The Royal Science Academy Okara
For More General knowledge ,like , Follow , Share �
زندگی آئینے کی طرح ہوتی ہے...
آپ اِسے بےزار ہو کر دیکھیں گے تو بےزار ہو جائیں گے.
مسکرا کر دیکھیں گے تو ..
مسکراتے چلے جائیں گے..!!🙂♥️
Why is 0!=1?
ارے ماشااللہ 😍😜😂
پنجاب میں یونیورسٹیوں اور کالجوں کو 11 جنوری تک بند رکھنے کی تجویز پر رضامندی
If you’re reading this post, I pray something great happens to you today🙏💚🌹
*Daily General Knowledge*
⭕ *Different_Body_Parts_and_Their_Functions* ⭕
⭕ # *Kidney* ⭕
Filters waste from the blood
⭕ # *Urinary_Bladder* ⭕
Stores liquid waste
⭕ # *Ureters* ⭕
Carry waste from the kidney to the bladder
⭕ # *Urethra* ⭕
Carry Liquid waste of the body
⭕ # *Large_Intestine* ⭕
absorbs water and minerals, stores
waste
⭕ # *Small_Intestine* ⭕
Absorbs nutrients
⭕ # *Re**um* ⭕
From here solid f***s pass out of the body
through the a**s
⭕ # *Pancreas* ⭕
Sends enzymes through a duct into the
small intestine
⭕ # *Liver* ⭕
Supplies energy to the body, Help in detoxification of blood
⭕ # *Pharynx* ⭕
Carries food to the esophagus
⭕ # *Trachea* ⭕
Passes air from the lungs
⭕ # *Salivary_Glands* ⭕
Release saliva which help in mastication of food
⭕ # *Gallbladder* ⭕
Stores and produce bile
⭕ # *Stomach* ⭕
Mixes and mashes food and help in digestion of food.
⭕ # *Epiglottis* ⭕
Prevents food and liquids from entering
lungs
⭕ # *Diaphragm* ⭕
Allows lungs to expand
⭕ # *Esophagus* ⭕
Brings food and water from your mouth
to your stomach
⭕ # *Capillaries* ⭕
Connects arterioles and venules,
enabling the exchange of water, oxygen, carbon
dioxide, and other nutrients and waste...
BA/Bsc ..
Go to this 👇 link and collect all books mcqs.
https://www.ateeqkhadim.com/p/home.html?m=1
Objective Papers Mcqs Quiz Online General Knowledge MCQs Quiz For Bsc II Physics Math Botany Zoology English Chemistry subjectives for all classes by ateeq khadim
University Of The Punjab B.A /B.Sc/ ADA/ADSc part 1 & 2 Annual 2020 Examination Will Be Held from 5th August 2020
Exams
*Will Be Online.
*The Paper pattern & details Will Be Sent By SMS OR emails to All candidates from 22nd july to 4th August 2020
*Please Download following two Apps In your Phones Or LAPTOPS
✔Google meet
✔Zoom```
Dear students online exams of BA/BSc part 2 only are comencing from 5th August, 20. For this purpose unique email address of each student of BA/BSc part 2 only is required. Please enter data and see your email id. If you have not given so far or want to change it, you can do it here but make sure that this portal is open till 24th july 12.00pm. Only those students having valid email addresses will be able to attempt online paper.
http://pu.edu.pk/splash
Ba BSC exam
پنجاب یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی، اور ایسوسیٹ ڈگری کے امتحانات کے لئے مختلف آپشنز فائنل کر دیئے . امتحان MCQ کے طرز پر ہوگا جن کے مارکس 60 نمبر ہونگے.
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی والدہ وفات پا گئیں ہیں۔ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کی کانفرنس 2 جولائی کو نہیں ہوگی اب یہ 7 جولائی کو ہوگی... جس میں تعلیمی اداروں کے کھولنے یا نہ کھولنے کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا...
