Mardan Television - MTV

Mardan Television - MTV

Sharing information through news about mardan kpk

Mardan Tele Vission is a large company of News ,Current affair,Programes,Public and Social Issues.and we Promoting Education and Health Issues also.

Photos from Mardan Television - MTV's post 27/06/2022

NIAGARA FALLS PICS

Photos from Mardan Television - MTV's post 27/06/2022

some pics with friends aslam khan .amjed and tabish khan .tour to niagraa falls and phillidelpua / 26 june 2022

18/06/2022

* نیو یارک 18 جون 2022
مردان۔اے این پی امریکہ کے صدر تاج اکبر خان کی جانب سے سٹی میٸر حمایت مایار کے اعزاز میں دیۓ گٸے عشا ٸییۓ کے موقع پر گروپ فوٹو*

Photos from Mardan Television - MTV's post 14/06/2022

ہد ایت الر حمن ہو تی *مردان ( نما ٸندہ حصو صی ) امریکن اسلامک مشن اور علامہ اقبال کمیونٹی سنٹر کے زیر ا ہتمام علماء اہل سنت و الجماعت اور مذہبی سکالرز کا ایک اھم سیمنار بروکلین نیویارک میں منعقد ہوا جسکی صدارت ممتاز مذہبی سکالر اور پینتس کتابوں کے منصنف ڈاکٹر غلام احمد زرکانی نے کی اجلاس میں امریکہ بھر کے مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے علماء کرام اور سکالرز نے شرکت کی جسمیں تنظیم اے اٸی ایم کے ٹرسٹی علامہ بابر ر حمانی علامہ مسعود رضوی ڈاکٹر افتحار چودھدری۔سید تصور حسین رضوی۔علامہ مبشر۔ملک نا صر اعوان ۔نعت خواں محمد عسکر چشتی۔مشتاق أحمد کمبوہ اور علامہ ارشاد القادری اور دیگر نے شرکت کی مقررین نے کہا کہ امریکہ میں تنظیم کے قیام کامقصد پوری دنیا کے ممالک تک اسکی شا خیں بڑھانا ھے تاکہ جماعت اہلسنت والجماعت کومضبوط اور فعال کیا جاسکے انھوں نے کہا کہ ھم اپنے نوجوان طبقے کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کرکے انھیں مغربی تہذیب سے بچا یا جا سکتا ھے ۔انھوں نے کہا کہ امریکہ میں تمام اسلامک سنٹرز کو تمام مکاتب فکر کے مسلمانوں کی رہنماٸی کیلۓ اپنا کردار ادا کرنا ہوگا مقررین نے کہا کہ تنظیم امت مسلمہ کو درپیش مسا ٸل کے حل کیلۓ اپنا بھرپور کردار ادا کریگی سیمینار میں بے جا فتوی بازی روکنے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا تاکہ معاشرے میں بے چینی نہ پھیلے اور محبت اخوت اور بھا ٸی چارے کا پیغام گھر گھر تک پہنچے مقررین نے کہا کہ ڈیلس میں پہلا مسلم چمبر اف کامرس قاٸم کیا ھے جبکہ دس ایکٹر اراضی ہر مشتمل اسلامک سکول بھی کھول دیاگیا۔ڈاکٹر غلام احمد زرکانی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تنظیم کی شاخیں پوری دنیا تک بڑ ھاٸیں جا ٸینگی ۔سیمنیار میں خوبصورت اواز کے ساتھ نعت خوانی سے بھی شرکاء محظو ظ ہو ٸے اور وجد میں اکر ذکر الہی کر تے رہے*

PTI JALSA AT MARDAN PREPARATION .TALK WITH MUSSARST AASI .SUBSCRIBE MTV 05/05/2022

https://youtu.be/4SmTkEnh7SI
*مردان ۔ مردان میں پی ٹی اٸی جلسہ کیا سابقہ ریکارڈ توڑ ڈالے گا*???

