Syed Tanvir Shah
اپنا خیال رکھیں کیونکہ آپ اپنے گھر کے لئے ساری دنیا ہیں
کل بروز بدھ بتاریخ 4 اکتوبر اور چاند کی تاریخ 17 ربیع الاول کو عظیم الشان عرس مبارک کی تقریب بمقام موجوکے دربار حضرت بابا سید طفیل محمد شاہ رحہ پر رونماء ہو رہی ہے۔جس میں ایک بہت ہی خوبصورت محفل میلاد مصطفے صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اہتمام کیا گیا ہے جو بعد نماز ظہر شروع ہو جائے گی۔آپ کی موجودگی ہمارے لئے باعث مسرت ہو گی۔محفل میں ٹائم سے شامل ہو کر محفل کی رونق کو دوبالا کریں اور ثواب دارین حاصل کریں۔شکریہ۔
منجانب سید تنویر حسین شاہ کاظمی ترمزی۔
03018695658
03064420042
03458595658
03166344812
میرے بڑے بھائی سید امداد حیدر شاہ ولد سید غلام احمد شاہ رحہ رضائے الہی سے وفات پا گئے تھے ان کے قل ساتے کا ختم شریف کل بروز جمعرات 2 بجے ان کے آبائی گاؤں موجوکے میں دربار حضرت بابا سید طفیل محمد شاہ صاحب رحہ کے مزار پر ادا کیا جائے گا۔قل ساتے کے ختم میں شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں۔شکریہ
منجانب۔سید تنویر حسین شاہ موجوکے منڈی احمد آباد۔
03018695658
03064420042
03458595658
03166344812
میرا دل ہے ذرا تاریخ کی جانب نکلتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابو طالب(ع) سے جو جلتے ہیں ان کے پاس چلتے ہیں۔
ذرا شعب ابی طالب چلو پھر مجھ کو بتلاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کبھی کافر رسالت(ص) کے لئے بستر بدلتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شریعت جس میں ڈھل جائے اسی قالب سے پوچھا کر۔
عرب کے دیس میں غالب الا غالب سے پوچھا کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر سننا ہو تو نے مصطفے(ص )کا مصطفے(ص) بچپن۔
حلیمہ(ع) تک نہ ٹھہرا کر ابو طالب(ع) سے پوچھا کر۔
عدنان علی جنات کی مرض سے صحت یاب ہونے کے بعد اپنے والدین کے ساتھ میرا مرید ہو گیا۔اللہ پاک ہم سب کی بخشش فرمائے اور قیامت کے دن نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔آمیں
میرے ملک پاکستان میں انصاف صرف امیروں کو فوری میسر ہوتا ہے.میرے ملک پاکستان کی عدالتیں رات 12بجے بھی کھولی جاتی ہیں انصاف کے لئے پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف کیوں نہیں مل رہا.گزشتہ 8سال سے انصاف کے منتظر عدلیہ کی طرف ہی دیکھ رہے ہیں
Happy Birthday to me
دادا سید حبیب شاہ صاحب منڈی احمد آباد کا انٹرویو پاکستان بننے سے پہلے کے واقعات اور تقسیم کے متعلق گفتگو. لنک سینڈ کر رہا ہوں یو ٹیوب چینل سبسکرائیب کریں اور بل آئی کون دبائیں.................... https://youtu.be/I16xZtX982M
میٹرک کا گروپ فوٹو سکول کا آخری دن کیا دور تھا. کبھی بھی نہ بھولنے والے لمحات.
آج میرے گھر سید حبیب شاہ صاحب کا انٹرویو کیا گیا ہندستان کے حوالے سے ان سے پاکستان بننے سے پہلے اور تقسیم کے ہوالے سے بہت اچھی گفتگو ہوئی.آپ اس انٹرویو کو یو ٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں کچھ دن بعد چینل کی تصویر پوسٹ کر رہا ہوں.
بھیلا گلاب سنگھ کا رہائشی محمد امجد سامی عرف مونا کا پورا ضلع اوکاڑہ کو چیلنج ہے کہ میرے مقابلہ میں کوئی آنا چاہے تو آ سکتا ہے ایک لاکھ کا انعام ہو گا جیتنے والے کو اور ہارنے والا لاکھ دے گا.
میرا بہت ہی پیارا بھانجا سید محمد طیب حسنات شاہ بخاری آف 27ایس پی بٹینگا پاکپتن
اطلاع فوتگی.. افتخار حسین بھٹی ولد بشیر احمد بھٹی چک جھنگ عبداللہ شاہ رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں خدا ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے... آمین
Wedding ceremony at Lahore