360 news 'Nizam Abad'
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 360 news 'Nizam Abad', News & Media Website, ada nizam Abad chak no . 578, .
افسوس 😭😭پی ٹی أئی کے ورکر ۔ حماد خان لونی اج سبی دھماکہ میں شہید ہو گیا اللہ تعالی جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے امین
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
الیکشن آئیں گے اور چلے جائیں گے
مگر دوستی رشتہ داری تعلق اور۔ محبت قائم رہنی چاہئے
الیکشن کی وجہ سے دوریاں مت بڑھائیں🙏🙏
کوٹلہ جام کے نزدیک ڈیرہ اسماعیل خان روڈ پر ایکسیڈنڈ ھوا ہیں بڑی داربن کے رہیشی ہے پٹھان برادری سے تعلق رکھتے ہیں لواقین کو ڈھونڈۓ میں مدد کریں اور بکھر ہسپتال میں رابطہ کریں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں۔شکریہ۔
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے ۔۔۔۔!!!
اللہ اپنا رحم فرما 💔🥺
بارشوں کا نیا سلسلہ آج شام رات سے بلوچستان میں داخل ہوگا ، اگلے 48 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش متوقع
کوئٹہ ، نوشکی ، خاران ، چمن ، پشین ، قلعہ عبداللہ ، مستونگ ، بولان ، ڈھاڈر ، لورالائی ، ہرنائی ، چاغی ، نوکنڈی ، دالبندین ، واشک ، پنجگور ، آواران ، تربت ، تمپ ، بلیدہ ، گوادر ، پسنی ، اورماڑہ ، لسبیلہ ، بسیمہ ، نال اور خضدار سمیت گردونواح میں بارش کا امکان تاہم نصیر آباد ڈویژن ، ڈیرہ بگٹی ، جھل مگسی ، اتھل اور حب میں معمولی امکانات موجود ہیں
اس دوران زیارت ، خانوزئی ، مسلم باغ سمیت کوئٹہ کے بلند و بالا پہاڑوں پر زبردست برفباری متوقع
اس سلسلے کی آمد سے بلوچستان کے میدانی علاقوں میں پڑنے والی شدید سردی اور دھند میں کمی متوقع
تلاش ورثاء
لورالائی ۔ یہ لڑکا لورالائی میں کسی کو ملا ہے جو اپنا نام نعمت اللہ ولد عبدالباری سکنہ ناصرآباد دکی بتا رہا ہے ۔ جو بھی اسکو جانتا ہو وہ اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03363827900
فورٹ منرو کوئٹہ روڈ مکمل بند
رنگپور روڈ اڈہ پٹھان کوٹ مبینہ میپکو کی غفلت، کرنٹ لگنے سے سڑک بنانے والا مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق تین روز سے الیون کے وی تار ٹوٹ کر زمین پر پڑی ، اطلاع کے باوجود بجلی کی تار کو درست نہ کیا
شناخت میں مدد کریں
تونسہ شریف واپڈا کالونی کے نزدیک معصوم بچی کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے ، بچی کے سر پر شدید چوٹیں آئی ہیں
بچی کے ورثاء کا علم نہیں ہے
اگر کوئی شخص اس بچی کو جانتا ہو یا کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو بچی اس وقت تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ ایمرجنسی وارڈ میں زیرِ علاج ہے
بچی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
Please Share
یا اللہ خیر
جنوبی وزیرستان تحصیل
توئ خلہ میں زلزلے کے زور دار جھٹکے۔
لورالائی شاہ کاریز کے مقام پے موٹر سائیکل سے ایک نوجواں زخمی حالت میں سیول ہسپتال لایا گیا جسکی شناخت نہیں ہورہی جیب میں کوئی شناختی کارڈ اور موبائل نہیں جو بھی جانتا ہو شعبہ حادثات لورالائی پہنچ جائے
*موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج سے اموات کی شرح بڑھ رہی ہے۔ سب سے پہلے لپڈ پروفائل ٹیسٹ (Lipid Profile Test) کروائیں۔*
*اس موسم میں:*
*1. سبز چائے کا زیادہ استعمال کریں۔*
*2. دیسی تھوم کچی کھاؤ-*
*3. چائے میں دار چینی شامل کریں۔*
*4. نہاتے وقت پہلے پاؤں پر پانی ڈالیں پھر جسم پر، پانی سیدھا سر پر نہ ڈالیں*
*5. شاور کے بعد پنکھے کے نیچے نہ بیٹھیں.*
*6. سر ڈھانپے بغیر موٹرسائیکل چلانے سے گریز کریں۔*
*یہ ایک عوامی پیغام ہے انسانیت کی خاطر ۔
Government Of Khyber Pakhtunkhwa Updates
اگر آپ کی عبادت کا اثر عبادت گاہ سے باہر معاملات میں نظر نہ آئے تو یہ عبادت نہیں عادت ہے
✍️
پاکستانی بازاروں میں کھانے پینے کی جتنی بھی چیزیں دستیاب ہیں ، سگریٹ ان میں سب سے کم مُضرِ صحت ہے۔
ایک آسٹریلین سیاح
موت کی طرف سفر تیزی سےجاری ہے نہ دن کا پتہ چل رہا ہے نہ مہینے کا نہ سال کا
اللہ تعالی ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق دے( آمین)
پختون اتنے مہذب اور ترقی یافتہ ہیں۔۔
کہ چارسدہ میں دو لوگ صرف اس بات پر قتل ہوئے۔
کہ وضو کیلئے لوٹا پہلے کون استعمال کرے گا۔ 😭
موسیٰ کو پانی سے ابراہیم کو آگ سے اور یونس کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے رب فلسطین اور فلسطینیوں کی حفاظت فرما
🤲آمین