Family Health Clinic Sir Ganga Ram Hospital Lahore
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Family Health Clinic Sir Ganga Ram Hospital Lahore, Hospital, .
Our worthy DG PWD
Watch the esteemed DG PWD, Ms. Saman Rai, on Dawn News as she discusses critical issues of population growth, poverty, and economic challenges. Don’t miss this important conversation!
Click to Watch!
https://youtu.be/9O4iLWU1m44?si=g11tXU6gfgN4FPyN
جن سے زندگی میں راحت ہے، انہیں اعتماد دیں اور کامیاب بنائیں!
محکمہ بہبود آبادی، حکومتِ پنجاب
تمام اہلِ وطن کو عید الاضحیٰ مبارک!
آئیے! ہم مِل کر یہ عہد کریں کہ اِس عید پَر ہم اپنی ذمہ داری نبھائیں گے، ہم رکھیں گے اپنا، اور اپنے کنبے کا خیال۔
کیونکہ، خوشیوں کا آغاز اور ارتقاء ہوتا ہے، گھر سے!
چھوٹا خاندان، خوشحال پاکستان
محکمہ بہبود آبادی پنجاب
اپنے خوشحال مستقبل کیلئے ہم سب کو مل کر سوچنا ہے اور عملی اقدامات اٹھانے ہیں۔
محکمہ بہبود آبادی، حکومتِ پنجاب
قابلِ بھروسہ، مستند معلومات، کاؤنسلنگ، رہنمائی اور دیگر مُفت سہولیات کیلئے “فیملی ویلفیئر سنٹرز اور فیملی ہیلتھ کلینکس پر تشریف لائیں، تجربہ کار سٹاف اور ماہر ڈاکٹرز کی خدمات سے فائدہ اٹھائیں۔
بچوں کی پیدائش میں کم از کم دو سال کا وقفہ ماں اور بچے کی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ وقفہ سے ماں کو صحت یاب ہونےکا وقت ملتا ہے جبکہ بچے کا وزن اور نشوونما بہتر ہوتی ہے۔ اپنے ڈاکٹر سے بات کریں اور بچاؤ کے طریقوں کا استعمال کریں تاکہ آپ اور آپ کا خاندان صحت مند رہے۔
یاد رکھیں، آپ کی صحت اور آپ کے بچے کی صحت سب سے اہم ہے۔
ائیے اور جانیے!!
Honorable DG PWD
Happy mother's Day
Handwashing is a simple, but effective way to prevent the spread of many diseases.
Yet, millions of people lack soap & water at home.
On World Hand Hygiene Day, join us in spreading the message: Clean hands save lives!