PTI Jalalpur Pirwala Multan

PTI Jalalpur Pirwala Multan

Justice. Humanity. Self Esteem. "This page will serve as the Official page of "Pakistan Tehreek-e-Insaf Tehsil Jalalpur Pirwala"

27/03/2023

خبر پڑھنے کے بعد ایک مسلم لیگی بھائی نے یہ پینٹنگ 13 کروڑ روپے میں خریدنے کا اعلان کیا ہے...🙋
قیمت بڑھنے کا امکان

(میرا آج روزہ نہیں ہے)😋

24/03/2023

ژالہ باری😫😫
جلالپور پیروالہ

10/02/2023

**زلزلہ آیا... مکان گرے... پر حجاب نہ ہٹے....*
*ان کا گھر تو گر کر تباہ ہو گیا... لیکن نہ حجاب گر سکا.... نہ ایمان متزلزل ہو سکا.....*
*ہاتھ اٹھا کے بتا رہی ہیں کہ.... میں ٹھیک ہوں .... تاکہ کوئی ہاتھ چھو نہ سکے.*
*عفت اور پاکدامنی کا مطلب جاننا ہو تو ان سے جانو۔... بس اللہ کی تقدیر پر راضی ۔۔۔ رضا ان سے سیکھو۔۔۔**

21/01/2023

آج سے 100 سال بعد، مثال کے طور پر 2123 میں، ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے۔ ہمارے گھروں میں اجنبی رہیں گے۔ ہماری جائیدادیں اور گھر اجنبیوں کی ملکیت ہوں گے اور وہ ہمیں یاد بھی نہیں کریں گے۔ ہم میں سے کتنے اپنے دادا کے بابا کے بارے میں سوچتے ہیں؟اسی طرح ہم اپنی نسلوں کی یادوں میں تاریخ کا حصہ بن جائیں گے، جب کہ لوگ ہمارے نام اور شکلیں بھول جائیں گے۔ اس وقت ہمیں احساس ہوگا کہ سب کچھ حاصل کرنے کا خواب کتنا جہالت اور ناقص تھا۔ ہم ایک اور زندگی مانگیں گے کہ اسے صرف نیک اعمال میں گزاریں، لیکن بہت دیر ہو چکی ہوگی۔ یاد رکھیں کہ آج ہمیں اپنی اور دوسروں کی بھلائی کرنے کا موقع ملا ہے اور صرف وہی چیز جو ہمیشہ باقی رہے گی وہ ہے ہماری دنیا اور آخرت کی زندگی میں نیک اعمال۔ ہمارے پاس اب بھی وقت ہے۔ نیک اعمال کریں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔ اللہ تعالیٰ سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔

08/01/2023

کرسٹن بیکر، اسلام اور عمران خان ۔۔۔

جرمنی سے تعلق رکھنے والی ایک عورت جس کا نام “ کرسٹین بیکر “ ہے۔۔۔ انہوں نے ۱۹۶۵ میں ایک پروٹسٹنٹ عیسائی گھرانے میں آنکھ کھولی ۔۔ اپنے کیریئر کا آغاز میوزک شو کی میزبان سے کرنے واللی کرسٹن نے ۱۹۹۵ء میں اسلام قبول کر لیا ۔۔۔ نو مسلم کرسٹین اپنے مسلمان ہونے کا کریڈٹ سابق پاکستانی کپتان عمران خان کو دیتی ہیں اور اس کے علاوہ وہ بلھے شاہ کی شاعری سے متاثر ہیں۔۔۔ کرسٹن بیکر کی کتاب فرام ایم ٹی وی ٹو مکہ جو سب سے پہلے جرمنی میں مئی ۲۰۰۹ء کو شائع ہوئی تھی لیکن ۲۰۱۲ء میں اس کتاب کے بارے لوگوں کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے اس کو انگلش میں بھی شائع کیا گیا۔۔۔ اس کتاب میں وہ میں اپنی زندگی میں آنے والی تمام مثبت تبدیلیوں اور پاکستان کے سفر کے حوالے سے کافی کچھ لکھتی ہیں۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
وہ لکھتی ہیں کہ ان کی عمران خان سے جب ملاقات ہوئی تو وہ شوکت خانم ہسپتال کے لیے فنڈنگ کر رہے تھے۔۔۔ ایک عشائیے کے دوران جب وہ اپنے روایتی لباس میں تھیں تو عمران خان نے ان کو اپنا کوٹ دیا۔۔ عمران سے اس کی وجہ پوچھنے پر عمران خان نے ان کو اسلام کے بارے میں بتایا۔۔۔ عمران خان کا پینے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا اور کھانے کے بعد الحمداللہ کہنا ان کو متاثر کرتا تھا۔۔ میں نے اسلام کے بارے سیکھا اور قرآن پاک کا مطالعہ شروع کر دیا۔۔ بعد ازاں وہ شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ مہم میں شریک ہونے پاکستان آئیں اور انہوں نے پاکستان کے خوبصورت علاقے دیکھے۔۔۔ اپنی کتاب میں خصوصی طور پر وہ ان علاقوں کی خوبصورتی اور پاکستانی خواتین کی بہادری کا ذکر بھی کرتی ہیں۔۔۔
اسلام کے بارے میں ان کی تحقیق ابھی جاری ہی تھی۔۔۔ عمران خان نے ان کو بہت سی اسلامی کتابیں مطالعے کے لیے دیں ۔۔اور ان کے کچھ سوالات کے جواب کے لیے ان کی ملاقات مذہبی سکالرز سے بھی کروائی۔۔۔ مزید وہ لکھتی ہیں کہ اسلام میں شامل ہونا خالصتا ان کی اپنی مرضی اور سمجھ جانے کے بعد ان کے دل کی آواز تھی۔۔۔

