Apna Basti
Page just for fun and daily activities and news around wahcantt and basti
موسم سرما کی یخ بستہ راتیں اور سردیوں کی سوغات مچھلی...
کھانے کے شوقین افراد کا رش ۔۔۔
حسن ابدال کی مشہور مچھلی مارکیٹ کا احوال جانیے اس رپورٹ میں ۔۔۔
VC: kaleem ullah
ہم نوکری کی لالچ میں بہت ساری کتابیں پڑھ لیتے ہیں
لیکن جنت کی لالچ میں قرآن پاک نہیں پڑھتے۔
اس سڑک کو بنانے والے کو کتنا اجر و ثواب ملا ہوگا ۰
اگر یہ ٹھیکدار کمزور سڑک نا بناتا، اور اس سڑک میں کھڈے نا بنتے اور نا ہی ان کھڈوں میں بارش کا پانی جمع ہوتا۰
شاید یہ کتا اج یونہی پیاسہ رہ جاتا۰۰
یو ٹیوب کے ویوز اور اپنی دکانوں پر مسالے دار چورن بیچنے کی خاطر آج میں نے جہلم میں 2مذہبی دکانداروں کو مذہب کے نام پر چرچا کرتے دیکھا
بڑا انڈہ دیتے ہوئے اتنی تکلیف مرغی کو نہیں ہوتی
جتنی دکاندار کو ہوتی ہے
حاجی مسنون احمد صد یقی اس دنیا سے پردہ کر گے ہیں ، نماز جنازہ کل بروز اتوار دن 11 بجے لا لا رخ قبرستان میں ادا کی جاۓ گی
O pssitive blood required in wah cantt if any donor available kindly contact on this num 03165245195
اج کے بعد برائے مہربانی مٹھائی کی دکان پر خریداری کرتے وقت دکاندار سے یہ تقاضا کریں کہ بھائی یہ جو ڈبہ ہے نا اس کو زیرو کر کے مجھے مٹھائی دو گے اور اگر دوکان دار نہیں دیتا تو کبھی مت خریدیں مٹھائی
ہمارے بہت ہی پیارے اور ہر دلعزیز بھائی اپنا واہ پیج ایڈمن داٸم بھٹی ازواجی زندگی میں منسلک۔۔۔
دعوت ولیمہ کی پر وقار تقریب پیرڈاٸزمارکی کوہستان انکلیو میں منعقد ہوٸی۔
جس میں سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت سیمت اپنا واہ ٹیم نے خصوصی شرکت اپنا بستی ٹیم کی داٸم بھٹی کو ازواجی زندگی میں منسلک ہونے پر مبارکباد اور زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر ڈھیروں نیک تمنائیں۔
کل سے تمام افغانیوں کے کاروبار سیل کرنے کا عمل شروع کردیا جائے گا۔
تمام اداروں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
دوران سفر اپنی شناختی دستاویز ہمراہ رکھیں
سوشل میڈیا پر لوگوں کی زندگیوں سے متاثر ہونا چھوڑ دیں بلکہ اپنے وزن ، اور اپنے بینک اکاونٹ پر غور کریں ، خشک جلد پر لوشن لگائیں ، پھٹی ایڑھیوں پر نظر ثانی کریں ، الجھے بالوں میں کنگھی کریں اور خود لوگوں کو متاثر کریں۔ 😊 شکریہ
ماں تے آخر ماں ہوندی اے.
ایک بوڑھی خاتون کو وائیٹننگ کریم مانگتے ہوئے سنا تو میرے سمیت سب لوگ مسکرائے کہ بوڑھی اماں کو اس عمر میں گورا ہونے کی کیا سوجھی میں نے پوچھا کہ یہ کریم آپ نے خود لگانی ہے تو وہ کہنے لگی نہیں یہ کریم میں نے اپنے بیٹے کے لیے لی ہے وہ اپنا خیال نہیں رکھتا پہلے میں خود نہلاتی تھی اب وہ بڑا ہوگیا ہے تو اچھی طرح نہیں اپنا خیال نہیں رکھتا رنگ کالا ہوگیا ہے دھوپ میں پھرتا ہیے شیو بھی نہیں کرواتا پتا نہیں کیسا ہو گیا ہیے کہتی ہے میں لوگوں کے گھر میں کام کرتی ہوں کبھی کوئی گزرتے ہوئے بھی پیسے دے دیتے ہیں میرا اپنے پتر کو دیکھ کے دل روتا ہیے وہ اتنا پیارا ہوتا تھا ساتھ ہی اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے اور بولی کنجر اپنا خیال نہیں رکھتا پتا داڑھی وی ودی ہوئی اے اور مجھےشاپر سے کریم نکال کے دکھا کے پوچھنے لگی پتر تو سیانا لگنا این میرا پتر اس کریم نال چٹا سونا ہو جائے گا نا؟ اور میں اسکی ممتا کی تڑپ کو دیکھ رہا تھا جو خود لوگوں سے جھڑ کیاں بھی سنتی ہو گی لیکن اپنے بچے کو خوبصورت دیکھنا چاہتی ہیے میری تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ کوئی بھی غلط صحبت اختیار کرنے سے پہلے یہ سوچ لیا کریں کہ ایک ہستی ہے جو مجھے کامیاب اور صحت مند دیکھنا چاہتی ہیے سگریٹ کی لت ہو شراب نوشی ہو یا کو ایسا کام جس سے آپکی ماں کا دل دکھے خدارا اس سے دور رہیں کیونکہ ماں ہو چاہے باپ دونوں خود تو دھوپ میں تپتے ہیں لیکن آپکو تمام سہولتیں مہیا کرتے ہیں تا کہ تم انکے لیے قابل فخر بنو. ماں چاہے امیر ہو چاہے غریب ماں تو آخر ماں ہوتی ہیے....
