Kashana Warr

Kashana Warr

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashana Warr, Digital creator, .

13/11/2023

*اَنَا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ۔۔۔*

جسم میں جب تک جان رہے۔
یہ میـــرا ایمــان رہـے ۔♡︎
سدا رہے یہ مجھ کو یاد۔
ختمِ نبوت ذندہ باد۔ﷺ
ختمِ نبوت ذندہ باد۔ﷺ

Timeline photos 06/11/2023

احادیث نبوی ﷺ
Hadees translation urdu

04/11/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .

29/10/2023

🔶🔶🔶🔶دلچسپ واقعہ .خاک کربلا 🔶🔶🔶🔶

👈 ایک مرتبہ ایک عیسائی عالم جو غیب کی باتیں بتا کر لوگوں کو متاثر کرتا تھا ۔۔۔

🔸 اسی دوران علم شناس لوگ مجتہد اعظم آقای عبدالکریم حایری کے پاس آ ۓ اور کہا کے آپ بھی پوچھیں جو پوچھنا ہے

🔸 عبدالکریم حایری اپنے ہاتھ میں تھوڑی سی مٹی لے کر آ ۓ ۔
اور اس عیسا ئی سے پوچھا میرے ہاتھ میں کیا ہے ؟

🔸 اس عیسا ئی نے حساب کرنا شروع کیا اور بار بار حساب کیا اور اس کو پسینہ آ گیا ۔۔۔

🔸 عبد آلکریم حایری نے کہا بتاؤ کیا بات ہے تمھیں بتانے میں اتنی دیر کیوں لگ رہی ہے ؟

🔸 بار بار حساب کرنے پر عیسا ئی کہتا ہے۔
مجھے پتا تو ہے کے آپ کے ہاتھ میں کیا چھپا ہوا ہے لکین ایسا ہو نہیں سکتا۔۔۔۔۔
عبدالکریم حایری کہتے ہیں کہ بتاؤ تمہارا علم کیا کہتا ہے ؟

🔸 تو عیسائی کہتا ہے میرے حساب کے مطابق آپ کے ہاتھ میں مٹی ہے لکین
بی بی مریم (ع )کے حق کی قسم وہ مٹی کوئی عام مٹی نہیں ہے ۔۔۔

🔸 عبد الکریم حایری نے پوچھا کہ مٹی تو ہے لیکن تم پریشان کیوں ہو۔۔۔؟
عیسائی عالم کہنے لگا کہ
یہ مٹی جنت کی مٹی ہے یہ زمین پر کیسے آ سکتی ہے؟

