Darul Uloom Islamia Qadria Bafliaz

Darul Uloom Islamia Qadria Bafliaz

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darul Uloom Islamia Qadria Bafliaz, Video Creator, .

22/04/2024

شہزادہ قائد اہل سنت حضرت علامہ مفتی فاروق حسین مصباحی صاحب قبلہ

Photos from Darul Uloom Islamia Qadria Bafliaz's post 21/04/2024

الحمد لله رب العالمین دارالعلوم اسلامیہ قادریہ غوثیہ جامع مسجد بفلیاز میں اہلیتی ٹیسٹ ہوا اج مورخہ ۲۱اپریل ۲۰۲۴ ۱۲شوال ۱۴۴۵ کافی تعداد میں طلبہ لیا حصہ

21/04/2024

ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اواز میں کلام

19/04/2024

ماشاءاللہ

17/04/2024

دارالعلوم اسلامیہ قادریہ بفلیاز کے ایک طالب علم محمد محفوظ خان کلام میاں محمد بخش رحمت اللہ علیہ گنگناتے ہوئے

13/04/2024

مرکزی جامع مسجد حضرت سید بہاؤ الدین گنج بخش ہمدانی رحمتہ اللہ علیہ اڑہامہ شوپیان کشمیر

13/04/2024

پیر کی گلی میں ایک یادگار مورخہ ۱۱اپریل ۲۰۲۴ دارالعلوم اسلامیہ قادریہ کے قدیم طلبہ کے ساتھ

10/04/2024

حافظ انتخاب خان صاحب کو تراویح میں قرآن مجید مکمل سنانے پر نماز عید کے بعد ان کے گھر پہنچاتے ہوءے

10/04/2024

قائد اہل سنت حضرت علامہ مولانا مفتی فاروق حسین مصباحی صاحب قبلہ کا ولولہ انگیز تاریخ ساز خطاب نایاب

04/04/2024

🌏 براہ راست 🌏
زہر اہتمامِ جماعت اہلسنت رجسٹرڈ صوبہ جموں (اکائی بفلیاز)
تقریب ختم قرآن کریم
بمقام ۔ دارالعلوم اسلامیہ قادریہ غوثیہ جامع مسجد بفلیاز

04/04/2024
02/04/2024

ماشاءاللہ سبحان اللہ محترم جناب محفوظ بھائی خان صاحب بہترین اواز میں میاں محمد بخش علی رحمہ کا کلام پڑھتے ہوئے

29/03/2024

*السَّلَام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*

*جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ دارالعلوم اسلامیہ قادریہ بفلیاز علاقہ بفلیاز کا مرکزی ادارہ ہے دارالعلوم ھذا میں فی الوقت پچاس سے زیادہ طلبہ کرام زیور علم سے آراستہ وپراستہ ہو رہے ہیں ادارہ ھذا کا کوئی بھی سفیر کہیں پر چندہ کرنے نہیں جاتا صرف آپ حضرات کے تعاون سے ہی اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے ادارے نے الحمدللہ بلاک بفلیاز میں بہت سارے حفاظ و قراء دیئے ہیں جو امامت و درس تدریس کا کام سر انجام دے رہے ہیں*
*لہذا آپ سے درخواست ہے کہ اس مبارک مہینے میں زکوۃ صدقات اور صدقہ فطر سے دارالعلوم کا تعاون فرماکر ثواب دارین حاصل کریں*

*دارالعلوم کا اکاؤنٹ نمبر مندرجہ ذیل ہے*
A/cNumber. 1005010250000004
A/c Name. Darul Uloom Islamia Qadria Buffliaz
IFSE code JAKA0BUFLAZ

