Let's Learn Islam

Let's Learn Islam

lets learn Quran

31/10/2024

27/10/2024

اللہ اکبر کبیرا ۔۔۔
والحمدللہ کثیرا۔۔

25/10/2024

اللہم بارک علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین 🤲

22/10/2024
18/10/2024

جمعہ کے دن کرنے کے سنت کام۔

1.سورت الکہف کی تلاوت۔
2. غسل کرنا .
3. عمدہ کپڑے پہننا ۔
4.جلد مسجد جانا ۔
5.کثرت سے دعا مانگنا ۔
6. کثرت سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنا ۔
7.ناخن تراشنا۔

اللہم بارک علی سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم وعلی آلہ واصحابہ اجمعین 💚

14/10/2024

اللہم آ مین 🤲

10/10/2024

اللہم آ مین 🤲

08/10/2024

اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے بخشش طلب کرنے کی جامع دعا 🤲

07/10/2024

ایک بہت ہی خوبصورت اور دل کو چھو دینے والی نعت رسول مقبول ❤️

06/10/2024

اس بہترین نبوی دعا کا کثرت سے اھتمام کیجیے اور اپنے گھر والوں اور دوستوں کو بھی سکھائیے ۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ ھم سب کو تمام بیماریوں سے محفوظ رکھے۔

05/10/2024

آ ج کی خوبصورت حدیث مبارکہ ۔۔

29/09/2024

سیونگ اکاؤنٹ کی حرمت۔۔
ایک سنگین گناہ

28/09/2024

مصیبت اور راحت صرف اور صرف اللہ سبحانہ وتعالی کے اختیار میں ہے ۔

27/09/2024

جمعہ کے دن عصر سے مغرب تک خوب گڑگڑا کر اللہ سبحانہ وتعالی سے اپنی دنیا اور آخرت کی جائز حاجات طلب کیجیے اور مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے ۔

27/09/2024

20/09/2024

اللہم صلی وسلم وبارک علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین

20/09/2024

اقتدار کی لالچ۔۔۔
آ خرت کے بھاری حساب کتاب کے خوف سے ایک سچا مومن کبھی اقتدار میں آنے کی لالچ نہیں کرتا۔

Photos from Let's Learn Islam's post 17/09/2024

با خدا! کسی ایک صحابی ، تابعی یا تبع تابعی کا میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے کا ثبوت تو دیجیے۔۔۔
یا پھر اس بات کا اقرار کیجیے کہ آ پ کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اماں عائشہ صدیقہ ، سیدہ فاطمتہ الزہرا ، ابوبکر صدیق ، عمر، عثمان بن عفان اور علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنھم اجمعین سے ذیادہ ہے۔

16/09/2024

اسلام میں سالگرہ کا کوئی وجود نہیں ۔
اللہ سبحانہ وتعالیٰ ھم سب کو ھدایت نصیب فرمائے ۔ آ مین

Editing credit: emankhalis

15/09/2024

آج کی آیت مبارکہ ۔

13/09/2024

مولانا کلیم صدیقی ڈاکٹر ذاکر نائیک بعد کے ہندوستان میں سب سے بڑے اسلام کے داعی ھیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

13/09/2024

ارشاد باری تعالیٰ
اس آ یت مبارکہ میں مخاطب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں لیکن یہ حکم پوری امت کے لئے عام ھے۔

12/09/2024

ذرا سوچئے

بشکریہ: ایمان خالص

11/09/2024

زلزلے کے جھٹکے۔۔۔
اللہ سبحانہ وتعالی ھم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔۔۔ کثرت سے استغفار اور اس دعا کا اہتمام کیجیے ۔

Videos (show all)

"حرم میں ایک دن" کا آفیشل ٹریلریہ فلم سعودی حکامت کی طرف سے " شیخ عبدالرحمن بن عبدالعزیزالسدیس" کی نگرانی میں تیار کی گئ...
listen Surah Haqqah in the beautiful voice of Sheikh Abdul Rehman Al Ossi. Must listen till end.سورہ الحاقہ کی مسحور کن ...
lesson.
Here is the 1st part of class 2 by molana nasrullah part 1/4
here is the 4th part of class 1 by molana nasrullah part 4/4
here is the 3rd part of class 1 by molana nasrullahpart 3/4
here is the 2nd part of class 1 by Molana Nasrullah.part 2/4
darse quran part1/4

Website