Govt.Girls Model High School Layyah
Quality education, competitive environment
Our guiding stars
Tribute to parents and Teachers
Poster making
And essay writing competitions
Visited by worthy Deo Ch.Rizwan
appreciated the students participating in competitions
Our guiding stars
Tribute to parents and Teachers
Tableau drama performance
Our guiding stars
Tribute to parents and Teachers
Tehsil level competitions
Posters and 🎨 painting and
Tableau drama performance
Some clicks from today's ceremony
There will be no school and educational activities on Friday 18 October.All private and government schools shall be remained closed as per government directions.
A tribute to our guiding stars
Parents and Teachers.
Competitions
Tehsil level.
Alhamdulillah our brilliant students excelled in every field... congratulations 👏
Secondary Essay writing
First.....Abeeha batool(10th)
Elementary Essay writing
First........Abeeha Bilal (6th)
Urdu Speech..
First.......hadia Khan
English speech
First......kainat
*10 اکتوبر: یومِ وفات محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان*- نامور ایٹمی سائنسدان 💕
(ولادت: 1 اپریل 1936ء - وفات: 10 اکتوبر 2021ء)
آللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین 🤲
Wall of Gratitude for teachers and parents.
Teachers Day Special....
ایک Effective استاد بننے کے12 اہم اصول
از قلم سید عرفات حیدر
(خصوصی شکریہ سر قاسم علی شاہ )
1)ٹیچنگ کو بطور پرو فیشن نہیں بطور Responsibility لیں۔ٹیچنگ ٹائم پاس کے لیے نہ ہو نہ ہی اس کا مقصد پیسہ کمانا ہو ایک حقیقی استاد معاوضہ کی پرواہ نہیں کرتا بلکہ وہ یہ سوچ رکھتا ہے کہ یہ محنت میں بچوں پر نہیں بلکہ اپنی ذات پر کر رہا ہوں اور اس سے میری روح کو انرجی ملتی ہے ۔روح کی انرجی ہی اصل تکمیل ہے۔
2)ایک بہترین ٹیچر ہمیشہ motivated اور full of energy ہوتا ہے وہ اپنے انداز اور رویے سے اپنی روح کی انرجی اپنے بچوں کو منتقل کرتا ہے۔وہ true concerns رکھتا ہے۔
3)ایک اچھے ٹیچر کے لیے experienced ہوناmatter نہیں کرتا البتہ اپنے مضمون پر grip ہونا ضروری ہے۔ ٹیچر کی زمہ داری ہوتی ہے کہ وہ lesson پلاننگ کرے سبجیکٹ کمانڈ ہونے کے باوجود خود book reading کی عادت اپناۓ کیونکہ learning کبھی ختم نہیں ہوتی ۔اور evaluation کا طریقہ بہترین ہو۔
4)ایک ٹیچر ایک بہترین لیڈر ہوتا ہے اور ایک کامیاب ادارہ بنانے کے لیے ضروری ہے کہ ٹیچر کو leading رول دیا جاۓ۔
لہذا ٹیچر بہترین ڈرائیور کا کردار ادا کرے اور گاڑی کو خوشگوار مقامات تک لے جاۓ۔
5)ایک ٹیچر کو یقین دینے والا ہونا چاہیے۔ خدا اور خدا کے کرم پر یقین ہونا ہی ترقی کا راز ہے۔ بچوں کو یہ ازبر کروایا جاۓ کہ یقین کا پہلا نمبر ہے ذہین کا نہیں۔لہذا بچوں کو ان کی صلاحیت و محنت پر یقین دلوائیں کہ رب نے کبھی کسی کی محنت ضائع نہیں کی۔ جب بھی کوئی شخص آگے بڑھنا شروع ہوتا ہے تو قدرت اس کی معاون ہو جاتی ہے اور اس کےلیے راستے بنانا شروع کر دیتی ہے جیسا کہ پائیلو کو ہیلو لکھتا ہے
جب تم کسی چیز کی بھرپور دل سے خواہش کرتے ہو تو یہ ایک مثبت طاقت ہوتی ہے اور کائنات کی ہر چیز اس طرح تمھاری مددگار ہو جاتی ہے کہ تم اسے حاصل کرلو۔
جیسا کہ حدیث کا مفہوم ہے
اللہ اس کا ساتھ ضرور دیتا ہے جو ثابت قدم ہوتا ہے
کیونکہ
بس پہلی اڑان مشکل ہے
پھر کہاں آسمان مشکل ہے
6)ایک بہترین ٹیچر با مقصد ہوتا ہے اس کا مقصد دیہاڑی دار مزدور کی طرح پیسہ کمانا نہیں ہوتا بلکہ بچوں کو vision دینا ہوتا ہے۔
بہترین ٹیچر بننے کےلیے اپنی زندگی میں مقصد پیدا کریں کیونکہ مقصد دینے کےلیے ضروری ہےآپ کے پاس بھی مقصد ہو اگر آپ کی زندگی میں کوئی مقصد ہے تو یہ شعور آپ کے بچوں میں بھی منتقل ہو گا۔
یاد رکھیے مقصد کے بغیر زندگی جانور کی زندگی ہے لہذا بچوں کو بڑے خواب دیں اور خوابوں کی تعبیر کا اسم اعظم(محنت و یقین ) دیں لہذا ان کو متاثر کریں کہ وہ اپنی محنت پر یقین رکھیں
7)ایک بہترین ٹیچر ٹیم بنانا جانتا ہے اور ہمیشہ cooperativeانسان ہوتا ہے۔لہذا سٹوڈنٹ کے ساتھ cooperate کریں ان کو ذلیل نہ کریں تاکہ بچے کے دل میں آپ کے لیے عزت و محبت پیدا ہو اور آپ کے لیے عزت و محبت پیدا ہونے کا مطلب آپ کے سبجیکٹ کےلیے عزت و محبت ہے۔