Jammu and Kashmir bank
Branch office Buffliaz

24/03/2024

محب محترم!…
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
الله تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو سلامت رکھے اور اس وبائی مرض سے عالمِ انسانیت کو نجات عطا فرمائے .ماہِ رمضان کے مقدس لمحات کے فیوض و برکات سے ہم سب کو مستفیض فرمائے- آمیـــــــــــــــــن.
مقصدِ نگارش ایں کہ ہمارے علاقے میں مدارسِ اسلامیہ کی کافی تعداد ہے جو دینِ متین کی بہترین خدمات انجام دے رہے ہیںِ، انہیں کے دم قدم سے آج اسلام کی بہاریں نظر آرہی ہیں- مدارس کے پاس وسائل نہ ہونے کی وجہ سے مدارس میں بہت تعلیمی کمزوری اچکی ہیں جیسے کمپیوٹر انگلش وغیرہ جسکا مکمل طور پر آغاز کر دیا گیا ھے.
ہمارا کوئی سفیر آپ کی خدمت میں حاضر نہیں ہو سکے گا اس لیے برائے مہربانی آپ اپنی رقم ادارے کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر کے اس کارِ خیر کا حصہ بنیں. زکات اور صدقۂ فطر کی رقم ارسال کریں ہم آپ کی رقومات کے مالک ہر گز نہیں صرف امین ہیں، اور آپ سے وعدہ ہے ان شاء اللہ امانت میں خیانت نہیں ہو گی بلکہ صحیح جگہ مکمل دیانتداری کے ساتھ خرچ کی جائے گی تعاون کے ساتھ ساتھ ارکان،عملہ اور معاونین کو دعا میں ضرور یاد رکھیں.

خاکسار: محمد نصیر قادری خادم دارالعلوم اسلامیہ قادریہ جامع مسجد بفلیاز
Darul Uloom Islamia Qadria Buffliaz
A/C. 1005010250000004
IFSC CODE JAKA0BUFLAZ

Respected madam/sir,
Assalam-u-alaikum

May Allah keep you and your family safe and save the world of humanity from this pandemic. May we all benefit from the blessings of the holy moments of Ramadan. Ameen.
The point is that there is a large number of Islamic Madrassas in our area who are rendering the best services to the religion of Matin. Today, the springs of Islam are visible in their footsteps. Due to lack of resources, the Madrassas removed many useful subjects that were once taught in the Madrassas, which caused considerable damage. Relying on the Holy Essence of the Holy God, he has started a great educational institution in the world of helplessness, which, God willing, will be a beautiful confluence of the ancient benefactors.

Thank you.

1005010250000004
Darul Uloom Islamia Qadria Buffliaz
IFSE code JAKA0BUFLAZ

Videos (show all)

شہزادہ قائد اہل سنت حضرت علامہ مفتی فاروق حسین مصباحی صاحب قبلہ
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اواز میں کلام
ماشاءاللہ
دارالعلوم اسلامیہ قادریہ بفلیاز کے ایک طالب علم محمد محفوظ خان کلام میاں محمد بخش رحمت اللہ علیہ گنگناتے ہوئے
مرکزی جامع مسجد حضرت سید بہاؤ الدین گنج بخش ہمدانی رحمتہ اللہ علیہ اڑہامہ شوپیان کشمیر
پیر کی گلی میں ایک یادگار مورخہ ۱۱اپریل ۲۰۲۴ دارالعلوم اسلامیہ قادریہ کے قدیم طلبہ کے ساتھ
قائد اہل سنت حضرت علامہ مولانا مفتی فاروق حسین مصباحی صاحب قبلہ کا ولولہ انگیز تاریخ ساز خطاب نایاب
حافظ انتخاب خان صاحب کو تراویح میں قرآن مجید مکمل سنانے پر نماز عید کے بعد ان کے گھر پہنچاتے ہوءے
🌏 براہ راست 🌏زہر اہتمامِ جماعت اہلسنت رجسٹرڈ صوبہ جموں (اکائی بفلیاز)تقریب ختم قرآن کریمبمقام ۔ دارالعلوم اسلامیہ قادریہ...

Website