Adil Nawaz Khan.

Adil Nawaz Khan.

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adil Nawaz Khan., Political Party, .

16/06/2024
15/06/2024

#تھاکوٹ
منگرئی کمیسر ضلع تورغر کے ناظم اسلم خٹک کا پاکستان مسلم لیگ ن کے
سابقہ صوبائی امیدوار عادل نواز خان تھاکوٹ کے ہجرے آمد۔ مختلف علاقائی جرگہ اور سیاست پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ عادل نواز خان نے ضلع تورغر میں کیپٹن صفدر صاحب کی سربراہی میں عوام کی خدمت جاری رکھنے کی مکمل یقین دہانی کرادی ۔
#ایڈمن

TikTok · Adil nawaz khan 15/06/2024

TikTok · Adil nawaz khan Check out Adil nawaz khan’s video.

Photos from Adil Nawaz Khan. 's post 14/06/2024

پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ صوبائی امیدوار عادل نواز خان تھاکوٹ نے آج ناظم زبردست خان کے بیٹے بلال خان کے منگنی کے تقریب میں شرکت کی۔
ایڈمن

10/06/2024

الحمدو للّٰہ ۔
یہ ہوتا ہے قیادت کا وژن۔

Photos from Adil Nawaz Khan. 's post 02/06/2024

#تھاکوٹ
آج مورحہ 2 جون 2024 بوقت 11 بجے دن مسلم لیگ کے سیکرٹریٹ واقع پل بازار تھاکوٹ میں زیر صدارت پی کے 34 کے مسلم لیگ ن کے پارٹی ٹکٹ ہولڈر جناب عادل نواز خان اجلاس منعقد ہوا،
(1) اجلاس کی کاروائی تلاوت کلام پاک سے شروع ہوئی ، ضلعی نائب صدر اشفاق خان نے تلاوت کی،

(2) تلاوت کلام پاک کے بعد شرکاء اجلاس نے مسلم لیگ ن کی صدارت سنبھالنے پر میاں محمد نوازشریف کو مبارک باد دی اور حوشی کا اظہار کیا، شرکاء نے امید ظاہر کی کہ اب پارٹی تنظیمی کمزوریوں اور گھوسٹ عہدیداروں کا حاتمہ ہںوگا،

(3) شرکاء اجلاس نے پارٹی کے اندر مقامی جنبہ سسٹم اور دوسرے سیاسی جماعتوں کے ٹاؤٹ اور دلالوں کے سازشی تھیوری پر سحت تشویش کا اظہار کیا،

(4)۔ شرکاء نے نام نہاد ضلعی صدر کو پی ڈی ایم دور حکومت میں صوبائی صدر انجینئر امیر مقام کے حکم سے ملنے والے متعدد ٹرانسفرمر اور سینکڑوں بجلی کے پولز فروحت کرنے اور حالیہ جنرل الیکشن میں مزکورہ پولنگ سٹیشن سے پارٹی کے دونوں ٹکٹ ہولڈر کو حاطر حواہ ووٹ نہ ملنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہے،

(5) شرکاء نے اس بات پر سحت تشویش کا اظہار کیا کہ پارٹی کے نام نہاد تین سے چار حود ساحتہ عہدیداروں نے پارٹی ٹکٹ ہولڈر امیدواروں این اے 13 اور پی کے 34 کے حلاف سرعام کمپین چلایا ہے، جبکہ اب بھی صوبائ صدر اور صوبائ جنرل سیکرٹری ضلع بٹگرام کے اندر جمیت علماء اسلام کے دلالی کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں ،

(6) مسلم لیگ ن ضلع بٹگرام کی سینئر قیادت اور پارٹی ٹکٹ ہولڈر صوبائ صدر و جنرل سیکرٹری سے مطالبہ کرتے ہے کہ کیپٹن محمد صفدر کے فیصلے کے حلاف آحری وقت میں پارٹی چھوڑنے کے بعد جمیعت علماء اسلام میں شمولیت احتیار کرنے والے عناصر کو تقویت دینا پارٹی کے نظریاتی کارکنوں اور سپورٹر کو بد ظن کرنے کے مترادف ہے ،

(7) شرکاء اجلاس مطالبہ کرتے کہ پارٹی امیدوار کو زاتی ووٹ نہ دینے والے اور مسلم لیگ ن کا لبادہ اوڑھ کر سرعام مخالفت کرنے والوں کے حلاف پارٹی آئین و منشور کے مطابق کاروائ عمل میں لائی جائے،