🔸 تو یہ سن کرعبد الکریم حایری کہتے ہیں کہ

🌹 یہ مٹی کربلا معلیٰ میں قبر مطہر امام حسین ع کی ہے ۔۔۔۔🌹

📚عنوان کربلا ۔ صفحہ ۷۱

Photos from ‎عطار خدا کی رحمت ہے‎'s post 27/10/2023
26/10/2023

🌹💙🌹💙🌹

26/10/2023
25/10/2023

(Best post of My Hole life)
‎کیا ﺁﭖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘـے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘـے ﮨﯿﮟ؟ -
‎'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩﻋﺎ ھــے ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺯ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺩہرﺍﺗـے ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﻣﺠﮭـے ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﭘﮕﮭﻞ ﮔﯿﺎ-
‎ﺩﺭﺣﻘﯿﺖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﺱ ﻣﮑﺎﻟﻤﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﺼﮧ ھــے ﺟﻮ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﮨﻮﺍ -.
‎ﺟﺐ حضرت محمد ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﷺ ﻧﮯ ' ﺍَﺳَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﯿﮑُﻢ ' ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ - ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﮐﯿﺴـے ﺳﻼﻡ ﮐﮩﮯ ﺟﻮ ﺑﺬﺍﺕ ﺧﻮﺩ ﭘﯿﮑﺮ ﺳﻼﻡ ھــے ؟
‎ﮨﻢ ﺍﺳﮯ ﺳﻼﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺳﻼﻣﺘﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﺎﻟﻖ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ھــے
‎ﻟﮩﺬﺍ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ :-
‎'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕ ُﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺍﻟﺼَّﻠَﻮَﺍﺕُ ﻭَﺍﻟﻄَّﻴِّﺒَﺎﺕُ "
‎ﺗﻤﺎﻡ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺪﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﯽ ﻋﺒﺎﺩﺍﺕ ﺍﻟﻠﮧ کیلئـے ﮨﯿﮟ
‎ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧـے ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮐﯿﺎ :-
‎ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﺃَﻳُّﻬَﺎ ﺍﻟﻨَّﺒِﻲُّ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ
‎ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺒﯽ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺳﻼﻡ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﮐﺘﯿﮟ ﮨﻮﮞ
‎ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :-
‎ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻨَﺎ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﻋِﺒَﺎﺩِ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﺍﻟﺼَّﺎﻟِﺤِﻴﻦَ
‎ﺳﻼﻡ ﮨﻮ ﮨﻢ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ
‎ﻧﻮﭦ:- آپ ﷺ ﻧـے " ﮨﻤﯿﮟ " ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﺎ , (ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ)
‎ﺍﻟﻠﮧ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﺒﯿﺐ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﯾﮧ ﻣﮑﺎﻟﻤﮧ ﺳﻦ ﮐﺮﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﻧـے ﮐﮩﺎ
‎ﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥْ ﻟَﺎ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻟَّﺎ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻭَﺣْﺪَﻩُ ﻟَﺎ ﺷَﺮِﻳﻚَ ﻟَﻪُ ﻭَﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥَّ ﻣُﺤَﻤَّﺪًﺍ ﻋَﺒْﺪُﻩُ ﻭَﺭَﺳُﻮﻟُﻪ
‎ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻌﺒﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ, ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﮨﯿﮟ۔
‎ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ !!

20/10/2023

فلسطینیوں کی آن لائن حمایت کرنے پر مسلمان فٹبالرز کو معطلی، تنقید کا سامنا
https://ara.tv/wmvjd

19/10/2023
19/10/2023

راکٹ حملوں کا خوف ،جرمن چانسلر بھی اسرائیلی ہوائی اڈے پر اوندھے منہ زمین پر لیٹ گئے
https://ara.tv/bzm7n

19/10/2023

بلال حبشی رضی اللہ عنہ کے قدموں کی آہٹ جنت میں.
20 محرم الحرام یومِ عرس حضرتِ سیدنا بلالِ حبشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ خوب ایصال ثواب کریں

19/10/2023
19/10/2023
19/10/2023

آپ سب کو جمعہ مبارک ہو
#الجمعة

19/10/2023

ان ننھی کلیوں کا کیا قصور تھا،انہوں نے کیا گناہ کیا تھا؟ غزہ میں خاتون ڈاکٹر نے رو رو کر دنیا کو اسرائیلی مظالم کا حال سنا ڈالا۔
مزید جانیے :https://tinyurl.com/ytw8p36k

19/10/2023

#کولمبیا کا اسرائیلی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم
https://ara.tv/zqczn