آج تیس حون۔۔۔ملک بھر کی فیکلٹی کا HEC کے خلاف آن کلاسز کے بائکاٹ کی ڈیڈ لائن کاآخری دن
اونٹ کس کروٙٹ بیٹھے گا، فیصلے کے لیے فریقین کے بڑوں نے سر جوڑ لیے
جولائی کے پہلے ہفتے میں میٹرک جبکہ تیسرے ہفتے میں انٹرمیڈیٹ کے سٹوڈنٹس کے نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا اور دیگر صوبے بھی این سی سی کے فیصلوں کے مطابق نتائج کا اعلان کریں گے اس سلسلے میں کوئی ابہام نہیں ہے۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود
وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کی اسلامی جمعیت طلبہ کے وفد سے ایک گھنٹہ طویل ملاقات
وزیرِ تعلیم نے طلبہ مسائل کے حل کیلئے کی جانی والی کوششوں سے وفد کو آگاہ کیا اور تمام مسائل جلد از جلد حل کرنے کی یقین دہانی کروائی.
وفد میں ناظم پنجاب شمالی شاہ زیب احمد ، میاں ارسلان طارق، شفیق خان اور تصور کاظمی موجود تھے.
ملاقات میں درج زیل معاملات طے ہوئے.
آن لائن کلاسز کے لیے ریموٹ علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی کو جلد از جلد بہتر بنایا جائے گا، جبکہ قبائلی علاقوں خصوصاً فاٹا کیلئے الگ سے ایک محفوظ اسٹوڈنٹ پورٹل بنایا جائے گا
2. وزیر تعلیم پرائیویٹ ڈگریز کرنے والے طلبہ کا امتحان لینے کیلئے ایچ ای سی کو ہدایات جاری کریں گے. تاکہ ان طلبہ کا وقت ضائع نہ ہو.
3. وزارت تعلیم یونیورسٹیز اور ایچ ای سی کو طے شدہ بجٹ سے زائد اضافی رقم سپلیمنٹری گرانٹ کی صورت میں ادا کرے گی.
4. طلبہ کی اسکالرشپ کیلئے تعلیمی اداروں کو الگ سے رقم ادا کی جائے گی.
5. جو طلبہ و طالبات فائنل سمسٹر میں ہیں، ان کی پروموشن کیلئے یونیورسٹیز کے رستے میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی. تعلیمی ادارے اپنی صورتحال کو دیکھتے ہوئے کوئی بھی مناسب طریقہ کار اختیار کرنے میں آزاد ہونگے.
6. یونیورسٹیز کو پابند کیا جائے گا کہ وہ طلبہ کی فیسوں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کریں گی.
7. جامعات کو بے اختیار نہیں ہونے دیا جائے گا. تمام اختیارات موجودہ عہدیداران کے پاس ہی رہیں گے.
گونر پنجاب نے طلباء کے احتجاجی مظاہروں پر نوٹس لے لیا
پنجاب سمیت ملک بھر طلباء کی احتجاجی کال پر گونر پنجاب نے فوری نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔،
چئیرمین ایچ ای سی پنجاب، پانچ وائس چانسلرز، سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن اور طلبہ رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی قائم کر دی، کمیٹی ایک ہفتے میں آن لائن کلاسز، آن لائن امتحانات اور فیسوں کے حوالے سے رپورٹ گورنر پنجاب کو پیش کرے گی.
کمیٹی آئندہ فیصلہ کرے گی کہ آن لائن کلاسسز اور امتحانات ہونگے یا نہیں... نوٹیفکیشن جاری
مکمل پڑھ کر شیئر کریں.
