Anmol piyari

Anmol piyari

Common

09/05/2024

*`تمہارا 9 مئی تو وڑ گیا😂🔥✌️`*

29/04/2024

🙂 *مُختَصر اچھے الفاظ* 😊

*خوش رہنے کے لیے دوسروں کی خوشیوں کو خراب کرنا ضروری نہیں ہوتا خوش رہنے کے لیے تو دوسروں کی خوشی میں خوش ہونا اور اپنی خوشیوں کو بانٹنا بس ضروری ہوتا ہے*

29/04/2024

*اسلام نے عورت کو بچپن سے لے کر بڑھاپے تک عزت ہی عزت دی ہے بلکہ عورت کی عمر کے ساتھ اس کے عزت و شرف میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے ، پہلے وہ بیٹی(باپ کی شہزادی) تھی ، پھر بیوی( شوہر کی ملکہ) بنی ، پھر ماں(اولاد کی جنت) ہوئی حتی کہ بڑھاپے میں اس کی عزت و شرف عروج پر ہوتے ہیں!*

*(المرأۃ بین الفقه و القانون : ٢٧)*

17/04/2024
05/04/2024

چارلی چپلن 88 سال زندہ رہے۔
اس نے ہمارے لیے 4 بیانات چھوڑے:
(1) اس دنیا میں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہے، یہاں تک کہ ہمارے مسائل بھی نہیں۔
(2) مجھے بارش میں چلنا پسند ہے کیونکہ کوئی میرے آنسو نہیں دیکھ سکتا۔
(3) زندگی کا سب سے کھویا ہوا دن وہ ہے جس دن ہم ہنستے نہیں ہیں۔
(4) دنیا کے چھ بہترین ڈاکٹر...:
1. سورج
2. آرام
3. ورزش
4. خوراک
5. عزت نفس
6. دوست
اپنی زندگی کے ہر مرحلے پر ان سے جڑے رہیں اور صحت مند زندگی سے لطف اندوز ہوں...
چاند دیکھو گے تو خدا کا حسن دیکھو گے۔
سورج کو دیکھو گے تو خدا کی قدرت دیکھو گے...
آئینہ دیکھیں تو اللہ کی بہترین تخلیق نظر آئے گی۔ تو یقین کرو۔
ہم سب سیاح ہیں، خدا ہمارا ٹریول ایجنٹ ہے جس نے پہلے ہی ہمارے راستوں، بکنگ اور منزلوں کی نشاندہی کر رکھی ہے... اس پر بھروسہ کریں اور زندگی سے لطف اندوز ہوں۔
زندگی بس ایک سفر ہے! لہذا، آج زندہ رہو!
کل نہیں ہو سکتا

04/04/2024

*ہم اپنے گروپ میمبرز کی اس ڈر سے افطاری نہیں کروا رہے , 🤣😂🙄🤪

02/04/2024

* :*

جس طرح نکاح کرتے وقت خوب تحقیق، غور وفکر، استخارے اور مشوروں سے کام لیا جاتا ہے، اسی طرح کسی مجبوری میں طلاق دینے کی صورت میں بھی انھی باتوں کا خیال رکھنا چاہیے تاکہ پشیمانی اور پریشانی کا امکان کم سے کم ہو۔

ہمارے ہاں طلاق کے معاملے میں جس طرح محض غصے، جذباتیت، انتقام اور انانیت کو بنیاد بنایا جاتا ہے یہ بہت قابلِ اصلاح بات ہے، اس کے نقصانات اور المناک داستانیں سب کے سامنے ہیں!

31/03/2024

*وَ لَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى*

*"اور بیشک قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہوجاؤ گے"۔*🤲💔

30/03/2024

*دوسروں کی مدد کرنے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ بہت طاقتور اور امیر ہوں، صرف رحم دل ہونا ہی کافی ہوتا ہے.!!*

Anmol piyari Common

Videos (show all)

*`تمہارا 9 مئی تو وڑ گیا😂🔥✌️`*
*ہم اپنے گروپ میمبرز کی اس ڈر سے افطاری نہیں کروا رہے , 🤣😂🙄🤪

Website