( 8)شرکاء اجلاس نےاس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ پارٹی لبادہ اوڑھے چند دلال جمیعت علماء اسلام بٹگرام کے ایما پر منظم مہم کے زریعے ضلع بٹگرام سے مسلم لیگ ن کا صفایا کرنے کے درپے ہے، جس کا ثبوت صوبائ صدر کے ساتھ حالیہ ملاقاتوں کا سلسلہ ہے ،

(9)۔ شرکاء اجلاس نے کیپٹن محمد صفدر کا شکریہ ادا کیا جس نے ضلع بٹگرام کے تینوں سیٹ پر حالیہ جنرل الیکشن میں ٹکٹ جاری کر کے پارٹی پر قابض نام نہاد مسلم لیگیوں کا حاتمہ کیا، اور پارٹی نظریہ کے ساتھ دیا، جس سے سچے مسلم لیگی کارکنوں اور سپورٹر کی حوصلہ افزائی ہںونے کے ساتھ ساتھ پارٹی کی بنیاد رکھ دی گئ ہے ، جس کے حلاف سازشی عناصر ، جمعت علماء اسلام کے ٹاؤٹ اور پارٹی کے اندر محصوص عناصر کی دلالی کرنے والے سرگرم عمل ہے۔
#ایڈمن

01/06/2024

الحمدو للہ آج تھاکوٹ ریسٹ ہاؤس میں طارق صاحب واپڈا ایکس ای این، تنویر صاحب ڈی سی بٹگرام، اسسٹنٹ کمشنرز صاحبان، ایس ڈی او واپڈا اور علاقے کے معززین نے بجلی کے مد میں بقایہ جات کی ریکوری اور بجلی کے ناروا لوڈشیڈنگ کے حوالہ سے جرگہ ہوا۔
واپڈا ،ضلعی انتظامیہ اور علاقہ کے لوگوں پر مشتمل کمیٹیاں بنائی گئی جو کل سے بجلی کے متعلق تمام مسائل حل کرینگے۔
انشاءاللہ ایک ہفتہ کے اندر بجلی کے لوڈشیڈنگ میں کمی ہو جائیگی۔
ایڈمن

Photos from Adil Nawaz Khan. 's post 31/05/2024

آج تھاکوٹ ریسٹ ہاؤس میں
شدید بجلی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے تھاکوٹ کا ایک نمائندہ جرگہ ہوا جس میں ہر نمائندہ نے اپنی اپنی رائے پیش کی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی عادل نواز خان تھاکوٹ نے پہلے انتظامیہ سے بات کرنے کا کہاں اگر انتظامیہ نے کوئی لچک دکھائی تو درست بطور دیگر ہمارے پاس احتجاج کا حق موجود ہے۔ سب نے اس بات پر اتفاق کیا۔
اس موقع پر عادل نواز خان نے کہا کہ میں مرکزی قائدین اور صوبائی صدر انجنئیر امیرمقام صاحب سے بات کرونگا اور انشاءاللہ علاقے میں لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں کمی کروائینگے۔

اس موقع پر خورشید محمد خان ، بخت نواز خان تھاکوٹ ، ڈاکٹر حمایت اللہ خان ، اختیار خان ، عبداللہ ممبر وی سی بِشکوٹ اور دیگر علاقہ کے معززین موجود تھے۔
#ایڈمن

21/05/2024

پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ صوبائی امیدوار عادل نواز خان تھاکوٹ ضلع بٹگرام کے فرسودہ سیاسی نظام پر برس پڑے۔
پارٹ 1
ایڈمن

21/05/2024

پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ صوبائی امیدوار عادل نواز خان تھاکوٹ ضلع بٹگرام کے فرسودہ سیاسی نظام پر برس پڑے۔
پارٹ 4
ایڈمن

21/05/2024

پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ صوبائی امیدوار عادل نواز خان تھاکوٹ ضلع بٹگرام کے فرسودہ سیاسی نظام پر برس پڑے۔
پارٹ 3
ایڈمن

21/05/2024

پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ صوبائی امیدوار عادل نواز خان تھاکوٹ ضلع بٹگرام کے فرسودہ سیاسی نظام پر برس پڑے۔
پارٹ2
ایڈمن

21/05/2024

پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی عادل نواز خان تھاکوٹ ضلع بٹگرام کے فرسودہ سیاسی نظام پر برس پڑے۔
پارٹ 1

