاقے میں کالج سکول اور مدارس کے دورے کرلیں اور اُنکو طلباء کرام کیساتھ پروگرام میں شرکت کی دعوت دیں۔
JTI Destrict Kohat

06/10/2023

پشاور _______ 🫶♥️
سوشل میڈیا کنونشن کی تیاریاں آخری مراحل میں ،

06/10/2023

تحفظ ختم نبوت و دفاع پاکستان کانفرنس
چلو چلو 12 اکتوبر بروز جمعرات باچا خان ایڈوٹیریم ہال کمپنی باغ چلو

04/10/2023

جمعیت طلباء اسلام تحصیل کوہاٹ ذمہ داران
کا اہم اجلاس 5 اکتوبر بروز جمعرات
ایجنڈا:12 اکتوبر جمیعت طلباء اسلام ضلع کوہاٹ کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت ودفاع پاکستان کانفرنس
بمقام : ضلعی دفتر جے یو آئی کوہاٹ

04/10/2023

ہر قدامت کے بعد ایک جدت ہے۔
ہر تاریکی کے بعد ایک روشنی ہے اور ہر جہل کے بعد ایک علم ہے۔

کچھ اور بڑھ گئے اندھیرے تو کیا ہوا
مایوس تو نہیں ہیں طلوع سحر سے ہم


JTI Destrict Kohat

Photos from JTI Destrict Kohat's post 03/10/2023

خٹک کالونی کوہاٹ ۔
بسلسلہ 12 اکتوبر تحفظ ختم نبوت و دفاع پاکستان کانفرنس کوھاٹ۔
ضلعی جنرل سکیٹری کیپٹن سمیع اللہ مدرسہ خٹک کالونی انور القران کی مہتمم مولانا عظیم صاحب اور رہنما جے یو ائی قاری اکبر علی شاہ صاحب کو دعوت نامہ جاری کر رہا ہے۔۔۔۔
JTI Destrict Kohat

03/10/2023

جمیعت طلباۓ اسلام ضلع کوہاٹ ۔
جی ٹی ائی ضلعی رہنما محمد فیصل اور ضلعی سوشل میڈیا انچارج ملک ہدایت ضلعی جنرل سیکرٹری کیپٹن سمیع اللہ 12 اکتوبر تحفظ ختم نبوت و دفاع پاکستان کانفرنس کے اشتہار اور دعوت نامے حوالے کر رہے ہیں تاکہ گھر گھر کو پیغام پہنچے اور بھائی ارشاد اللہ یو سی سوڈل لاچی کو سوشل میڈیامعاون مقرر کر دیا گیا ہے۔
کیپٹن سمیع اللہ جنرل سکیٹری جی ٹی ائی ضلع کوہاٹ۔
JTI Destrict Kohat

03/10/2023

تحفظ ختم نبوت و دفاع پاکستان کانفرنس 12 اکتوبرایڈیٹوریم ہال نزد کمپنی باغ کوہاٹ ۔
مہمان خصوصی رہنما جمیعت علماء اسلام پاکستان و صدر ختم نبوت پشاور مولانا حسین احمد مدنی ایڈوکیٹ وہ شیخ الحدیث حضرت مولانا عطاء الرحمن صاحب او سٹی میر کوھاٹ قاری شیر زمان صاحب تحصیل امیر جمیعت علماء اسلام ضلع کوہاٹ مولانا عبدالہادی صاحب صدر جے ٹی ائی خیبر پختونخواہ جناب رحمت شہزاد صاحب وہ کوہاٹ کے علمائے کرام شرکت کریں گے زیر انتظام جنرل سیکرٹری جی ٹی ائی ضلع کوہاٹ کیپٹن سمیع اللہ۔
JTI Destrict Kohat

Photos from JTI Destrict Kohat's post 01/10/2023

جمعیت طلباء اسلام ضلع پشاور
میں اپنے تمام قائدین خصوصا قائد خبیر پختونخوا سینٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب حاجی عبد الجلیل جان صاحب آصف اقبال داؤد زئی صاحب احمد علی درویش صاحب کو ضلع پشاور کے زیر اہتمام مفتی محمود ٹیلنٹ ایوارڈ سرمنی پروگرام میں آمد پر دل کی آتاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں
منظم اور کامیاب پروگرام کے انعقاد پر تمام منتظمین خصوصا ضلعی صدر صادق جان ضلعی جنرل سیکرٹری سیف اللہ جان اور شکیل احمد کو دل کی گہرائیوں مبارکباد پیش کرتا ہوں.

