Voice Of Al Quds

Voice Of Al Quds

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Al Quds, Grocers, .

26/12/2023

📝 گورنمنٹ میڈیا آفس نے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ "اسرائیلی" جنگ سے متعلق اہم ترین اعدادوشمار پر ایک اپ ڈیٹ شائع کیا - پیر، دسمبر 25، 2023

🔖 (80 دن) کل نسل کشی کی جنگ مندرجہ ذیل نقصانات ہوئے

🔖 (1,745) قتل عام
🔖 (27,674) شہید اور لاپتہ افراد۔
🔖 (20,674) شہداء جو ہسپتالوں میں پہنچے۔
🔖 (8,500) بچے شہید۔
🔖 (6,300) خواتین شہداء۔
🔖 (311) طبی عملے کے شہداء۔
🔖 (40) سول ڈیفنس کے شہداء۔
🔖 (103) صحافی شہید۔
🔖 (7,000) لاپتہ جن میں 70% بچے اور خواتین ہیں۔
🔖 (54,536) متاثرین
🔖 (101) صحت کے اہلکاروں کی گرفتاری کے مقدمات۔
🔖 (9) صحافیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
غزہ کی پٹی میں (1.8) ملین افراد بے گھر ہوئے
🔖 (355,000) نقل مکانی کی وجہ سے متعدی بیماریوں سے متاثر ہوئے
🔖 (126) سرکاری ہیڈ کوارٹر اسرائیل نے تباہ کیے
🔖 (92) سکول اور یونیورسٹیاں اسرائیل نے تباہ کردیں
🔖 (285) سکول اور یونیورسٹیاں اسرائیل نے جزوی طور پر تباہ کیں۔
🔖 (115) مساجد کو اسرائیل نے مکمل طور پر تباہ کیا
🔖 (200) مساجد کو اسرائیل نے جزوی طور پر تباہ کیا
🔖 (3) چرچ اسرائیل نے تباہ کیے
🔖 (65,000) ہاؤسنگ یونٹ اسرائیل نے مکمل طور پر تباہ کیے
🔖 (290,000) ہاؤسنگ یونٹ اسرائیل کی فوج نے جزوی طور پر تباہ کیا۔
🔖 (23) ہسپتالوں کو اسرائیل کی وجہ سے بند کرنا پڑا
🔖 (53) مراکز صحت جن پر اسرائیل نے کام بند کروادیا
🔖 (140) صحت کے اداروں کو جزوی طور پر اسرائیل نے نشانہ بنایا
🔖 (102) ایمبولینسیں اسرائیل نے مکمل طور پر تباہ کردیں ۔

سرکاری میڈیا آفس
25 دسمبر 2023 بروز پیر

22/12/2023

اسرائیل کی تباہی کا سمان تیار ہو رہا ہے
ماشااللہ حماس زندہ باد

Videos (show all)

اسرائیل کی تباہی کا سمان تیار ہو رہا ہےماشااللہ حماس زندہ باد

Website