تمام پنجاب بورڈز کے کے طلباء و طالبات پروموشن پالیسی کے مطابق پروموٹ ہیں. اگر وزارتِ قانون نے امتحانات کے منسوخ ہونے اور طلباء و طالبات کے بغیر امتحانات پروموٹ کرنے کی سمری واپس بھیجی ہے، تو یہ وزارتِ تعلیم، وزارتِ قانون اور بورڈز کا معاملہ ہے. قوانین میں ترامیم انہوں نے کرنی ہیں. آپ طلباء و طالبات کس وجہ سے پریشان ہیں؟ قوانین میں تبدیلی ہو جائے گی.
آپ لوگ پروموشن پالیسی کے مطابق پروموٹ ہیں. اس میں کوئی ابہام اور شک نہیں ہے. خود کو پریشان نہ کریں.
سوشل میڈیا پر توجہ نہ دیا کریں.
Get ready for Exams
Private
For samples 👇👇👇👇👇
http://pu.edu.pk/page/show/sample-paper-babsc-pii.html
*میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امیدواروں کو بغیرامتحان پروموٹ کرنےکی سمری پر اعتراض لگادیا گیا*
👈تعلیمی بورڈ کے ایکٹ میں امیدواروں کوبغیرامتحان پاس کرنےکی کوئی شق موجودنہیں،بچوں کو پاس کرنا ہےتوپہلے بورڈ ایکٹ میں ترمیم کرنا ہوگی۔
👈تفصیلات کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں بغیرامتحانات طلباء کو پرموٹ کرنےکا معاملہ کھٹائی میں پڑنےکا خدشہ پیدا ہوگیا،محکمہ تعلیم کی جانب سےامیدواروں کو پروموٹ کرنےکی سمری پروزارت قانون نےاعتراض اٹھا دیا،ذرائع کے مطابق تعلیمی بورڈ کےایکٹ میں امیدواروں کو بغیرامتحان پاس کرنے کی کوئی پالیسی موجود نہیں،تعلیمی بورڈز نے بچوں کی پروموشن کے لئےوفاقی حکومت کی جانب سےجاری کردہ ہدایات کےمطابق سفارشات تیارکررکھی تھیں۔
👈وزرات قانون کےمطابق اگرامیدواروں کوبغیر امتحان اگلی جماعت میں پروموٹ کرنا ہےتو بورڈ ایکٹ میں ترمیم کرنا ہوگی،تاہم طلباء کی پرموشن کے لئے حکومت کی جانب سےآرڈیننس کے ذریعےبورڈ قوانین میں ترمیم کی جائے،یادرہے کہ صوبہ بھر کے9 تعلیمی بورڈزمیں 25 لاکھ امیدواروں کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کیا جانا ہے،دوسری جانب بورڈ حکام کا کہنا ہےکہ حکومت کی جانب سےجو ہدایات ہوںگی اس کے مطابق امیدواروں کو پروموٹ کرنےکی پالیسی پر عملدرآمد کیا جائےگا۔
👈واضح رہے کہ کوروناوائرس نے تعلیمی سرگرمیوں کو بھی بریک لگادی،سرکاری سکولوں کے سالانہ امتحانات ختم کردیئے گئے، اول تا ہفتم کے طلبا کو بغیر امتحان اگلی جماعت میں ترقی دینے کا فیصلہ کیا گیا،سکول کھلتے ہی بچے نئی کلاس میں بیٹھیں گے۔ کیمبرج سکول سسٹم نے بھی بغیر امتحانات کے طلباء کو اگلی کلاسوں میں ترقی دینے کی پالیسی کا اعلان کیا، طلباء کی گریڈنگ کلاس ورک، اسائنمنٹس اور امتحانات کو مدنظر رکھ کر کی جائے گی۔
"Exams Schedule"
B.A/B.Sc., M.A/M.Sc. and B. Com. and Examinations Schedule:
Visit the following link:http://pu.edu.pk/downloads/BABSc-MAMSc-BCom-PII-Examinations-Schedule.pdf
Visit the following link:http://pu.edu.pk/downloads/BABSc-MAMSc-BCom-PI-Examinations-Schedule.pdf
"Exams Schedule"
B.A/B.Sc., M.A/M.Sc. and B. Com. Part-II Examinations Schedule:
Visit the following link:http://pu.edu.pk/downloads/BABSc-MAMSc-BCom-PII-Examinations-Schedule.pdf
ملک بھر میں تمام شیڈول غیر شیڈول امتحانات ملتوی کردیے گئے(قومی رابطہ کمیٹی)
جامعات کے آن لائن ایگزامز اس اعلان میں شامل نہیں ہونگے (زرائع)
*Calculation of 3% marks👇👇👇*
if someone have 425 in 1st year (Part 1)
On the basis on part 1 (for all subjects), suppose, board decided to give 415 marks
So total marks (part1+part2) will be
425+ 415 = 840
Now added 3% of total marks
(840) x 0.03 (3%) = 25.2
Thus final total marks
840 + 25.2 = 865.2 = 865
Note: Errors and Omissions may expected.
