Mr.jameel Ahmad khan kakar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mr.jameel Ahmad khan kakar, Grocers, .
آج کل کے لوگ اللہ سے نہیں ڈرتا اللہ کی بندوں سے ڈرتا ہے اگر نہیں مانتے تو فلستین کیلئے آواز کیوں نہیں اٹھاتے سارے مسلمان کیوں خاموش ہے
ژوب میں کونج کا شکار خوش و خروش سے شروع بنو کرک لکی مروت سے شکاری آئیں ہیں جو قمر دین کریز، سمبازه، کلي اپوزی، سوڑہ ژوب دریا درگئ پول سے لے کر شهاب زی کلی تک شکاریوں کے کیمپ لگے ہوئے ہیں اور کونج کا شکار کر رہے ہیں محکمه جنگلات خواب خرگوش سو رہی ہے
ہم حکام بالا سے اپیل کرتے ہیں ہیں کہ شکار کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائیں۔
اشر تحریک ژوب
بات حلوے سے شروع ہو کر یہاں تک دوسرے ممالک کیطرح پہنچ جاٸیگی ۔ تھوڑا تھوڑا عادی کرتا رہیگا لیکن ہمارے اشرفی بھاٸی اسکی حمایت کرتے رہیں گے۔۔۔۔دیکھو آگے کیا کرتوت ہونے والا ہیں۔ آج مسلمان فکری جنگ میں بھی شکست خوردہ بن گٸے ہیں۔❤️ اس تصویرو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے فیس بک تو ماشاءالله ماشاءالله
سے بھر گئی ہے صدقے مرشد قربان لوو یو 😘😘😘 💯
شخص تو بس پیدا ہوا ہے
شخصیت تو آلِ محمّد ع عطا کرتے ہیں # 💯💙💞
‘
‘
‘
‘
❤❤
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

•

غزہ میں سب کچھ تباہ ہونے کی بعد بھی شکراللہ والحمدللہ 😭
یہ نیا سال عظیم ، خوبصورت ، اور بہادر ماھرنگ کے نام ❤️
💯💙💞
‘
‘
‘
‘
❤❤
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

•

غزہ کے ایک علاقہ کی تباہی کا دل خراش منظر
یا اللہ فلسطین کی معصوم بچوں کی مدد فرما 🙏🤲
آمین بولو کوئی