18/10/2023

Good thinga comeing

18/10/2023

مسجد اقصیٰ اور ہیکل سلیمانی

ہم آپ کو یہودیوں الومیناتی اور فری میسن کی کارستانیوں کے بارے میں آگاہ کرتے رہتے ہیں یہ ہمارا اکثر ٹاپک رہتا ہے اور انشااللہ آگے بھی رہے گا لیکن آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اِن کا جھوٹے مسیحا جو حقیقت میں دجال ہے اور اِن کے مطابق اِن کی کتابوں کے مطابق اِن کا مسیحا وہ دجال کب آئے گا کتنے سال باقی رہ گئے ہیں یہ سب بتانے سے پہلے آپ یہ بات جان لیں کہ آخر یہ جھوٹے مسیحا کا انتظار کب اور کیسے کر رہے ہیں کب سے یہ سب یہ بات مانتے ہیں اور اصل کہانی ہے کیا
ہمیں ذرا پیچھے جانا پڑے گا تھوڑی سی تاریخ دیکھنی پڑے گی پھر جا کر ہمیں پتا چلے گا کہ انکا خطرناک ترین پلان کیا ہے
دیکھیں اسرائیل حضرت یعقوب علیہ السلام کا لقب تھا اِن لوگوں نے آج اسرائیل کا معنی بدل کر خدا سے لڑائی رکھ دیا ہے نعوذباللہ
حضرت یعقوب علیہ السلام کی جو اولاد تھی وہ بنی اسرائیل ہوگئی اور بنی اسرائیل میں سے ایک بیٹا یہودہ تھا اسی سے آگے نسل چلتی ہے یہودی ، یاد رکھیے گا یہودی الگ ہے بنی اسرائیل الگ ہے اللہ نے فرعون سے نجات دی اور حکم آیا کہ فلسطین جاؤ اور اس کو آزاد کرواؤ تو بنی اسرائیل نے کہا کہ موسیٰ علیہ السلام تم جانو اور تمہارا خدا جانے ہم تو یہاں پر بیٹھے ہیں
اللہ نے ان کو سزا دی 40 سال یہ لوگ صحرا میں بھٹکتے رہے، ان کی اگلی نسلیں آگئی پچھلی مر گئی پھر انہوں نے جا کر پھر فلسطین آزاد کروایا ان کی نسل میں سے حضرت طالوت علیہ السلام حضرت داؤد علیہ السلام اور حضرت سلیمان علیہ السلام آۓ، حضرت داؤد علیہ السلام کے پاس تابوت سکینہ تھا جس میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کو جو تختیاں ملیں تھی ان میں سے دو تختیاں اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کا عصا اس میں موجود تھا اور اس میں تورات کا اصل مسودہ موجود تھا جو من و سلویٰ اترتا تھا اس کا من بھی رکھا ہوا تھا ،
اب حضرت داؤد علیہ السلام نے کہا کہ میں ایک محل بنانا چاہتا ہوں جس میں یہ تابوت سکینہ محفوظ رہے محل کا نقشہ تیار ہوا جو بڑا ہی زبردست تھا یہ محل اتنا بڑا تھا کہ حضرت داؤد علیہ السلام کے دور میں مکمل نہ ہوسکا اور حضرت سلیمان علیہ السلام کے دور میں مکمل ہوا اِسی لئے اس کو ہیکلِ سلیمانی کہا جاتا تھا یہودیوں کا پہلا ٹیمپل