*مردان جلسے کے حوالے سے سینٸر وزیر عاطف خان کی اقامتگاہ پر اجلاس کا احوال کیاتھے*

*مردان ۔اراکین صوبا ٸی اسمبلی افتخار مشوانی ۔ظاہر شاہ طورو۔عبد السلام افریدی ۔ملک شوکت اور کمیٹی ممبران ساجد اقبال بخت شاد خان ۔فاروق خان اور شاھد خان انتظامات کو اختمی شکل اور کارکنوں کو جلسے میں شرکت پر مجبور کرینگے*

*دیکھیٸے تبصرہ مردان ٹی وی یو ٹیوب چینل پر مسرت خان عا صی اور ھد ایت الر حمن ہو تی کا*

PTI JALSA AT MARDAN PREPARATION .TALK WITH MUSSARST AASI .SUBSCRIBE MTV

08/01/2022

پولیس نے چوروں اور ڈکیت گروہ کے دو اراکین کو گرفتار کرلیا۔لاکھوں روپے کے زیورات بر امد

Photos from Mardan Television - MTV's post 17/12/2021

پاکستان تحریک انصاف تحصییل گڑھی کپورہ کے زیراہتمام عظیم الشان جلسہ ۔خیبر نیوز پر لا ٸییو دیکھییۓ ۔۔۔

Mardan police arrest Car lefter / Snathers.See Report on Mardan TV .Subscribe and Like 23/11/2021

[23/11, 06:50] hidayat ur rahman: https://youtu.be/2VrI8S0VXZQ
[23/11, 07:02] مردان پولیس نے کارلفٹروں اور گھروں میں چوری کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا ۔گرفتار ملزمان باجوڑ سے تعلق رکھتے ھے۔دیکھیۓ مکمل رپور ٹ چینل کو سبسکر اٸیب کریں تاکہ مردان کے حوالے سے ہر رپور ٹ اپ تک پہنچ سکے۔

Mardan police arrest Car lefter / Snathers.See Report on Mardan TV .Subscribe and Like Video from hidayat ur rahman

Photos from Mardan Television - MTV's post 06/11/2021

NGO distributes relief package to Covid affectees

A non-government organization, Pak American Skilled Women Organization (Paswo) on Friday distributed relief package among deserving families affected by Covid situation.

During a visit to the New York office of Paswo, the organization’s director Rev Emmanuel Asse distributed the package among the affectees.

On the occasion, Paswo chief executive Atiya Shehnaz and social activist Shams-uz-Zaman and senier journalist from pakistion hidayat ur rahman hoti were also present.

Mr Asse on the occasion said that the organization was working in more than 50 countries and added that he would soon visit Pakistan and distributed relief package among the underprivileged.

Photos from Mardan Television - MTV's post 03/11/2021

PASWO distributed food pantry amoung needy peoples .paswo chairperson atiya shenaz and Director P & G International Human Rights Commission distribute food himself.photo by hidayat ur rahman hoti .10.03.2021

16/10/2021

*پاک فوج اور وزیر اعظم عمران خان کے مابین دوریا ں*

*پاکستانی امریکن اوورسییز کے اختلافات کے حوالے سے احساسات کیاھے*
*سینیٸں تجزیہ امریکہ سے ہد ایت الر حمن ہو تی*

Videos (show all)

مرکزی تنظییم تاجران کا اجتجاج
پختون کلچر کے امین منتظر شاہ عرف گر نیٹمردان کے حقیقی خان بابا ۔دیکھیٸے مردان ٹی وی پر
ایکسپو 17.18.19. فروری 2021Mardan chamber of comnerce and industries / Awkum also arrange this Eventslike my page and al...
Anp socail media convention mardan
ایونٹ ارگنا ٸزر اور FK پروڈکشن ہاوس  کے CEO فر ھا د خان اور پشتو سنگر سیف خان  مردا ن ٹی وی  کے پروگرام میں
چیف ایگزیگیٹو السید میڈیکل سنٹر سید شہاب علی شاہ کا خصو صی انٹرویو ۔میزبان ہد ایت الر حمن ہو تی سینٸر صحافی ۔مردان پریس ...
سینٹ الیکشن میں ووٹوں کی خرید و فروخت سابق وزیر اعلی امیر حیدر خان ہو تی کیا کہتے ھے سینئں مردان ٹی وی پر
وزیر اعلی خیبر پختو نخوا محمود خان کا دورہ مردانباچا خان میڈ یکل کالج اور ایم ایم سی ھسپتال کیلئے ایک ارب 20 کرۃڑ اور گڑ...
جماعت اسلامی ضلع مردان کا پاور شو ۔ہزاروں افراد کی شرکت ۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا بیان ۔mardan tv پر
express news story
سمسنز گروپ کی طرف سے  مردان میڈ یکل کمپلیکس انثنظا مییہ کو کرونا وائریس سے بچاو کیلئے الات و بیڈز حوالہ ۔نما ئندہ وصییف ...

Website