Kashmir Forest School Tandali Muzafarabad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashmir Forest School Tandali Muzafarabad, College & University, muzaffarabad azad kashmir, .
کشمیر فارسٹ سکول ٹنڈالی مظفرآباد
مظفرآباد۔سیکرٹری جنگلات و اطلاعات انصر یعقوب صاحب کشمیر فاریسٹ سکول ٹنڈالی مظفرآباد دورہ کے دوران ناظم جنگلات شیخ عبدالحمید صاحب اور ڈائریکٹر سکول سید عتیق احمد شیرازی صاحب کے رقبہ جات کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں اس موقع پر ناظم اعلیٰ جنگلات پرنسپل سردار افتخار احمد صاحب ناظم اعلیٰ جنگلات علاقائی ملک اسد محمود صاحب ناظم اعلیٰ جنگلات منظور مقبول صاحب پراجیکٹ ڈائریکٹرگرین پاکستان نصیراحمد صاحب او دیگر آفیسران موجود تھے
کشمیر فارسٹ سکول ٹنڈالی مظفرآباد میں آج فارسٹ گارڈ کلاس کی پاسنگ آوٹ تقریب ہوئی. جس میں ناظم اعلیٰ جنگلات علاقائی جناب ملک اسد محمود صاحب ریٹائرڈ ناظم اعلی جنگلات پرنسپل جناب عبدالروف قریشی صاحب جناب ڈائریکٹر کشمیر فارسٹ سکول ٹنڈالی جناب عتیق شیرازی صاحب پرنسپل کشمیر فارسٹ سکول ٹنڈالی محترمہ فوزیہ جہاں صاحب اور آفیسران جنگلات آور ملازمین نے شرکت کی. اور پاس آوٹ ہوئے والے اہلکاروں میں اسناد اور انعامات تقسیم کئے گئے.
کچنار کا درخت
کشمیر فارسٹ سکول ٹنڈالی مظفرآباد میں وائلڈ لائف ٹیچر ڈاکٹر نعیم اعوان صاحب کا جنگلات کے عالمی دن حوالے سے خصوصی پیغام
ناظم اعلیٰ جنگلات پرنسپل جناب غلام مجتبی مغل صاحب اور ناظم اعلیٰ جنگلات علاقائی جناب ملک اسد محمود صاحب نے جنگلات کے عالمی دن کے. موقع پر کشمیر فارسٹ سکول ٹنڈالی مظفرآباد میں پودا لگایا.
Fruiting of medicinal plant in subtropical scrub forest in Machora rukh Bhimber Forest division.Azad jammu Kashmir
پرنسپل کشمیرفارسٹ سکول ٹنڈالی مظفرآباد محترمہ فوزیہ جہاں صاحبہ قراقرم یونیورسٹی گلگت بلتستان ریاست جموں۔کشمیر کے طلباء کو نرسری کے متعلق لیکچر دیے رہی ہیں
ڈویژنل فارسٹ آفیسر یوٹیلائزیشن مظفرآباد محترم سردار اکرم خان ٹرینی سٹاف کشمیر فاریسٹ سکول سندر گراں سیل ڈپو میں لکڑی کی پیمائش اور نیلامی اور دیگر عمل کے بارے میں تعلیم دے رہے ہیں۔ اس موقع پر محکمہ جنگلات کا دیگر عملہ بھی موجود تھا۔
کسی بھی جنگلی جانور کی خوراک کا حصہ انسان نہیں ہیں۔ آزاد کشمیر میں گلدار (Common Leopard) کو لے کر تنازاعات اس حد تک پہنچ گئے ہیں کہ بنا سوچے سمجھے الزام گلدار کے سر ڈال دیا جاتا ہے۔ گلدار کوئی روبوٹ نہیں ہے جو محکمہ وائلڈ لائف وفشریز آزادکشمیر نے بنا کر جنگلوں میں چھوڑ دیئے ہیں۔ اللہ پاک کی بنائی ہوئی محلوق ہے جسکی تحلیق بنا مقصد کیلئے نہیں ہوئی ہے۔ گلدار آپکی اپنی جنگلی حیات ہے۔ ہمارا مقصد تحفظ دینے کا ہے تاکہ آئندہ آنے والی نسلیں اس بات کی شکایت نہ کریں کہ کم علمی کی وجہ سے ہمارے آباو اجداد نے ہمارے لیئے کچھ بھی نہ چھوڑا اور زمین کا سکون برباد کر دیا۔
شکریہ