Photos from JUI District Kohat's post 01/10/2023
Photos from JTI Destrict Kohat's post 29/09/2023

آج بروز جمعہ 29 ستمبر کو جمعیت طلباء اسلام یونٹ شیخ الہند انزروالہ بانڈہ تحصیل لاچی کوہاٹ عاملہ کا اہم اجلاس زیر صدارت محمد انور صدر جمعیت طلباء اسلام یونٹ شیخ الہند و زیر نظامت نور اللہ جنرل سیکٹریری یونٹ شیخ الہند جے ٹی آئی انزروآلہ بانڈہ تحصیل لاچی کوہاٹ منعقد ہوا جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا
جس کے بعد تمام اراکین نے ایجنڈوں پر اپنی رائے پیش کی۔ آخر میں ضلعی صدر جمعیت طلباء اسلام کوہاٹ محمد ادریس نے تنظیمی سرگرمیوں کے حوالے سے مفصل بات کی۔
اور 12 اکتوبر تحفظ ختم نبوت و دفاع پاکستان کانفرنس کے حوالے سے تفصیلی بات کی
جو جمعیت طلباء اسلام کوہاٹ کے زیر اہتمام منعقد ہو رہا ہیں
جس میں ضلعی صوبائی مرکزی قائدین شرکت کرینگے ان شاءاللہ تمام زمہ داران نے بھرپور تیاری اور شرکت کا عزم کیا
JTI Destrict Kohat

Photos from JTI Destrict Kohat's post 29/09/2023

جمعیت طلباء اسلام ضلع کرک کے زیرِ اہتمام عزم انقلاب کنوینشن کا انعقاد
جس میں جمعیت علماء اسلام کے صوبائی و ضلعی قائدین کے علاؤہ کثیر تعداد میں دینی و عصری اداروں کے طلباء جے ٹی آئی کے کارکنان اور عام نوجوانوں نے شرکت کی ۔۔
پروگرام کی تصویری جھلکیاں
JTI Destrict Kohat

27/09/2023

تمام کالج اور یونیورسٹیوں کہ طلباء اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکنے والے مسلمانوں سے خصوصی شرکت کی اپیل ۔
تحفظ ختم نبوت و دفاع پاکستان کانفرنس 12 اکتوبر باچا خان ایڈیٹوریم ہال نزد کمپنی باغ کوہاٹ ۔
مہمان خصوصی رہنما جمیعت علماء اسلام پاکستان و صدر ختم نبوت پشاور مولانا حسین احمد مدنی ایڈوکیٹ وہ شیخ الحدیث حضرت مولانا عطاء الرحمن صاحب او سٹی میر کوھاٹ قاری شیر زمان صاحب تحصیل امیر جمیعت علماء اسلام ضلع کوہاٹ مولانا عبدالہادی صاحب صدر جے ٹی ائی خیبر پختونخواہ جناب رحمت شہزاد صاحب وہ کوہاٹ کے علمائے کرام شرکت کریں گے ۔

Photos from JTI Destrict Kohat's post 27/09/2023

جمعیت طلباء اسلام ضلع کوہاٹ کا
ہنگامی اجلاس ..✌
زیر صدارت ضلعی صدر حافظ محمد ادریس صاحب اجلاس کا ایجنڈا تفصیل کے ساتھ کیپٹن سمیع اللہ صاحب نے پیش کیا تمام ارکین نے اپنے رائے پیش کی جس میں یہ فیصلہ کیا گیا ضلعی جماعت کے ساتھ مل کر تحفظ ختم نبوت دفاع پاکستان کانفرنس.بسلسلہ مفتی محمود. کو کامیاب بنانے کے لیے پوری ضلعی میں دورے کرے گی تمام تحصیل صدور صاحبان سے فوری تمام یونٹوں کا ڈیٹیل ضلعی جماعت کو پیش کرے گی تحصیل سٹی کا دورہ ضلعی جماعت خود کرے گی اور 48 گھنٹوں کے اندر انشاءاللہ شیڈول جاری ہوگا ۔
نوٹ۔ بہترین کارکردگی کرنے والوں کو زبردست ایوارڈ سے نوزا جائے گا.🔥

Videos (show all)

#ہائ_ماشاءاللہتارے زمین پرمفتی محمود کانفرنس #MaulanaFazlurRehman JTI Destrict Kohat
پشاور _______ 🫶♥️سوشل میڈیا کنونشن کی تیاریاں آخری مراحل میں ،#MaulanaFazlurRehman
#mulanafazlurahman

Website