حضرت سلیمان علیہ السلام کی سلطنت ایک عظیم و شان سلطنت ہوا کرتی تھی حضرت سلیمان علیہ السلام کے جانے کے بعد بنی اسرائیل پر دولت کا نشہ چڑھ گیا تھا ہر وقت دولت پیسا یہ لوگ ان چیزوں کے پیچھے لگ گۓ اور آپس میں لڑنے لگے ان کے جانے کے بعد ان لوگوں نے لڑائی کرکے دو سلطنت بنا لی، شمالی فلسطین اور اردن میں سلطنتِ اسرائیل اور جنوبی فلسطین اور ادوم میں سلطنتِ یہود ، لوگ شرک فحاشی سمیت بدکاری اور ہر طرح کی برائی میں مبتلا ہو گئے
حضرت الیاس علیہ السلام نے ان کو روکنے کی کوشش کی مگر یہ باز نہ آۓ آخر کار اللہ پاک نے انہیں آشوریوں کے ہاتھوں نہست و نابوت کردیا آشوریوں نے سلطنتِ اسرائیل اور سلطنتِ یہود کو تہس نہس کردیا دوسری دفع 587 قبل مسیح میں ببلونیا کے بادشاہ بختِ نصر نے ان پر تاریخ کا ایسا بدترین حملہ کیا کہ سلطنتِ یہود کے تمام چھوٹے بڑے شہروں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی یوروشلم اور ہیکلِ سلیمانی کا وہ حشر کیا کہ ہیکل سلیمانی کی ایک دیوار کے علاوہ کچھ بھی نہیں بچا وہ ان یہودیوں کو نکال کر لے گیا اور ان کا وہ حشر کیا وہ حشر کیا جس کی انتہا نہیں، دو ہزار سال سے یہ بدبخت قوم روتی پیٹتی رہی ہے دو ہزار سال بہت بڑا عرصہ ہوتا ہے کسی بھی قوم کے لئے، ان کی کتابوں میں لکھا ہے کہ ایک مسیحا آئے گا جو ان کو نجات دے گا اور پھر ان کی ویسے ہی بادشاہت قائم ہو گی جیسے حضرت سلیمان علیہ السلام کے دور میں تھی،
جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام آئے تو انہوں نے ان کو ماننے سے انکار کردیا اور رومیوں کو بھڑکایا کہ ان کو سولی پر چڑھا دیا جائے۔ مگر اللہ نے اپنے پیارے پیغمبر پر آنچ بھی نہیں آنے دی۔ اللہ کے حکم سے فرشتے عیسیٰ علیہ السلام کو آسمانوں پر لے گئے اور جس غدار نے مخبری کر کے آپ علیہ السلام کا برا چاہا تھا، اللہ نے اس کی شکل حضرت عیسیٰ علیہ السلام جیسی بنا دی قرآن اس کو مشابہ کہتا ہے اور وہ بندہ سولی پر چڑھ گیا عیسائیوں اور مسلمانوں کا صرف اتنا اختلاف ہے کہ عیسائی سمجھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ سولی چڑھے پھر فرشتے ان کو لے کر گئے جبکہ قرآن کہتا ہے کہ وہ سولی چڑھے ہی نہیں۔
خدا اپنے پیارے پیغمبر کو کیسے سولی پر چڑھنے دے سکتا ہے۔
آج عیسائی ناسمجھی میں یہودیوں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں جبکہ ان کو پتا ہونا چاہیے کہ یہودیوں نے تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے خلاف سازش کی تھی ان کی کتابوں میں لکھا تھا کہ آخری نبی عرب سے آئیں گے یہ لوگ جاکر عرب میں آباد ہوگئے
پانچ سو سال سے زائد عرصہ انتظار کرتے رہے آخر کار اللہ پاک نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیج دیا نبوت ختم ہوگئی
یہودیوں کو شدید مایوسی ہوئی کہ آخری نبی ہماری نسل سے کیوں نہیں آئے نبوت ختم ہوگی اب کیا کریں گے
چونکہ انہوں نے حضرت عیسیٰ کو مانا نہیں تو اس لئے ان کی لسٹ میں ابھی بھی ایک مسیحا رہتا ہے جس نے آنا ہے وہ مسیحا جھوٹا ہے وہ مسیحا ہے دجال جس کا اب یہ انتظار کررہے ہیں،
اللہ نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اسی لئے اٹھا لیا تھا کہ ان کو قیامت کے قریب دوبارہ بھیجنا ہے
یہودیوں کی آخری مکمل تباہی بھی انشاءاللہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ہاتھوں ہی ہوگی انشاء اللہ، کیونکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اللہ سے دعا مانگی تھی کہ مجھے اس نبی کا امتی بنا دینا جو آپ کو سب سے محبوب ہے اور اللہ تعالیٰ نے آپ علیہ السلام کی وہ دعا قبول کی تھی۔
قیامت سے قبل آپ علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتی بن کر دنیا میں دوبار تشریف لائیں گے اور دنیا میں امن و امان قائم کریں گے۔

اب آتے ہیں ان کی کتابوں کی طرف کہ کتنی دیر رہ گئی ہے غیب کا علم تو صرف اللہ جانتا ہے ہم ان کی صرف کتابوں کا حوالہ دے رہے ہیں کہ کب آئے گا یہ ان کا جھوٹا مسیحا جو یہ کہتے ان کی مقدس کتاب میں لکھا ہے کہ موجودہ عہد جو وقت کلینڈر ہے اسکی معیاد یہودیوں کے حساب سے ہے 6000 سال ہے اس کے بعد ان کے جھوٹے مسیحا نے آنا ہے

