Insaf News

Insaf News

ہر خبر سے باخبر رہنے کے لئے پیچ کو ضرور لائیک کریں.

22/09/2021

مھنگائی، بے روزگاری، غربت، پریشانیاں، بے سہارہ، خدا وند سے مدد طلب ہے، ضرورت مندوں کی خدا مدد فرمائیں، نوجوانوں کا خدا مستقبل بچائے، مہنگائی سر پے، بے روزگاری اعلیٰ مقام پے، قرضدار مزید پریشان، ایک وقت کا کھانا دوسرے وقت کے لئے مصیبتوں سے جھاد کرنا، آخر کب تک ⚠

22/09/2021

بریکنگ نیوز۔ 🚨

مہنگائی اور بےروزگاری کے خلاف کراچی کے نوجوانوں نے جہاد کا اعلان کردیا۔
پورے کراچی میں عوام سڑکوں نکلے گے ۔
تاریخ کا اعلان بہت جلد کر دیا جائے گا۔
پاکستان کی بقاء اور نسلوں کی بقاء کے لئے مافیا سے اعلان جہاد۔
ظالم حکمرانوں سے نجات کے لیے اعلان جہاد۔
ملک پر اربوں ڈالرز کا قرض ۔
اور پینشن 8سے 9 لاکھ۔
پاکستان کی تاریخ میں برترین مہنگائی اور بےروزگاری کے خلاف اب قوم باہر نکلے
کب تک ذلت کی زندگی گزاروں گے ۔
اس مہنگائی اور بےروزگاری نے باپ بیٹے سے لڑائی کروا دی ۔
ماں بیٹے میں لڑائی۔
بیوی شوہر میں لڑائی۔
خودکشی مت کرو ۔
میدان میں آکر اپنا حقوق لو۔۔۔۔
پاکستان کے نوجوانوں اپنی طاقت پہچانوں۔۔۔ اگر اب نہیں نکلوگے تو کب نکلوں گے
ہر گروپ میں یہ میسج شیئر کرے ۔

21/09/2021

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا.

21/09/2021

کرونا کے بعد کراچی والوں پر ڈینگی کا حملہ

کراچی میں ڈینگی اموات میں 300 گنا اضافہ کیوں ہوگیا!

21/09/2021

زمانے کے قانون کوچھ اس طرح ہیں، گورنمنٹ کے ملازمین کوئی ٹیکس ادا نہیں کریں گے، گورنمنٹ کے ملازمین کا ٹول ٹیکس بلکل فری، بے روز گار عوام جو بغیر روزگار کے زندگی کو بسر کر رہے ہیں، ان کے لئے باقاعدہ طور پر ٹول ٹکس ادا کرنا ہے

21/09/2021

نوجواں طبقہ مستقبل کے لئے پریشان، نہ نوکریاں، نہ روزگار، نہ کسی پرائیویٹ اداروں میں جگہ، ظلم میں جینے والے نوجواں اور عوام کی آواز، غریب عوام خدا سے قیامت کی دعا مانگنے لگ گئ، دنیا نے زندگی میں جینے کا کوئی راستہ نہیں چھوڑہ

21/09/2021

نہیں جانتے غریب عوام کا کیا ہوگا!
بیروز گار عوام خدا سے مدد طلب، انسانیت دم توڑ گئی، مہنگائی نے منہ کا نِوالا ہی چھین لیا، وزیر اعظم سے اپیل عوام کو جینے کا حق دو پیٹرول مہنگے سواریاں مہنگی گھریلو ضروریات مہنگی، بے روزگاری بلندی پر!

16/09/2021

کسی بھی قسم کے حقیقی واقعات کو سر انجام دینے کے لئے پرسنل انباس میں رابتا کریں بارہ گھنٹوں تک مسئلہ پوسٹ کیا جائے گا شکریہ

Insaf News ہر خبر سے باخبر رہنے کے لئے پیچ کو ضرور لائیک کریں.

16/09/2021

ہر خبر سے باخبر رہنے کے لئے ہمارے پیج انصاف نیوز کو ضرور لائک کمنٹ اور شیئر کریں شکریہ.

Insaf News ہر خبر سے باخبر رہنے کے لئے پیچ کو ضرور لائیک کریں.

16/09/2021

وزیر اعظم پیٹرول کی قیمتیں کنٹرول کریں، مہنگائی سے پریشان عوام کی اپیل

13/09/2021

کرونہ وائرس سے ہوا دکانداروں کا فائدہ، 10 ولی جیز 20 اور 20 والی چیز 50 مسائل ہی مسائل مصیبت ہی مصیبت حکومت سے التجا کی جاتی ہے ظالموں سے عوام کو نجات دے اور پیدا غیر مجرموں کو سخت سزہ دی جائے اور جرمانے لگائے جائیں.