اسلام میں شامل ہونے کے بعد ان کو ایم ٹی وی کی نوکری سے نکال دیا گیا۔۔۔ خاندان اور دوستوں کی طرف سے بھی کافی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔ اب وہ دن میں پانچ وقت باقاعدگی کے ساتھ نماز ادا کرتی ہیں اور ہر سال رمضان کے تمام روزے رکھتی ہیں۔۔ ۲۰۰۶ء میں وہ حج بھی کر چکی ہیں۔۔۲۰۰۶ء میں ہی ان کی شادی ایک موروکو کے مسلمان شہری سے ہوئی۔۔۔ ان کے ساتھ مل کر کرسٹن نے جرمنی کے شہر برلن میں پہلے جرمن مسلم فیسٹیول کی نمائندگی بھی کی۔۔۔ دی انسان نامی اس فیسٹیول اور پروگرام کو کافی پذیرائی ملی اور اس فیسیٹول میں دوسری اور تیسری جنریشن کے پانچ ہزار سے زائد کرسٹن جیسے نو مسلم لوگوں نے شرکت کی۔۔ یہاں کلچر سمیت دوسرے موضوعات پر گفتگو کی گئی۔۔۔

اس وقت کرسٹن بیکر لندن میں رہ رہی ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ برلن کی بجائے لندن میں اسلامی تعلیمات پر کام کرنا زیادہ آسان ہے ۔۔۔ یہاں آپ کو اپنے عقیدے کے مطابق زندگی گزارنے کی مکمل آزادی دی گئی ہے جبکہ جرمنی میں ابھی لوگوں کی تعلیم و تربیت پر بہت سا کام کرنے کی ضرورت ہے۔۔ وہ اپنی زندگی کا مقصد مغرب میں لوگوں کو اسلام کے بارے میں آگہی دینا سمجھتی ہیں۔۔۔

Photos from PTI Jalalpur Pirwala Multan's post 25/12/2022
25/07/2022

کرسی کو ایسا تعویذ باندھ کے آیا ہے کہ کوئی نہیں بیٹھ پا رہا 😀😀

16/07/2022
17/03/2022

پرویز الٰہی نے عمران خان کو طعنہ دیتے ہوئے کہا کہ بندہ ساڑھے تین سال میں کچھ سیکھ جاتا ھے ۔
پرویز الٰہی آپ 40 ،50 سال میں ایک وفا اور احسان مندی نہ سیکھ سکے۔ یہ جو قومی اسمبلی کی 5 نشستیں ہیں نا یہ عمران خان کی مہربانی سے آپ لوگوں کو ملی تھیں۔

فقط 5 نشستوں کی بنیاد پر دو وفاقی وزارتیں اور پنجاب اسمبلی میں سپیکر بنایا۔

پنجاب اسمبلی میں ق لیگ کی دس نشتیں ہیں سینٹر بننے کےلیے 45 نشتیں چاہیں 35 ووٹ عمران نے دے اور ان کا کامل علی آغا سینٹر بنا
دس نشتوں پر دو وزارتیں اسپیکر اسمبلی ۔اپنی مرضی کی بیوروکریسی۔ مگر یہ کمی کمینوں والی حرکتیں ہیں مشکل وقت میں بلیک میل کرنا

عمران خان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت کامل علی آغا کو سینٹر بنایا تھا جس کا اس کامل علی آغا نے اقرار بھی کیا کہ خان کا احسان ھے لیکن یہ سب احسان بھول گئے ہیں۔
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ...

(واٹس گروپ " مسلم لیگ ضیاء الحق شہید" کی ایک تحریر)

16/03/2022

‏ق لیگ زرداری سے ن لیگ کی گارنٹی مانگ رہی ہے
ایم کیو ایم ن لیگ سے زرداری کی گارنٹی مانگ رہی ہے
زرداری اور نواز ایک دوسرے کی گارنٹی مولانا سے لے رہے ہیں
اور مولانا کی گارنٹی اُس کے گھر والے نہیں دے رہے
اللہ خیر کرے
😁😆😅

15/03/2022

Videos (show all)

ہائے کوئی ملاں پیر اس سود کے نظام کے خلاف بھی آواز اٹھائے گا؟
Prime Minisiter Imran Khan calls all Pakistanis specially Overseas Pakistanis to contribute towards the Dam Fund with an...

Website