Dhoom Cable Network

Dhoom Cable Network

Cable & Internet Service Provider

02/08/2024

کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ جس کمرے میں گندم رکھی ہوئی ہے اس کے ساتھ والے کمرے کی صفائی کروا لیں کپاس کے حالات بھی ٹھیک نہیں لگ رہے😁

03/07/2024

حاصلپور اور اس کے گردونواح میں گرج چمک⚡⚡ کے ساتھ موسلا دھار بارش ⛈️⛈️ 🌨️🌨️🌨️ اور خوشگوار موسم دیکھنے کو عوام ترس چکی ہے..... 😀

28/03/2024

پتنگ کی ڈور سے بچاؤ
کیلئے موٹرسائیکل کیلئے فائبر کی سیفٹی تار 200 کی تھی اب وہی 1000 تک کی فروخت ہورہی ہے بحثیت قومِ ہم بے حس اور بےشرم ہیں

25/03/2024

دنیا نے بجلی پر ٹرینیں کاریں اور بسیں چلا دیں اور ہم شاید اس بار پنکھا بھی نہ چلا سکیں

17/03/2024

پڑوسی کافر پیاز 30روپے کلو بیچ رہے جنت کے داروغے 300روپے .

16/03/2024

Telephone

Website

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00