ہمیں مشکلات سے نکالنے وہ آیا ہے جِسے خود نہیں پتا کہ
“اُسے کیوں نکالا “
منجانب پپو یوتھیہ
ٹیکسلا ورکرز کنونشن کا خلاصہ۔۔۔
ماضی کی ناکامیوں کا اعتراف ومعزرت ۔۔۔نئے پاکستان کے (ایرے) دوبارہ تیار
اس دور کے لوگ حاضری لگا یں ۔۔۔
کیا آپ بھی اپنے بچپن کا یادگار حصہ ان چیزوں کے ساتھ گزار ا ہے ؟
ہاں بھئ ۔۔!!! کون کون یہ سنہرا دور گزار چکا ہے
اپنی ٹیم کے کارکردگی کا افسوس اپنی جگہ لیکن آج حرام زادوں کی ہار کا مزہ اپنی جگہ
سیکڑوں اسرائیلی کمپنیاں دیوالیہ_تباہ ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں: فنانشل ٹائمز
بائیکاٹ نے اثر کرنا شروع کردیا، شاباش جاری رکھو
مزید اپڈیٹ کیلئے وٹس ایپ چینل فالو کریں
لنک کمنٹ میں
ایک بوتل پانی 175 روپے میں وہ بھی 25٪ ڈسکاؤنٹ کے ساتھ پختونوں کو ہوٹل کے نام پر لوٹنے والے دو لُٹیرے طاہر خان اور کبیر خان
کبھی کسی ہنستے بستے گھر کی عورت نے سوچا ہے اس کا شوہر مر گیا تو ان بچوں کو کیسے پالے گی کون دے گا اسے اتنے پیسے ۔۔۔کون دے گا گھر ۔۔کون کرے گا اس گھر کی حفاظت۔۔۔ کون بچائے گا اسے رشتہ داروں اور دنیا سے.؟
کبھی سوچ کر تو دیکھے اپنے شوہر کی غیر موجودگی کو اور ان تمام چھوٹی بڑی چیزوں کو جو وہ چلا رہا ہے، ان تمام کاموں کو جو وہ کر رہا ہے اگر اسے اپنا دماغ ماوف ہوتا محسوس ہو اپنے جسم پر خوف اور لرزہ طاری ہوتا محسوس ہو تو سمجھ لے کہ یہ خوف اور لرزہ اس کا شوہر ہر لمحے محسوس کرتا ہے...
وہ بھی اسی فکر میں رہتا ہے کہ اگر اسے کچھ ہو گیا تو اس کے بیوی بچوں کا کیا بنے گا اللہ سب کا سہاگ سلامت رکھے...(آمین)❤️
پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا 9/11
نائن الیون کا واقعہ پیش آ گیا۔
ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ☺️😉
میچ جیتنے اور بارش کی کہانی ، پیسے والے ۔۔۔ خواں کی زبانی
غیر قانونی افغانیوں کا پاک سر زمین سے انخلاء
ٹورونٹو اور اسکے گرد و نواح میں افغان کثیر تعداد میں آباد ہیں، چونکہ ان کا شمار غیر ہنرمند لیبر میں ہوتا ہے اس لئیے زیادہ تر ٹیکسی ڈرائیور، حجام، ریسٹورینٹ ورکر، ورکشاپ ورکر یا گروسری سٹور ورکر کے طور پر کام کرتے ہیں، البتہ پچھلے چند برسوں سے ان میں چند ایک ریسٹورینٹ بزنس قائم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
اگر آپ کی ان سے کبھی ملاقات ہو تو یہ آپ کو دیسی دیکھ کر کھِل اٹھتے ہیں۔۔کچھ خراج عقیدت کے طور پر ایشوریہ رائے پر فلمایا گیا ایک آدھ بالی ووڈ فلمی گیت بھی بھدی آواز میں گانے کی کوشش کرتے ہیں، پھر پوچھتے ہیں۔۔آر یو انڈین؟ لیکن جیسے ہی آپ بتائیں کہ آپ پاکستان سے ہیں، بدن کے ہر عضو اور زاوئیے سے نفرت اور بیزاری ٹپکنے لگتی ہے۔ پھر آپکو بتاتے ہیں۔۔۔پاکستان از ویری بیڈ کنٹری ۔ ۔ نو گُڈ۔۔! کچھ تو اس حد تک بیزار ہوتے ہیں کہ سروس دینے سے بھی انکار کر دیتے ہیں۔ ایسا بےشمار بار ہو چکا ہے کہ کسی ریستوران یا ہئیر ڈریسر کے پاس آپ گئے ہیں لیکن ویٹر نے سرو کرنے اور حجام نے بال کاٹنے سے صرف اس لئیےانکار کر دیا کہ 'اسکی مرضی'.