اُس سے پہلے پورا سسٹم تیار ہو گا یہ جتنی ٹیکنالوجی ہے دجالی اس سسٹم کو استعمال کرے گا اب تک 5777 سال گزر چکے ہیں اب صرف 223 سال باقی ہیں جیسے ہی یہ 223 سال گزریں گے ان کا مسیحا آجائے گا پھر ساری دنیا میں یہودیوں کی حکومت ہوگی اور اس وقت تک یہودی پوری دنیا سے آکر اسرائیل آباد ہوچکے ہوں گے
مسجدِاقصیٰ شہید ہو چکی ھو گی یہ تھڑد ٹیمپل بنا چکے ہونگے
دجال کا سارا سسٹم تیار ہوچکا ہوگا جیسے وہ آئے گا اس کا ظہور ہوگا وہ اپنے جھوٹے مسیحا دجال کو تاج پہنائیں گے
یہ ہیں وہ تمام باتیں جس پر ان کا ایمان ہے جو یہ لوگ مانتے ہیں وہ دجال ایک آنکھ سے کانا ہوگا یہ جہاں پر بھی آپ کو ون آئی سمبل نظر آتا ہے یہ اسی کی چیز ہے کیونکہ یہ پوری دنیا کا مائنڈ تیار کررہے ہیں کہ جب ایک آنکھ والا کانا دجال آئے گا تو سب اُسکو مسیحا تسلیم کر لیں،

جب ہیکلِ سلمانی کو تباہ کیا گیا تھا تو اُسکی ایک دیوار بچ گئی تھی اُس دیوار کو دیوارِ گریہ کہا جاتا ہے اور دیوارِ گریہ کے آس پاس یہ جو چھوٹی سی جگہ رہ گئی ہے یہ یہاں جا کر روتے ہیں پیٹتے ہیں دعائیں مانگتے ہیں دجال جھوٹے مسیحا کی آمد کی دعائیں کرتے ہیں اس دیوارِ گریہ کے پاس ایک دروازے ہے اور ان کا ماننا ہے کہ جب مسجداقصیٰ کو شہید کر کے ہیکل تعمیر ہو جاۓ گا تو دجال وہاں سے آئے گا اس دروازے سے اس کے آگے یہودیوں کا قبرستان ہے وہاں مردے دفن ہوتے ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ دجال آئے گا یعنی انکا مسیحا بادشاہ آئے گا تو سارے یہودی زندہ ہوجائیں گے اس دنیا پر راج کریں گے
یہ کہتے ہیں کہ ہمارا جو مسیحا آئے گا اُس کی بالکل حضرت داؤد علیہ السلام کی طرح کی بادشاہت ہو گی اور پوری دنیا پر ہمارا راج ہوگا اور صرف یہودی یہاں پر رہ جائیں گے
ان کا ماننا یہ ہے کہ جب تک مسجداقصیٰ کو شہید نہیں کیا جاتا تب تک تھرڈ ٹیمپل نہیں بنے گا

مسلمانوں پر اللہ کی نافرمانیوں کی وجہ سے بڑے عذاب آئے ہیں مگر جو کوڑا شاید برسنے جارہا ہے وہ بہت ہی دردناک ہے
دیکھئے ایک بات یاد رکھیں اگر کوئی چیز آپ کے پاس نہ ہو تو آپکو اُس کا اتنا دکھ نہیں ہوتا لیکن اگر آپ کے پاس وہ ہو اور پھر چلی جائے تو پھر آپ اُس کی یاد میں اس کی تکلیف میں اپنے آپ کو تباہ بھی کر بیٹھتے ہیں اور آپ اُس غم سے نکل نہیں پاتے اللہ نہ کرے ہم اپنی زندگیوں میں یہ حادثہ دیکھیں لیکن شاید اب ایسا ہونے جا رہا ہے
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں فلسطین فتح ہوا تو آپ وہاں گئے وہاں لوگ ہیکل سلیمانی پر کوڑا پھینکتے تھے اپنے خود کوڑا اٹھایا کہ وہاں نماز پڑھنے کا ارادہ تھا، پتہ چلا کہ یہاں چرچ ہے آپ نے چرچ کو گرایا نہیں اور نہ وہاں نماز پڑھی بلکہ آپ باہر گئے ایک پتھر نما جگہ تھی وہاں پر قبلہ رخ ہو کر آپ نے نماز پڑھی پھر وہاں پر مسجدِاقصٰی کی تعمیر کی گئی اس کے آس پاس کا جتنا علاقہ ہے وہ بڑا ہی مقدس ہے
اسرائیل کے ایگریکلچر منسٹر زورائےایریل نے 2017 میں بیان دیا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ مسجدِاقصیٰ کو نعوذباللہ شہید کیا جائے اور اب وہاں جاکر یہودیوں کا تھرڈ ٹیمپل بنا لیا جائے اس بیان کے بعد یہ پہلا موقع تھا جب 1967 کے بعد پہلی دفعہ یہودی فوجی بوٹوں سمیت مسجدِاقصیٰ میں گھس گے اور انہوں نے کہاں کہ ہم مسجدِاقصیٰ کا کنٹرول حاصل کریں گے
پھر فلسطین کا بیان آیا کہ اگر ایسا ہوا تو بدترین جنگ ہوگی اور یہ مذہبی جنگ ہوگی اگر مسجداقصیٰ کو شہید کیا گیا تو پھر ہم اپنی جانوں کے نذرانے دیں گے
یہودیوں نے دجال کی آمد سے پہلے مسجداقصیٰ کو شہید کر کے تھرڈ ٹیمپل بنانا ہے بیشک یوروشلم کا کنٹرول اسرائیل کے ہاتھ ہے مگر یاد رہے مسجداقصیٰ کا کنٹرول اردن اور فلسطین کے ہاتھ میں ہے

