Superior Muslim Public High School Multan

Superior Muslim Public High School Multan

Superior Muslim Public High School

10/07/2024
01/06/2024

‏ہمارا تعلیمی نظام۔۔!
پوزیشن ہولڈرز ڈاکٹرز اور انجئنئرز بن جاتے ہیں

پیچھے رہ جانے والے کامرس پڑھ کر کاروبار کرتے ہیں اور ان ڈاکٹرز اور انجئنئرز کو ملازم رکھتے ہیں

ان سے پیچھے رہ جانے والے آرٹس پڑھتے ہیں اور سی ایس ایس کرتے ہیں اور اوپر والے دونوں کو اپنے سامنے کھڑا رکھتے ہیں.

‏ان سب سے پیچھے رہ کر فیل ہونے والے اسمبلی میں آ جاتے ہیں اور اوپر والے تینوں کی قسمت کا فیصلہ کرتے ہیں.🤭

08/04/2024

🌙 Eid Holidays Announcement
Superior Muslim public high school
will be closed from 9-4-24 to 13-4-24
in observance of Eid al-Fitr.
I wish all our students and staff a joyful
and blessed Eid celebration! Regular
classes will resume on 15-9-24.

23/03/2024

*Announcements*
Officially Confirmed 💯

*بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے مطابق میڑک اور انٹرمیڈیٹ میں پاسنگ مارکس 33٪ ہی برقرار رہیں گے۔* *33 فیصد مارکس حاصل کرنے والے سٹوڈنٹس پاس ہوں گے۔ کچھ عرصہ پہلے فیصلہ کیا گیا تھا کہ پاسنگ مارکس 40 فیصد ہوں گے جبکہ بعد میں فیصلہ تبدیل کرکے پاسنگ مارکس دوبارہ سے 33 فیصد کر دئے گئے ہیں*

18/03/2024

*تعلیمی خبریں*

آئندہ سال 2025 سے تمام سرکاری اور پرائیوٹ سکول میں پنجم اور ہشتم کلاسز کا PEC کا امتحان ہوگا۔ پیک کے امتحان دیے بغیر کلاس ششم اور نہم میں داخلہ نہیں ہوگا.

پنجاب بورڈ میں 2025 سے میٹرک سائنس و آرٹس صرف انگلش میڈیم ہوگی۔
جبکہ 2026 سے ایف اے کے تمام اختیاری سبجیکٹ بھی انگلش میڈیم ہوں گے.
*زرائع*

اس سال پنجاب بورڈ میٹرک کا رزلٹ 3 ماہ کی بجائے کوووڈ 19 سے پہلے کی طرح سابقہ شیڈول کے مطابق 4 ماہ بعد آئے گا.

میٹرک پارٹ 2 امتحان یکم مارچ سے جبکہ میٹرک پارٹ 1 کا امتحان 19 مارچ سے شروع ہو گا.

میٹرک پارٹ 2 کا رزلٹ 20 جولائی کو جبکہ میٹرک پارٹ 1 کا رزلٹ 19 اگست کو آئے گا.
*زرائع*

لاہور بورڈ نے بھی میٹرک رولنمبر سلپس جاری کردی ہے.
دسویں جماعت کی رول نمبر سلپ جاری کر دی گئی ہیں پرائیوٹ طلبہ اپنے بورڈ کی ویب سائٹ پر جا کر اپنی رول نمبر سلپ حاصل کریں.

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن فروری کے آخری ہفتے میں سوالات پر مشتمل ڈیٹا بینک اپ لوڈ کرے گا۔ سکول سربراہان *28 فروری* تک آن لائن ڈیٹا سے پیپر تیار کریں گے۔ سرکاری سکولز میں *7 مارچ سے 20* مارچ تک سالانہ امتحانات ہوں گے۔ سرکاری سکولوں میں *31 مارچ* کو طلبہ کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ اگلا تعلیمی سیشن یکم اپریل سے شروع ہوگا.

*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی*
میٹرک / ایف اے ، آئی کام کے امتحانات کےلئے رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں.
*5 مارچ* کو پہلا پیپر ہو گا۔
تمام طلبا سی ایم ایس پورٹل سے ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں.

پنجاب یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹر (MA/MSc) سپلیمنٹری 2023 امتحانات کی رول نمبر سلپ جاری کردی ہے.

