JKPP Rehara.

JKPP Rehara.

Jammu Kashmir Peoples Party (JKPP) is a political party of the self-governing state, Azad Kashmir located in Pakistan administered Kashmir. The main center

19/07/2024
Photos from JKPP Rehara.'s post 08/01/2023

8 جنوری 2023 ممبر ایڈوائزری کونسل جےکےپی پی سردار اسد ابراہیم کا اندروٹ یونین کونسل تھوراڑ اور رہاڑہ کی مختلف وارڈز کا دورہ۔

28/11/2022

سردار سجاد خان
جموں کشمیر پیپلز پارٹی کےنامزد امیدوار برائے ڈسٹرکٹ کونسل
یونین کونسل پاچھیوٹ

28/11/2022

سردار ممتاز خان
نامزد امیدوار برائے ڈسٹرکٹ کونسلر
یونین کونسل ٹائیں
انتخابی نشان تلوار

Photos from JKPP Rehara.'s post 26/11/2022

جموں کشمیر پیپلز پارٹی یوسی رہاڑہ کا آئندہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ انتخابی مہم کی حکمت عملی کے حوالے سے کچھ انتہائی اہم فیصلے تفصیلی گفتگو کے بعد اور ہر پارٹی کارکن کی رضامندی کے ساتھ کئے گئے۔JKPP آمدہ الیکشن میں یونین کونسل رہاڑہ میں واضح برتری کےساتھ کامیابی کے لیے پر امید ہے۔
انشاللہ جیت حق سچ اور میرٹ کی ہو گی۔

Photos from JKPP Rehara.'s post 26/11/2022

سردار یار رشید
جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار
وارڈ بنے ناڑہ یونین کونسل رہاڑہ

Videos (show all)

سردار سجاد خانجموں کشمیر پیپلز پارٹی کےنامزد امیدوار برائے ڈسٹرکٹ کونسلیونین کونسل پاچھیوٹ #JKPP
سردار ممتاز خاننامزد امیدوار برائے ڈسٹرکٹ کونسلر یونین کونسل ٹائیںانتخابی نشان تلوار#JKPP
JKPP

Website