ایڈمن

Photos from Adil Nawaz Khan. 's post 19/05/2024

سابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی عادل نواز خان تھاکوٹ نے آج اقوام تھاکوٹ و اقوام تورغر کے ہمراہ ڈنڈہ ضلع تورغر میں محمد عمر اور محمد امین ترنج کے مابین جاری تنازعہ کو حل کرکے فریقین کے مابین راضی نامہ کر دیا ہے۔
#ایڈمن

06/05/2024

عادل نوازخان تھاکوٹ
سابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ✌🏻

05/05/2024

‎فیصل کریم کنڈی کو گورنر( کے پی کے ) بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
‎سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی عادل نواز خان تھاکوٹ

Photos from Adil Nawaz Khan. 's post 05/05/2024

#چانجل
چانجل ٹنل کا متبادل روڈ جو کے حالیہ بارشوں کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے اور روڈ کی حالات خستہ حال ہے ۔ بڑی گاڑیوں کو ٹنل استعمال کرنے کی اجازت بھی نہیں اور مُتبادل راستے پر بڑی گاڑیوں کا گزران بھی مشکل ہے
ڈپٹی کمشنر بٹگرام سے مطالبہ کرتے ہےکے متعلقہ ادارے یا ٹی ایم اوکو روڈ صفائی کے احکامات جاری کر دے۔
بصورت دیگر ٹرک یونین سی پیک پر احتجاج کا حق رکھتے ہیں۔
عادل نواز خان تھاکوٹ سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی

#ایڈمن

Photos from Adil Nawaz Khan. 's post 05/05/2024

#گنڈور
عادل نواز خان تھاکوٹ اُمیدوار برائے صوبائی اسمبلی نے جلات خان کی والدہ محترمہ کی مغفرت کی دعا کی اور اللّٰہ مرحومہ کی درجات بلند فرمائے۔ امین
#ایڈمن

05/05/2024

#پیشوڑہ
عادل نواز خان تھاکوٹ اُمیدوار برائے صوبائی اسمبلی نے آج عبدالرحمان کے صاحبزادہ سیف الرمان کے ولیمہ میں شرکت۔
#ایڈمن

Photos from Adil Nawaz Khan. 's post 05/05/2024

#شنکیاری
عادل نواز خان تھاکوٹ سابق اُمیدوار برائے صوبائ اسمبلی نے آج قصرِ نور شادی ہال مین اختر نواز کے صاحبزادے ایڈوکیٹ عزیراختر کی نکاح سرمنی میں شرکت۔
اس موقع پر فیاض جمال سے بھی ملاقات ہوئی۔
#ایڈمن

05/05/2024

عادل نواز خان تھاکوٹ سابق اُمیدوار برائے صوبائی اسمبلی نے آج سوداگر بٹ کی والِدہ کی مغفرت کے لیئےدعا کی ، اللّٰہ مرہومہ کے درجات بلند کرے۔
#ایڈمن

Photos from PML(N)'s post 03/05/2024

Videos (show all)

الحمدو للہ آج تھاکوٹ ریسٹ ہاؤس میں طارق صاحب واپڈا ایکس ای این، تنویر صاحب ڈی سی بٹگرام، اسسٹنٹ کمشنرز صاحبان، ایس ڈی او...
پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ صوبائی امیدوار عادل نواز خان تھاکوٹ ضلع بٹگرام کے فرسودہ سیاسی نظام پر برس پڑے۔پارٹ 1ایڈمن
پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ صوبائی امیدوار عادل نواز خان تھاکوٹ ضلع بٹگرام کے فرسودہ سیاسی نظام پر برس پڑے۔پارٹ 4ایڈمن
پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ صوبائی امیدوار عادل نواز خان تھاکوٹ ضلع بٹگرام کے فرسودہ سیاسی نظام پر برس پڑے۔پارٹ 3ایڈمن
پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ صوبائی امیدوار عادل نواز خان تھاکوٹ ضلع بٹگرام کے فرسودہ سیاسی نظام پر برس پڑے۔پارٹ2ایڈمن
عادل نوازخان تھاکوٹسابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ✌🏻
#تھاکوٹسابقہ اُمیدوار برائے صوبائی اسمبلی PK-34 عادل نواز خان تھاکوٹ (کے ڈی پی تھاکوٹ واٹر سکیم) کے حوالے سے اظہار خیال ...
#تھاکوٹعادل نواز خان تھاکوٹ سابقہ اُمیدوار برائے صوبائ اسمبلی PK-34
مسلم لیگ(ن) کے نامزد اُمیدوار عادل نواز خان تھاکوٹ کا PK-34 کے عوام کے نام پیغام۔
#adilnawazkhanthakot
بس شیر 🐅🐅
انشااللہ PK-34

Website