13/09/2021

السلام علیکم،

انصاف سوشل نیوز میں خوش آمدید، آج ہم بات کریں کے پاکستاں کی ٹریولنگ کی، مسافرین کا کس طرح بینڈ بجایا جا رہا ہے دیکھئے اور سمجھئے، مسافرین کو سفر کے لئے جانے سے پہلے جھوٹے آڈے والوں سے پاس ہونا پڑتا ہے، نامناسب ریٹز کسی سے 1000 تو کسی سے 12،00 کسی سے 15،00 تو کسی سے 2،000 پہچانے ہوئے لوگوں سے کم رہٹز اور سیاسی پاور رکھنے والوں سے بھی کم ریٹ، جو غریب اور لاچاری سے تعلق رکھتے ہیں اُن سے باقاعدہ مکمل اور دھماکیدار کرایا لیا جاتا ہے، کیا یہ غیر قانونی نہیں ہے؟ کیا مُسافرین کو اس طرح راستوں پے پریشان کرنا جائز ہے، مسافرین اپنی خواتین کے ساتھ راستوں پر خوار اور آڈے والوں کا نا مناسب کریا عروج پر، کیا ایسے جانوروں کے لئے سختی قائم کرنا قانون نہیں، کیا مسافرین کا کریا مناسب ایک ہی ریٹ میں لینا قانون نہیں، جو دل چاہے کرو جتنا دل چاہے کرایا لو کو روک نہیں کوئی سختی نہیں لوگو اپنا قانون پنا کر لوگوں کو لوٹ مار رہے ہیں گذارش کرتا ہوں مُلک کے رہنماؤں پر کی خُدارا نظر ڈالیں اپنے پیارے پاکستان کی جانت پیداگیروں سے پاکستان کو نجات دلائیں.

13/09/2021

السلام علیکم تمام فالورز کسی بھی قسم کی کوئی بھی حقیقت سے جُڑی خبر اپڈیٹ دے سکتے ہیں ٢٤ ہورس تک خبر پیچ پر پوسٹ کی جائے گی.

11/09/2021

یہ تبدیلی کے نعرے آج مھنگے پڑ رہے ہیں، خدا پاک ہمارے مُلک کے حفاظت فرمائے،

مہنگائی نے تباہی مچا دی، بے روزگار عوام کدھر جائے، نہ نوکریاں, نہ کوئی کاروبار، نہ گھر بیٹھے کوئی آمدنی!

کیا یہ ہے نیا پاکستان، جو بھی پاکستان کا خادم حکومت کی کرسی پر چمک جاتا ہے وہ بعد میں پاکستان کے حالات سے کیوں نہ واقف ہو جاتا ہے، اگر ایسا ہی کرنا تھا تو جھوٹے نعروں سے کیوں نادان عوام کو بہکایا جاتا ہے، ہر بار کیوں عوام کو بیوقوف بنایا جاتا ہے؟ کیا بس اب پاکستان میں حکومت کی کرسی کے کمپٹیشنز کئیے جائیں گے؟ اگر ایسا ہی رہا تو بے روزگار عوام کدھر جائے؟ کیا یہ کرپشن کے سلسلے ہمیشہ اسی طرح چلتے رہیں گے، کیا اس مسائل کے قرض صرف عوام ہے اُتارتی رہے گی.

اپنی رائے نیچے کمنٹس میں درج کریں، اگر آپ ہم سے مُتاثر ہیں تو برائے مہربانی پوسٹ کو آگے سیئر کریں ہمارے ساتھ رہنے کے لئے پیج کو ضرور لائک کریں شکریہ.

07/06/2021

اگر پاکستان مُلک کو صاف ستھرا رکھا جائے، راستے صاف سڑکوں کو پقا اور کینالس کو کلئیر کردیا جائے اور، صفائی ستھرئے کا خیال رکھا جائے، گندگی پھیلانے والوں پر ٹیکس لگایا جائے، اور قانون کو غلط استعمال کرنے والوں پر پابندی لگائی جائے تو آپ کی کیا رائے ہوگی، پاکستان میں میں تعریف کس کی ہوگی، مُلک میں نام کس کا روشن ہوگا؟ عوام ایک واہد پیاری قوم ہے جو پیاری باتوں میں آ کر ظلم کا نشانا بن جاتی ہیں کیا عوام کے کوئی جزبات نہیں، جو عوام اپنے مُلک کے لیڈرز سے اتنا پیا کرے، کیا لیڈرز کا عوام کے لئے پیار نہیں ہونا چاہیے؟

07/06/2021

ازان کے وقت لائیٹ کیوں آف کی جاتی ہے؟

کیا وابڈہ کے لوگ مسلمان نہیں؟
کیا اُن کا کوئی مذہب نہیں؟
کیا انہیں خدا کا خوف نہیں؟
کیا اُن کا ثواب پے کوئی بھروسہ نہیں؟
کیا وہ دوسروں کو پریشان کر کے خد خدا سے خوشی کی اُمید رکھتے ہے؟
کیا بے روز گاروں پے 15،000 20،000 ہزار کا بَل جائز ہے؟

آپ کی کیا رائے ہے کمنت میں جواب ضرور دیجئے!