اگر یہ کچھ گفتگو پر آمادہ ہو جائیں تو فوراً بتاتے ہیں کہ یہ خود بھی اسلام آباد یا پشاور میں پلے بڑھے ہیں اور یہ چھ ماہ سے ماں کے پیٹ میں تھے جب ان کے والدین نے پاکستان ہجرت کی جہاں یہ اور انکا خاندان نہ صرف محفوظ رہا بلکہ کاروبار قائم کرنے میں بھی کامیاب ہوا۔ انکے بہن بھائی پاکستان میں پیدا ہو کر پلے بڑھے ہوتے ہیں، والدین میں سے ایک آدھ پاکستان میں مدفون بھی ہوتا ہے۔
یہ خود گفتگو میں بتاتے ہیں کہ کیسے انکے فلاں فلاں کزن نے لاہور میں ایک تاجر سے بحث کے دوران اسکی آنتیں باہر نکال دی تھیں کیونکہ وہ انکے کزن سے بحث کرتا تھا۔ یہ اس بات پہ فخر کرتے ہیں کہ انہوں نے پاکستانی
معاشرے کو سوائے منشیات اور اسلحے کے کچھ نہیں دیا
یہ خود قانونی یا غیر قانونی پاکستانی پاسپورٹ پر باہر آئے ہوتے ہیں، یہ خود غیر تعلیم یافتہ، گفتگو میں غیر متوازن، حرکات و سکنات میں دھونسی، اور بدن بولی میں رعونت سے پُر ہونے کے باوجود خود کو آپ سے افضل سمجھتے ہیں، اور آپ سے روزمرہ سلوک بھی ویسے ہی کرتے ہیں۔ اسی بنیاد پر پاکستان کی ہر جگہ برائی کرنا اور اسے بطور ایک برائی کا منبع پیش کرنا فرض سمجھتے ہیں۔
لیکن۔۔۔
اسکے باوجود رہنا انہوں نے پاکستان میں ہے اور ان کو انکے پاکستان سے 'ہزار درجہ افضل' ملک افغانستان واپس بھیجنا 'ظلم' ہے۔
جان کی امان پا کر سوال ہے معصومانہ
عرب ممالک میں گردش کرتی تصویر ۔۔۔۔👇🏻
" بیٹا یہ چاول اور گوشت کھاو۔۔۔۔ تم خوش قسمت ہو کہ بچ گئے😥💔
ہم اس سے زیادہ تمہاری کچھ مدد نہیں کرسکتے" 🙏🏻 🙏🏻
Acha chalta hn duao ma yad rakhna bye bye 2k23 worlcup
دور حاضر کا عکاس
بہت بار سنا تھا۔
کہ وہ وقت دور نہیں جب لوگ باہر سے پیسہ کمانے پاکستان آئیں گئے۔
سمجھ تو گئے ہیں آپ 🤣🙏
یہ چوتھی بار کے لئے پھر آیا ہے
#غیرسیاسی
آپ کے خیال میں کل مسلم لیگ ن کا ہونے والا جلسہ کیسا تھا ؟ کامیاب یا ناکام ؟
وہ جو کہتے تھے ہمارے قائد میاں محمّد نواز شریف نہیں آے گے ۔۔۔ وہ کہاں ہیں ??
پٹواری را یٹ ناؤ 🫢🤓
مقامی سیاست : اگر تھوڑی سی پینے کے بعد بیان دیا جاۓ تو ہوش میں آنے کے بعد وہ بیان سہی تصور ہو گا یا نہیں ؟
ن لیگی ماہر ین رہنمائی فرمائیں
تو کیا مسلم لیگ ن کے مقامی صوبائی امید وار کی فہرست میں ایک اور اضافہ ہونے جا رہا ہے ؟؟؟
قوم پٹوار اور قوم یوتھ ۔۔۔
ان سیاسی جماعتوں کا منجن بیچنے کا طریقہ کار یہی ہے ۔
125 ابھی مارکیٹ میں نہیں لاے گے ہاں جنت کا ٹکٹ نیا متعارف کرایا گیا ہے ۔ تمام سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ اپنے مفاد کے لئے عام عوام کو ہی بیوقوف بنایا ہے اور ہماری عوام بن کر خوش ہوتی ہے
آپ کے خیال میں کون سی جگہ ہے