Suffah Organizers

Suffah Organizers

An organization providing its services for religious and social education and training of people.

21/06/2024

آج شام بعد نمازِ مغرب انشاءاللہ
احباب سے شرکت کی درخواست ۔۔۔

20/06/2024

کل انشاءاللہ
بروز جمعۃ المبارک بعد نمازِ مغرب

15/06/2024
15/06/2024

احباب وقت مقررہ سے پہلے تشریف لائیں۔۔۔

15/06/2024

انشاءاللہ
21جون بروز جمعۃ المبارک بعد نمازِ مغرب
تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔۔۔

15/05/2024

17 مئی بروز جمعۃ المبارک

بعد نمازِ مغرب انشاءاللہ

احباب سے شرکت کی درخواست ۔۔۔

24/04/2024

یومِ شہادت 15 شوال المکرم
اسداللہ واسد الرسول سید الشہداء حضرت سیدنا امیر حمزہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ

ان کے آگے وہ حمزہ کی جاں بازیاں
شیر غران سطوت پہ لاکھوں سلام

19/04/2024

ماہانہ درس قرآن و حدیث 19 اپریل 2024
خطاب:معروف مزہبی سکالر مفتی محمد فاروق القادری صاحب
منجانب: صفہ آرگناءزرز فیصل آباد

Photos from Suffah Organizers's post 19/04/2024

ماہانہ درس قرآن و حدیث 19 اپریل 2024

19/04/2024

آج شام بعد نمازِ مغرب انشاءاللہ

10/04/2024

تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال

07/04/2024

الحمدللہ علٰی احسانه
دارالعلم (جامع مسجد نورانی) کے ہونہار خوش بخت حفاظ کرام جنہیں نمازِ تراویح میں قرآن مجید سنانے اور سماعت کرنے کا شرف حاصل ہوا تمام کو اس سعادتِ عظمیٰ کے حصول پر ہدیۂ تبریک پیش کرتے ہیں۔

06/04/2024

دارالعلم (جامع مسجد نورانی) کے ہونہار خوش بخت حفاظ کرام جنہیں نمازِ تراویح میں قرآن مجید سنانے اور سماعت کرنے کا شرف حاصل ہوا تمام کو اس سعادتِ عظمیٰ کے حصول پر ہدیۂ تبریک پیش کرتے ہیں۔

منجانب: صفہ آرگنائزرز

01/04/2024

21رمضان المبارک یومِ شہادت
حضور سیدنا مولیٰ علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم

Photos from Suffah Organizers's post 12/03/2024

الحمدللہ ہم سب پر رمضان المبارک کا مہینہ اپنی تمام تر رعنائیوں،برکتوں،رحمتوں سمیت سایہ فگن ہوا ہر سو اہل ایمان اس کی برکتوں سے اپنے قلب و روح کو منور کر رہے ہیں، چہرے پُر رونق ہیں، سحر وافطار کی بابرکت ساعتوں سے ہر کوئی لطف اندوز ہو رہا ہے طرح طرح کے پکوان تیار کیے جا رہے ہیں اسی عالم میں ایک طرف غزہ کے رہنے والے مسلمان بھی ہیں رمضان المبارک اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ ان پر بھی سایہ فگن ہے، ان کے چہروں پر بھی ایمان کی نورانیت صاف ظاہر ہے مگر اس بار حالات مختلف ہیں گھر زمیں بوس ہو چکے ہیں، کھانے پینے کا سامان میسر نہیں ،۔ پہننے کو لباس میسر نہیں سحر وافطار کی بابرکت ساعتیں انہیں بھی نصیب ہوتی ہیں مگر طرح طرح کے پکوان ،سحر وافطار کے لیے سجے،لدے دسترخوان میسر نہیں کوئی اپنے ہی گھر کے ملبے کے ڈھیر پر، کوئی جھونپڑی میں ، کوئی چوک چوراہوں پر ، اسرائیلی بربریت کی یلغار میں سحروافطار کے انتہائی مختصر سے دسترخوان سجاۓ بیٹھے ہیں جس میں روٹی تو ہے مگر سالن نہیں، کھجوریں نہیں ، مختلف انواع و اقسام کے پھل نہیں، طرح طرح کے مشروبات نہیں کسی کا باپ نہیں تو کسی کی ماں نہیں ، کسی کا بھائی نہیں تو کسی کی بہن نہیں ، کسی کا بیٹا نہیں تو کسی کی بیٹی نہیں، ایسے بھی ہیں جن کا پورا خاندان ہی نہیں الله اکبر! اس سب کے باوجود اپنے رب کی رضا میں راضی، صبر و شکر کا پیکر نظر آتے ہیں۔

خدارا! ماہ رمضان المبارک کے بابرکت لمحات میں، اپنے سحر وافطار کے اوقات میں مختلف انواع و اقسام کے پکوانوں سے لدے ہوئے دسترخوانوں کے سامنے بیٹھ کر اپنے پروردگار کا شکر ادا کیجیئے اور غزہ کے غیور مسلمانوں کےلئے اپنے مظلوم بہن بھائیوں کے لیے ضرور دعا کیجیۓ۔۔۔

اے رحمٰن و رحیم الله! ماہ رمضان المبارک کی آمد کا صدقہ ہمارے غزہ میں موجود مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کی خزانۂ غیب سے مدد فرما، ظالموں کے ظلم سے نجات اور خلاصی عطا فرما، شہدائے فلسطین کی لازوال قربانیوں کا صدقہ فلسطین کو آزادی کی نعمت سے سرفراز فرما۔
آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم!!!