ایک اسلامی اسکالر ڈاکٹر اسرار کا کہتے تھے کہ جس دن مسجداقصیٰ شہید ہوئی اربوں کا خون جوش مارے گا اور بدترین لڑائی ہو جائے گی اور اُس کے بعد آخری جنگ چھڑ جائے گی
یہ لوگ اب اُسی کی تیاری کر رہے ہیں ان کے وزیر نے کہہ دیا ہے کہ اب تیاری کر لیں اُس کو شہید کرنے کی
سرخ گائے جس کے بارے میں ان کا ماننا تھا کہ دو ہزار سال بعد وہ پیدا ہوئی ہے یہ بھی انہوں نے ایک نشانی رکھی ہے کہ اس کی قربانی دیں گے تو ہیکل کی تعمیر شروع ہو جاۓ گی
ان لوگوں نے مکمل تیاری کرلی ہے مسجداقصیٰ کو شہید کرنے کی ، یقین کیجیے یہ سب لکھنے کے دوران ایسے لمحات بھی آئے جب میری آنکھیں نم تھیں کیونکہ کیونکہ ایک وہ دور تھا ہمارے پاس جب حضور پاک صلی اللہ وسلم کے دور کے بعد حضرت عمر نے فلسطین فتح کیا اور آپ نے جاکر وہاں چرچ بھی نہیں گرایا کچھ بھی نہیں کیا آپ نے وہاں جاکر مسجداقصیٰ کو تعمیر کروایا اور آج یہ وقت آچکا ہے کہ ہم اتنے زیادہ بےحس ہوچکے ہیں کہ ہم لوگ اس کی تباہی کو روک بھی نہیں پا رہے
ان کے وزیر نے بیان دیا نہ میڈیا پر آیا ہے نہ کسی جگہ آیا صرف کچھ انٹرنیشنل نیوز پیپر کی ہیڈلائنز کے
ہمارے میڈیا کو سوائے گھٹیا پن کرنے کے کوئی کام نہیں ورنہ یہاں سے بیان جانے چاہیے تھے اور یہاں بات ہوتی لیکن چونکہ اسرائیل پوری دنیا کا میڈیا کنٹرول کرتا ہے تو لہذا کوئی بات نہیں ہوئی ۔
دیکھیں یہ دنیا میں اتنے زیادہ طاقتور ہو چکے ہیں لیکن اِن کو پتہ ہے کہ ان کا مقابلہ کس نے کرنا ہے ،
ہمارے پاس ایک بڑی زبردست حدیث موجود ہے جس میں نبی پاک ﷺ نے ہمیں غزوہ ہند کے بارے میں بتایا ہے کہ ہم جب ہندوستان کے حکمرانوں کو بیڑیوں میں جکڑ کر لائیں گے تو وہی فوج شام جائے گی اور وہاں حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے ملیں گے اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ مل کر ہماری دجال کے ساتھ آخری جنگ ہو گی اور انشاء اللہ

Website