I Am Quetta

I Am Quetta

انٹرٹینمنٹ پیج

17/10/2022

کل شام اسلام آباد موٹروے ڈیرہ اسماعیل خان کے مقام پر گاڑی حادثے میں شہید ہونے والےذاکرخان شہید فاتحہ خوانی کالج روڈ پر حاجی عطا محمد کے گھر پر جاری ھے

06/10/2022

چمن..مردہ کاریز روڈ پر شہریوں نے ایک ڈاکو کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا لیویز کے حوالے کردیاگیا

08/09/2022

ایس ایچ او جہانگیر صاحب سے ایکشن لینے کی درخواست
😡

Photos from I Am Quetta's post 05/09/2022

چمن /پاک افغان بارڈر شاہراہ ٹریفک کیلئے بند دونو ملکوں کے درمیان تجارت معطل

24/08/2022

چمن/حالیہ بارشوں کے پیش نظر پی ایچ ای اسکین امتیاز خان کی درخواست پر ہیوی بلڈوزر مشنری وغیرہ ڈی سے چمن کیلئے منگوائی گئی ہے جوکہ متاثرہ علاقوں سڑکوں میں استعمال ہوگا۔

22/08/2022

سابق پرنسپل مرحوم حیات خان صاحب کی اہلیہ حاجی محمدصادق کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی ۔
مرحومہ چمن تبلیغی مرکز کے امیر مرحوم مولوی محمد عثمان ، مرحوم حاجی فتح خان حاجی کرم خان ڈاکٹر عبدالصمد ٹھیکدار حاجی محمد عیسیٰ حاجی عبداللہ شاہ حسین باچا محمدموسیٰ خان کی بھابھی تھی ۔
نماز جناہ آج چار بجے چار ماری قبرستان میں آدا کی جائیگی۔

Videos (show all)

Pechy dekho pechy#Like_____and___Share😂😂😂😂😂😂
ہا ں یا  نا
نادرا میں پولیس اور عوام کا اپس میں لڑوائی نائل حکومت سو رئے ہے
چمن والوں نے قرنطینہ سینٹر کو کیترینہ کیف سمجھ کر لوٹ لیا  لغڑیانو طاقت درمعلوم سو
ماشإاللہ

Website