خواجہ ریحان احمد

05/03/2024

موتُ العالِمِ مَوتُ العالَمِ
آہ! علم و فضل، زہد و تقویٰ،کا ایک باب رخصت ہوا
بلاشبہ ہزاروں جید علماء و مشائخ کے استاذ، حضرت علامہ خواجہ وحید احمد قادری صاحب کے استاذ مکرم
شیخ الحدیث والتفسیر،استاذ العلماء، سند المدرسین، پیکرِ اخلاص و محبت ، سراپا شفقت،ولئ کامل
فضیلتہ الاستاذ حضرت علامہ مفتی محمد گل احمد عتیقی صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ بقضائے الٰہی وصال فرما گئے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
الله کریم آپ کے بےپناہ درجات بلند فرمائے۔
آمین بجاہ النبی الامین!

Lafz Khud Naat Ke |NEW KALAM| KHALID HASNAIN KHALID |SUFFAH ORGANIZERS.FSD 18/02/2024

باذوق احباب کی نظر ۔۔۔۔۔❤️

Lafz Khud Naat Ke |NEW KALAM| KHALID HASNAIN KHALID |SUFFAH ORGANIZERS.FSD A YERY HEART TOUCHING NAAT RECITED BY KHALID HASNAIN KHALID IN ANNUAL FAIZAN E AULIYA CONFERENCE HELD IN 5OCT2020 AT NOORANI MASJID FAISALABAD.FROM SUFFAH O...

Lafz Khud Naat Ke |NEW KALAM| KHALID HASNAIN KHALID |SUFFAH ORGANIZERS.FSD 18/02/2024

https://youtu.be/h0sKnhixo4Y?si=_Dtr9hyB9bv6_62g

Lafz Khud Naat Ke |NEW KALAM| KHALID HASNAIN KHALID |SUFFAH ORGANIZERS.FSD A YERY HEART TOUCHING NAAT RECITED BY KHALID HASNAIN KHALID IN ANNUAL FAIZAN E AULIYA CONFERENCE HELD IN 5OCT2020 AT NOORANI MASJID FAISALABAD.FROM SUFFAH O...

16/02/2024

ماہانہ درس قرآن و حدیث۔ 16 فروری2024
خطاب۔ صاحبزادہ علامہ خواجہ ریحان احمد قادری
منجانب:صفہ آرگنائزرز فیصل آباد

Photos from Suffah Organizers's post 16/02/2024

ماہانہ درس قرآن و حدیث۔16فروری 2024

wah kya judo karam hai shahe batha tera | syed zabeeb masood | faizan e aulia conference faisalabad 15/02/2024

https://youtu.be/a4lh8GomBzM?si=A4Jf4O-HJlBQuczj

wah kya judo karam hai shahe batha tera | syed zabeeb masood | faizan e aulia conference faisalabad kalam e alahazrat with tazmeen peer syed naseer ul din naseer gillani ra recited by world famous naat khawan syed zabeeb masood shah bukhari in faizan e auli...

12/02/2024

انشاءاللہ 16فروری بروز جمعۃ المبارک بعد نمازِ مغرب
ماہانہ درسِ قرآن وحدیث
احباب سے شرکت کی درخواست ۔۔۔۔

07/02/2024

تمام عالمِ اسلام کو شبِ معراج کی پرنور ساعتیں مبارک ہوں۔۔۔

19/01/2024

ماہنہ درس قرآن وحدیث 19 جنوری 2024
خطاب: حضرت علامہ مفتی محمد فاروق القادری صاحب
منجانب۔صفہ رگناءزرزفیصل أباد

19/01/2024

تلاوت حافظ محمد رضوان صاحب

Videos (show all)

ماہانہ درس قرآن و حدیث 19 اپریل 2024خطاب:معروف مزہبی سکالر مفتی محمد فاروق القادری صاحبمنجانب: صفہ آرگناءزرز فیصل آباد
ماہانہ درس قرآن و حدیث۔ 16 فروری2024خطاب۔ صاحبزادہ علامہ خواجہ ریحان احمد قادریمنجانب:صفہ آرگنائزرز فیصل آباد
ماہنہ درس قرآن وحدیث 19 جنوری 2024خطاب: حضرت علامہ مفتی محمد فاروق القادری صاحبمنجانب۔صفہ رگناءزرزفیصل أباد
تلاوت حافظ محمد رضوان صاحب
ماہانہ درس قرآن و حدیث۔15 دسمبر2023خطاب:حضرت علامہ مولانہ پروفیسر حافظ محمد منظور صاحبؓمنجانب: صفہ آرگناءزرز فیصل آباد
ماہانہ درس قرآن و حدیث  17 نومبر 2023خطاب: حضرت علامہ مولانا مجمد فضل الرحمٰن نورانی صاحب۔منجانب: صفہً آرگناءزرز فیصل آب...
آج شام بعد نمازِ مغرب
ماہانہ درس قرآن و حدیث 18 اگست 2023خطاب:حضرت علامہ پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان نجم الباروی صاحبمنجانب: صفہ آرگنائزرز فیصل آ...
درس قرآن وحدیث .28 جولائ 2023بسلسلہ شھادت امام عالی مقامخطاب: حضرت علامہ ڈاکٹر محمد عبدالقوی بغدادی  صاحبمنجانب : صفہ آر...
تلاوت۔۔۔جناب قاری محمد عبداللہ صاحب
ماہانہ درس قرن و حدیث 16 جون 2023خطاب : حضرت علامہ مفتی محمد فاروق القادری صاحبمنجانب: صفہ رگناءزرز فیصل آباد
کلام۔اعلی حضرتجناب حافظ محمد عدنان صاحب

Website