Imtiaz Ali

Imtiaz Ali

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imtiaz Ali, Musician/Band, .

22/06/2024

عورت کے پھٹے کپڑوں میں معاشرہ اس کا جسم دیکھتا ہے اس کی غربت نہیں 💯

22/06/2024

چل دل میرے چھوڑ یہ پھیرے
یہ دنیا جھوٹی لوگ لٹیرے
اعتبار یقین وعدوں قسموں کو لوٹ جاتے ہیں
صرف زبان کی حد تک میٹھے
اندر سے سانپ بچھو لومڑی مچھر
یہ ہیں انسانی شکل میں انسان

19/06/2024
19/06/2024

جن کاچہرہ دیکھ کر مصرکی عورتوں نےانگلیاں کاٹ لی وہ یوسف ہیں
اورجن کی انگلیاں دیکھ کرچاند دو ٹکڑے ہو گیا
وہ محمد مصطفٰی ﷺ ہیں❤

16/06/2024

کاش یہ زندگی اتنے دکھ نہ دیتی
🥲

14/06/2024

لوط علیہ السلام کی بیوی جہنم میں
جبکہ فرعون کی بیوی جنت میں
اللہ کو پرواہ نہیں کون کسی کاکیا لگتاہے
وہ ایمان دیکھتا ہے خاندان نہیں

14/06/2024

قربانی کا گوشت اپنے آس پاس سفید پوش لوگوں تک ضرور پہنچائیے گا، جو مانگ نہیں سکتے مگر خرید کی طاقت بھی نہیں رکھتے۔

11/06/2024

نبیﷺ نے فرمایا:
"اہلِ جنت آپس میں ایک دل کی طرح ہوں گے، ان میں نہ کوئی اختلاف ہو گا اور نہ بغض!"
(صحیح بخاری : 3245)

11/06/2024

اگر شرم محسوس نہ کرو تو یہ پوسٹ پوری دنیا تک پہنچائیں ساری دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈر صرف حضرت محمدؐ ہیں
بیشک 😘☝️

11/06/2024

کڑوا سچ
آج کل شادی میں لگی ہوئی کرسیاں.!
شادی میں آئی ہوئی عورتوں" سے زیادہ باپردہ ہوتی ہے.!!!

10/06/2024

اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَکْبَر اللّٰهُ أَكْبَرُْ لَا اِلٰهَ إِلَّا اللّٰه وَ اللّٰهُ أَکْبَرُ اللّٰهُ أَکْبَرْ وَ لِلّٰهِ الْحَمْد.

08/06/2024

😥

08/06/2024

🤲🏼 اللہ رب العزت♥️ جو ہاتھ تیرے آگے پھیلتے ہیں انہیں بندوں کے آگے پھیلنے سے ہمیشہ بچانا اور عزت والا کشادہ رزق عطا فرمانا

08/06/2024

کچھ رشتوں پر ہم بلاوجہ ناز کرنے لگتے ہیں جبکہ حقیقت میں وہ رشتہ کوئی رشتہ ہی نہیں ہوتا، بس صرف ایک خواب ہی ہوتا ہے۔آنکھ کھلی اور ٹوٹ گیا۔💔😔

07/06/2024

محتاج نظر ہے حال ہمارا ہم سب گھر والوں کا
یارسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سرکار نظر کرم نظر رحمت نظر عنایت نظر توجہ ضرور ضروری فرمائیں قلت حیلتی انت وسیلتی اغثنی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم آقا
آمین یارب العالمین 🕋

03/06/2024

میں تو پنجتن کی غلام ہوں 🌷🌹

31/05/2024

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
نے فرمایا تم میں سب سے زیادہ عمدہ وہ شخص ہے جس کی عادات و اخلاق سب سے بہتر ہو

30/05/2024

‏کائنات کا سب سےبڑا سچ یہ ہے
کہ
"رَبِّ الْعَالَمِين"َ تک پہنچنے کے لئے
"رَحمَت لِلْعَالَمِين"َکی پیروی ضروری ہے

30/05/2024

بےغیرت ہر حال میں ہی بےاوقات بےغیرت ہے
چاہیے وہ 5بہنوں کا بھائ ہو
یا 5 بیٹیوں کا باپ ہی کیوں نہ ہو
بےغیرت ہے

29/05/2024

اگر آپ کو یہ موقع ملے کہ آپ معاشرے میں موجود ایک غلط رسم کو ختم کر سکتے ہیں تو آپ کون سی غلط رسم کو ختم کرنا چاہیں گے؟

28/05/2024

معاشرے میں حلال و حرام کی تفریق ختم ہو گئی ہے حرام کمائی والے شخص کو اب شرمندگی محسوس نہیں ہوتی کیونکہ ہر طرف حرامخوری کا راج ہے ۔😭

28/05/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
ضبط، صبر اور برداشت ایسی صلاحیتیں اللہ تعالٰی ہر ایک کو عطا نہیں کرتا، یہ کرم نوازیاں خوش نصیب لوگوں کے حصے میں ہی آتی ہیں اور اخلاقیات کا حسن جس انسان میں آ جائے، وہ خالق اور مخلوق دونوں کا محبوب بن جاتا ہے اور ایسے شخص کی ہر تکلیف، دکھ، درد اللہ کریم اپنے ذمے لے لیتا ہے
اپنے رب سے دعا مانگتے رہا کریں،

28/05/2024

المدد یا غوث پاک اعظم دستگیر
ہمارے سب گھر والوں کے رنج وغم شر شیطان چیر

27/05/2024

وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو
جان ہیں وہ جہان کی جان ہے تو جہان ہے
ماشاءاللہ سبحان اللہ
🌷صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🌹

27/05/2024

کراچی کی ایک سڑک پر مسافروں کے لئے ٹھنڈے پانی کے کولر رکھے گئے ہیں۔۔دل چسپ بات یہ ہے کہ ان پر کسی کا نام نہیں لکھا ۔۔۔۔دوسری بات گلاسوں کو زنجیر سے نہیں باندھا گیا ❤❤
(مجھے نہیں پتہ کہ یہ کراچی ہے یا لاہور ہے یا کون سا شہر ہے بس پوسٹ اچھی لگی تو شئیر کر لی. جس نے بھی کیا ہے یہ بڑا احسن اقدام ہے افضل صدقہ ء جاریہ ہے)

26/05/2024

شرک کے بعد بدترین گناہ اللہ کی مخلوق کو تکلیف پہنچانا ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

25/05/2024

آئے گی خبر آپ بھی کہیں گے
کل تک تو ٹھیک تھے

😭😭😭

Videos (show all)

Website