Hazrat Maulana Abu Bilal Ilyas Attar Qadri
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hazrat Maulana Abu Bilal Ilyas Attar Qadri, Education Website, .
One day إنشاءاللّٰه.♥
مدنی مذاکرہ علمِ دین حاصل کرنے کا ایسا ذریعہ ہے جہاں شریعت و طریقت کی رہنمائی ملتی ہے
آپ بھی ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں ضرور شرکت کریں
عجیب فیض ہے میرے نبیﷺ کی محبت کا
درود اُنﷺ پہ پڑھتا ہوں رحمت مجھ پہ برستی ہے
❤️صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ❤️
جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین حضرت محمد ﷺ ہیں. 💕
🥀🍃💕 ما شا اللہ 🤍💕🌿✨️
مجھے اچھا لگتا ہے تجھ سے مانگنا...🌹
یاالله مجھے کسی کا محتاج نہ کرنا !🍂💔🥀
سب کہو آمین 🤲
دعا کرو
آج رات خواب میں دیدار محمد مصطفیٰ ﷺ ہو جائے آمین🌼
🤲😇دعا کرو
آج رات خواب میں دیدار محمد مصطفیٰ ﷺ ہو جائے آمین🌼🤲😇
یہ بلاوا ہمیں کبھی بھی آسکتا ہے
آخرت کی تیاری کریں
مرنے کے بعد پچھتانے سے بہتر ہے ابھی کچھ کر لیں
Munh (Mouth) Ki Safai Na Karna Dusron Ke Liye Takleef,
Aur Apne Liye Sharmindgi Ka Sabab Banta Hai!
رمضان شریف کا پہلا روزہ 11/3/2024 کو ہوگا انشاءاللہ؛ اللہ تعالیٰ ہم سب کو پورے روزے رکھنے کی توفیق دے آمین
❤️🤲❤️
مصیبت پر صبر کرنے پر ملنے والے درجات
Maulana Ilyas Qadri Murshad Pak
. . . .
اپنے کام سے کام رکھو۔۔!!
چھوٹے دنوں اور سردی کے موسم سے فائدہ اُٹھائیں