QADRI RIZWI ZAIYI

QADRI RIZWI ZAIYI

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from QADRI RIZWI ZAIYI, Religious organisation, .

17/04/2024
24/02/2024

محمّدؐ ہمارے بڑی شان والے

10/01/2024

اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ

اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ‌ الله ﷺ

07/01/2024

‏دست بستہ ہوں شکستہ ہوں بہت خستہ ہوں😭
لاج رکھ لیں کہ حضور ‎‎ﷺ آپ سے وابستہ ہوں😭
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤

29/12/2023

words

19/12/2023

بڑے فتنے آ چکے اور آئیں گے بڑی تبلیغیں ہوں گی
قرآن و حدیث اور بڑے غلط توحید کے تصور پیش کیے جائیں گے اولیاء سے بہکایا جائے گا عقیدے سے ہٹایا جائے گا میں آپ سب کو کہنا چاہتا ہوں کہ کٹ جانا مر جانا لیکن مگر عقیدہ اولیاء والا کبھی نا چھوڑنا اس میں ہی فلاح ہے اور یہی حق ہے۔۔

Best photo of the day

18/12/2023

اللّٰہ پاک اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
تمام احباب ایک بار درود پاک ضرور پڑھیں🌸

اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

15/12/2023

"لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب"
🍃 حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی❤

حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
⁦❤ 💕❤

15/12/2023

بِسۡمِ اللَّهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اٰللَّهُمَّ صَـّلِ عَلـٰٓی مُحَمَّدٍوَّعَلـٰٓی ٰالِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّیۡتَ
عَلـٰٓی اِبۡرَاهِیۡمَ وَعَلـٰٓی ٰالِ اِبۡرَاهِیۡمَ اِنَّكَ حَمِیۡدࣨمَّجِیۡدࣨ
اٰللَّهُمَّ بَارِكۡ عَلـٰٓی مُحَمَّدٍوَّعَلـٰٓی ٰالِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكۡتَ
عَلـٰٓی اِبۡرَاهِیۡمَ وَعَلـٰٓی ٰالِ اِبۡرَاهِیۡمَ اِنَّكَ حَمِیۡدࣨمَجِیۡدࣨ





Alhamdulillah
Subhan'Allah

14/12/2023

🌹جمعہ مبارک، شب جمعہ کا درود شریف 🌹

14/12/2023

اولیاء سے محبت کرنا گویا سنتِ الہی ہے۔۔۔۔
اولیاء سے محبت کرنے والے سنت الہی کو ادا کرتے ہیں۔

اے آنے والے اپنی جبیں جھکا کے آ
یہ آستانے یار ہے صحنِ حرم نہیں

Best photo of the day

14/12/2023

Nikah Ko Nikah Kune Kehty Hain

Website