دنیا کا ہر انسان ترقی کرنا چاہتا ہے اور ترقی کا بنیادی فارمولا cooperation ہے یعنی جب آپ دوسروں کے ساتھ cooperation کرتے ہیں تو آپ دوسروں کے ساتھ cooperate نہیں کر رہے ہوتے بلکہ اپنے ساتھ cooperate کر رہے ہوتے ہیں۔
8)ایک بہترین ٹیچر ہمیشہ باکردار ہوتا ہے وہ اپنے characterسے نسل نو کو متاثر کرتا ہے۔ یاد رکھیے گا دنیا کے کامیاب ترین لوگ ہمیشہ باکردار ہوتے ہیں۔
9)ایک ٹیچر کے پاس ہمیشہ convincing powerہوتی ہے اس کا لب و لہجہ ،body languageاور expression بہترین ہوتے ہیں۔ وہ اپنےامور میں expert ہوتا ہے اور ایسے ملاح کا کام کرتا ہے جو کشتی چلانا جانتا ہے۔
ٹیچر میں یہ صلاحیت ہوتی ہے کہ وہ بچوں کو space and time سے باہر لے جا سکتا ہے۔وہ استاد ہی نہیں جو کلاس کو engage نہ کر سکتا ہو۔یاد رکھیے جب استاد کا جسم،دماغ اور soulہم آہنگ ہو گی تو بچے خود ہی engageہو جائیں گے اور لہجے میں ایسی effectivenessآۓگی کہ بچے bore ہو کر سوئیں گے نہیں۔
10)ایک بہترین ٹیچر کے پاس visionہوتا ہے وہ inputکے بدلے میں ملنے والی outcomesسے بخوبی آگاہ ہوتا ہے۔
وہ جانتا ہے کہ وہ کیوں پڑھا رہا ہے؟اس کا نتیجہ کیا نکلے گا؟وہ یہ جانتا ہے کہ اس کی محنت کتنی نسلوں کو متاثر کرے گی لہذا ٹیچنگ کو چھوٹا کام مت سمجھیے کیونکہ یہی قوموں کو بناتا ہے
11)ایک بہترین ٹیچر شکر گزار ہوتا ہے۔اگر اپ کو اللہ نے کچھ عطا کیا ہے اور آپ اس میں دوسروں کو شامل کرنا شروع لگ پڑیں توآپ شکر گزار انسان ہیں۔ایک عملی شکر یہ ہے کہ اپنا علم دوسروں کو عطا کریں۔
12)ایک بہترین ٹیچر جذبے سے پڑھاتا ہے وہ سبجیکٹ سے باہر جا کر بچوں کو زندگی دیتا ہے لہذا بچوں کو زندگی پڑھائیں اور سکھائیں تاکہ بچوں میں color پیدا ہو یاد رکھیے ایک ٹیچر جانتا ہے کہ اس کی آنکھ میں چمک اور تڑپ یقینا بچے کی آنکھ کی چمک اور تڑپ بنتی ہے
لہذا لاش کی طرح کلاس میں پڑھانا اور گھر چلے جانا ٹیچنگ نہیں بلکہ بچوں کو جذبہ دینا اور بجلی پیدا کرنا ٹیچنگ ہے۔
ایک موثر ٹیچر جانتا ہے کہ میں کافی نہیں ہوں مجھے اپنی طرح کے کئی کافی لوگ چاہیے لہذا وہ اپنا یہ شعور دوسروں میں منتقل کرتا ہے جس سے نہ صرف نسلیں بلکہ قومیں سنورتی ہیں۔
المختصر
یہ کہ امید بانٹنے والے بنیں محرومیاں بچوں میں منتقل کر کے ان کو complex میں نہ ڈالیں۔اپنے اوپر کام کریں اور اپنی personality کو developکریں۔gracefull بنیں آپ کے mannersسے لگے کہ آپ ٹیچر ہیں اور لوگ آپ کو idelaize کریں۔بچوں میں اس وطن سے محبت کا جذبہ پیدا کریں اور لسانیت،رنگ نسل اور فرقہ واریت کا سبق دینے کی بجاۓ ایک مسلمان اور ایک پاکستانی ہونے کا درس دیں۔ان میں یہ جذبہ پیدا کریں کہ وہ ایک تنکا بنیں جس سے ملک پاکستان کی بنیاد مضبوط ہو
دعا گو،
Best teacher hero award 🌹 goes to Mrs Asma Zafar. SST Science. Govt Girls Model High School Layyah congratulations 🎉 to Principal and all staff for this achievement.
Art work of students for World Peace Day
World peace day
21st September
پرنسپل سٹاف اور طالبات گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول لیہ۔ چیف ایگزیکٹو افیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی محترم شوکت علی شیروانی صاحب اور ڈی ای او ایلیمنٹری جناب سید حسن اغا صاحب اور میلاد کمیٹی ضلع لیہ کے تہہ دل سے مشکور ہیں انہوں نے طالبات کی حوصلہ افزائی کی نعت قرآت اور تقریری مقابلہ جات میں پوزیشن لینے والی طالبات کو انعامات سے نوازا ۔
Mehfil-e-Milad at Masjid Govt.Girls Model High School Layyah
Jashen-e-Eid Milad unNabi
Quiz competition
Solar system water plant donated by helping hands NGO. Thanks for such a beneficial donation. Our principal staff and students are thankful.
Jashen-e-Eid Milad unNabi(SAW)
Defense day 6th September
Govt.Girls Model High School Layyah students performance in different categories and awards by worthy CEO
Old building 🏫
Independence Day 🎊 Flag hoisting ceremony at Govt.Girls Model High School Layyah
Happy Independence Day