Pishin yaro news

Pishin yaro news

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pishin yaro news, News & Media Website, .

13/11/2023

حکومت تندور مالکان کو جیلوں میں ڈال دیں، عوامی رابطہ

تندور مالکان روٹی کی وزن چوری کررہےہیں 360گرام روٹی 20روپے میں فروخت ہوا کرتا تھا جبکہ اب 180گرام روٹی 30روپے میں فروخت ہورہاہے، رپورٹ

آٹا14ہزار800روپے میں تھا تووزن 270گرام رکھا تھا 180گرام روٹی 30روپے میں فروخت کرنا ظلم ہے، حکومت کارروائی کرے تندورمالکان کو جیلوں میں ڈال دین

آٹا 1200روپے فی بوری 100کے جی سستا ہوا جس کےمطابق تندور مالکان کو سابقہ قیمت 30روپے روٹی 360گرام روٹی فروخت کرنا تھا آٹا کی فی بوری 100کے جی جب 14800 روپے میں فروخت ہو رہا تھا تب حکومت نے فی روٹی قیمت 30روپے گرام 270رکھاتھا لیکن تندور مافیا نے وزن کم کرتے ہوئے 180گرام روٹی 30روپے میں کل تک جاری رہا آج جب آٹا 1200روپے سستا ہوا بھی تندور مالکان مافیا کا شکل۔اختیار کرتے ہوئے 180گرام روٹی 30روپے میں فروخت کررہاہے جس پر کوئٹہ کے عوام نے سابقہ ڈی سی شہک بلوچ سے بار بار اپیل کی مگرانہیں کوئٹہ کے غریب عوام۔کی آواز سنائی نہیں دیتاتھاموجودہ ڈی۔سی اور انتظامیہ کو داد دیتے ہیں کہ انہوں نے مافیاکا گھیرا تنگ کرتے ہوئےآئےروز کارروائیاں شروع کردی جس سے تندور مالکان کی چوریاں سامنے آئی عوامی حلقوں نے ڈی سی کوئٹہ کو اور حکومت وقت سے اپیل کی ہے کہ 360روپے روٹی کی وزن قیمت 20روپے رکھا جائے آٹا سستا ہواہے اس کے ثمرات عوام تک پہنچنا چاہیئے بصورت دیگر کوئٹہ کے عوام حکومت وقت اور ڈی سی کوئٹہ کے کیخلاف احتجاج کرینگے.
حسن اچکزئی کا رپورٹ کا مکمل ثبوت یہ ہے تندور مالکان کو مچھ جیل۔کا دال کھلانا ضروری ہے

Website