07/06/2021

جن کا اپنا کیریکٹر خراب ہو وہ غلط عمل کے حمایتی ہوتے ہیں، لوگ نکاہ کیوں کرتے ہیں مسلمان اِتنا تو جان ہی سکتے ہیں، اور اُس کے باوجود بھی فالتو کے سوال کھڑے کیئے جائیں تو یہ ایک اچھے انسان ہونے کے خلاف ہے، وہ کبھی اچھے عمل کا انسان نہیں ہو سکتا جو غلط باتوں کو صحیح بنا کر ثابت کریں. ملالہ کا کہنا ہے لوگ نکاہ کیوں کرتے ہیں، مرد اور عورت نا محرم طریقے سے بھی رہ سکتے ہیں، جو عزت ملالہ کو ملی اب اس عزت کی ایکسپائری ڈیٹ بھی آن پڑی.

05/06/2021

ابھی تک تبدیلی والے دنوں میں کوئی بھی عوام کو خوشحالی مویثر نہیں ہوئی، پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا اور بے روز گاری عام ہوگئی، ابھی تک کیا تبدیلی آئی ہے، دن بہ دن اخراجات مھنگے ہوتے جا رہے ہیں، آنے والی نئی تبدیلی میں بے قصور عوام کا اب تک کیا فائدہ ہوا ہے، اور ایسا کب تک چلے گا.

05/06/2021

نوجوانوں کی فکر تو ہوگئے اور وہ یہ 18 سے زائد عمر میں اگر کسی نوجوان نے شادی نہیں کی تو انہیں 500 کا جُرمانہ ادا کرنا پڑے گا. واہ فیصلہ تو زبردست طئے کیا گیا ہے نوجوان کے بارے میں صرف شادیوں کی ٹیکس رکھی گئی اور جو بے روز گاری کے ساتھ جی رہے ہیں اُس بات کی فکر کون کرے گا، وہ جن نوجوانوں نے شادیاں ابھی تک نہیں کی اُس کے وجہ بے روز گاری ہے، اگر نوجوانوں کے لئے فکر کی ہی جا رہی ہے تو پہلے نوجواں کو روز گار دیا جائے تہ کے زندگی آسانی سے گذر سکے، شادیوں کا حکم تو بڑی آسانی سے دے دیا گیا مگر مسئلات پر بھی غور و فکر کیا جائے تو زیادہ بھتر رہے گا شکریہ.

28/04/2021

ہمارا پڑوسی ملک ہندوستان جہاں ہر دو منٹ میں کرونا کا مریض دم توڑ ہا ہے، ہسپتالوں میں بیڈز کم پڑ گئے ہیں، لہذا احتیات کریں تاکہ اس قسم کے حالات سے بچا جا سکے.

28/04/2021

Saveness from such kind of affection, You've need to keep distance 6 fit to one another, This is the protection for save you, Never go out shelved, Live home StayHomeSafeLive
https://www.facebook.com/139434240847287/posts/288047499319293/?app=fbl

25/04/2021

تمام لوگوں کا کہنا ہے وئرس نہیں فضول کی باتیں ہیں، لہذا ہم تمام لوگوں سے گزارش کرتے ہیں کی احتیات لازم ہے، اگر اپنے لئے احتیات کیا جائے تو بھتر ہے، بجائے بہث کرنے کہ تمام دوستوں کو احتیات کا راستا دیکھائے جو جاہلانہ بہث شروع کر دے ان سے ملنے سے تھوڑی پرہیز کریں، کیوں کے لا پرواہ انسان خدا کو بھی پسند نہیں، جو جان کر غلطیاں کرے اور پھر کہیں خدا خیریت کرے گا ان لا پرواہ لوگوں سے خاص کر کہ پرہیز کریں، فاصلے اپنائیں خد کو بھی محفوظ بنائیں اور اپنے گھر والوں کو بھی محفوظ بنائیں شکریہ،

25/04/2021

ماہ رمضان کے آتے ہیں ثواپ کچھ زیادہ ہی بڑھنے لگ گیا مھنگائی نے کیا خوار، روضیدار ہوئے پریشان! تمام شھروں میں ریسرچ کیا جائے ہر دکاندار کا نہ مناسب ریٹ کسٹیومرز ہوئے پریشان، قانون نے کردیا بُرا ہال.

03/03/2021

تمام پیارے دوستوں سے گزارش ہے، کہ برائے مہربانی WhatsApp کا دوبارہ آکاؤنٹ بنانے سے پہلے Policy ضرور پڑھیں، کیوں کہ WhatsApp کا Connection, 2018 سے فیسبک Facebook، سے Connect کیا گیا ہے, جس سے آپ کی شیئر کردا پرائیویٹ ڈیٹا فسبک تک شیئر کی جائے گی لہذا باخبر ہو کر استعمال کریں شکریہ!

06/02/2021

ہر خاص خبر سے با خبر رہنے کے لئے ہمارے پہج کو لائک کریں.

Website