As per Briefings 👇👇
425 Marks of Part 1 + ( 425 of Part 2 + 3% Grace Marks of Part 1 Marks)
So
425+(425+425×3%)
=425+438 Rounded
=863 Final Marks
ایجوکیشن منسٹر کی پریس کانفرنس کے مطابق بورڈ امتحانات کے متعلق کچھ معلومات:
• کٹیگری 1۔
نویں اور گیارہویں جماعت کے تمام طالب علم خواہ وہ ریگولر ہیں یا پرائیویٹ
اُن کو دسویں اور بارہویں جماعت میں کر دیا گیا ہے
آنے والے سال میں اُن کا کمپوزٹ امتحان نہیں لیا جائے گا
دسویں اور بارہویں جماعت میں جو نمبرز حاصل کریں گے اُتنے ہی نمبرز نویں اور گیارہویں جماعت کے بھی دیے جائیں گے
• کیٹیگری 2۔
دسویں جماعت کے طلباء و طالبات جن کے نویں کے تمام مضامین پاس ہیں اُن کو نویں کے مارکس کے علاوہ ٪3 زیادہ نمبر دیے جائیں گے اور اُن کے رزلٹ کارڈز پر بھی بورڈ یہ بات لکھ کر بھیجے گا کہ پچھلے رزلٹ کی بنا پر پاس کیے گئے ہیں
• کیٹیگری 3۔
بارہویں جماعت کے طلباء و طالبات جن کا گیارہویں جماعت کے تمام مضامین پاس ہیں اُن کو بارہویں میں اُتنے ہی نمبرز اور ساتھ میں ٪3 اضافی مارکس دیے جائیں گے
• کیٹیگری 4-
ایسے طلبا و طالبات جن کے نویں یا گیارہویں کے تمام مضامین پاس نہیں ہیں.
اُن کو دو حصوں میں تقسیم کیا جائے گا
پہلا ایسے طالب علم جنہوں نے تمام مضامین کا ٪40 پاس کیا ہوا ہے اُن کو فیل شدہ مضامین میں سے بھی پاس جتنے نمبرز دے کر پروموٹ کر دیا جائے گا
دوسرا ایسے طالب علم جو کہ ٪40 مضامین بھی پاس نہیں کر سکے اُن کو پروموٹ نہیں کیا جائے گا بلکہ وہ ایک سپیشل امتحان دیں گے جو کہ ستمبر سے نومبر کے درمیان متوقع ہے
• کیٹیگری 5
دسویں یا بارہویں کے کمپوزٹ امتحان دینے والے طالب علم یا مارکس امپرومنٹ والے طالب علم بھی سپیشل امتحان کا حصہ بنیں گے اُن کو پروموٹ نہیں کیا گیا
یکم جولائی 2020 تک وہ تمام طالب علم جو کہ سپیشل امتحان کا حصہ بنیں گے وہ اپنے متعلقہ بورڈز کو آگاہ کریں گے جس کا طریقہ کار تفصیلی فیصلہ میں بتایا جائے گا.