03/03/2024

New 10th English scheme

Photos from Superior Muslim Public High School Multan's post 29/04/2023

Intermediate date sheet

1st INFORMATIVE COMMUNITY 12/04/2023

A Big Change in Paper Pattern, Scheme of Studies and Introduction of new Subjects and Groups at Matric and Intermediate Level in Punjab from Session 2023-24 and Onward...!!!

*Matriculation*

Students will able to opt English medium only in Physics,Chemistry,Mathematics, Biology,Computer Science,General Science,Medical and Engineering Related Technologies
اب طلباء فزکس،کیمسٹری،ریاضی،جنرل سائنس،بائیولوجی،کمپیوٹر سائنس اور میڈیکل و انجنیئرنگ ٹیکنالوجی کے مضامین کا امتحان صرف انگریزی میں دیں گے ان مضامین کا اردو میڈیم ورژن ختم کیا گیا ہے۔
*New Subjects*
ترجمتہ القرآن
Religious Education (For Non muslims)
*New Groups*
اب بورڈز نے میٹرک لیول پر تین نئے گروپس کو شامل کیا ہے
میڈیکل ٹیکنالوجی
انجینئرنگ ٹیکنالوجی
ٹیکنیکل اور ووکیشنل ایجوکیشنل گروپ
Three New Groups has been introduced
Medical Technology
Engineering Technology
Technical and Vocational Group
کل مارکس بڑھا کر 1200 کر دیے گئے ہیں۔
https://chat.whatsapp.com/BWPtuiBk0Q1BrmAMZ3F7K0

https://chat.whatsapp.com/ItcOASPOC3d8Z6812YNL7g

*Intermediate*

انٹرمیڈیٹ میں سب سے بڑی تبدیلی دو نئے مضامین کا اضافہ ہے
1) Tarjama Tul Quran or Religious education for non muslims only
2)Computer and ICT/Mathematics
یہ دونوں مضامین ہر گروپ کےلیے لازمی ہوں گے.

Marks:
Biology, Physics and Chemistry Marks has been reduced to 75 per part and practicals carry 25+25=50 marks in both parts
While Internal Grading is based on co-curricular activities like civil defence,women guard etc

*New Groups*
Three New Groups has been introduced at intermediate Level

1) Medical and allied health technology/Engineering technologies
2)Agriculture/Veterinary Animal Science
3) Applied Arts Group

Total Marks has been increased to 1200.

واضح رہے کلاس اول تا انٹرمیڈیٹ مکمل سکیم آف اسٹڈیز کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔

پاسنگ مارکس کو 40% کر دیا گیا ہے جبکہ مارکس کی بجاۓ گریڈنگ سسٹم یعنی GPA/CGPA کا نظام متعارف کروایا جا رہا ہے۔)
*copied*

1st INFORMATIVE COMMUNITY WhatsApp Group Invite

27/02/2023

*New (Final) Date Sheet Of All BISEs In Punjab For Matric Annual Exams- 2023*

*Class - 10th*
03-04-2023 = English
05-04-2023 = Math
06-04-2023 = Islamiat
08-04-2023 = Physics
10-04-2023 = Chemistry
13-04-2023 = Bio/Comp
15-04-2023 = Urdu
17-04-2023 = Pak. St

*Class - 9th*
19-04-2023 = English
26-04-2023 = Maths
28-04-2023 = Chemistry
29-04-2023 = Islamiat
02-05-2023 = Physics
04-05-2023 = Pak. st
06-05-2023 = Urdu
08-05-2023 = Bio/Comp
10-05-2023 =Tarjama Quran

07/02/2023

Tentaive Date Sheet of BISE Punjab for Matric Annual Exam *2023*
*10th Class*
03-04-2023 English
08-04-2023 Math
10-04-2023 Chemistry
13-04-2023 Bio/Comp
14-04-2023 Islamiat
17-04-2023 Physics
18-04-2023 Urdu.
20-04-2023 pak study
* 9th Class. *
28-04-2023 English
29-04-2023 Bio/Comp
03-05-2023 Chemistry
04-05-2023 Tarjama Quran
06-05-2023 Physics
08-05-2023 Math
09-05-2023 Islamiat
11-05-2023 Urdu
12-05-2023 Pak Study

Videos (show all)

Telephone

Website