Shuaib Gul
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shuaib Gul, Public Figure, .
Today the best Photo⚡ ❤🩹
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
Today the best ⚡❤🩹👇
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
❤❤❤❤❤
سمجھ دار لوگ کیسے ناسمجھ لوگوں کے عقائد سے کھیل کر اپنے مقاصد حاصل کرتے رہے ہیں. کچھ لوگوں کیلئے یقیناً یہ کرامت یا معجزہ ہو گا. تاہم میں بھی اسے کرامت ہی کہوں گا کہ اپنے علم کی مدد سے مقاصد کو پانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے.
ایک دن اطالوی سیاح کرسٹوفر کولمبس نے مقامی امریکیوں کو دھمکی دی، اگر انہوں نے اس کے عملے کو زندہ رہنے کے لیے وافر خوراک اور سامان نہ دیا تو وہ ان سے چاند چھین لے گا. اس وقت ریڈ انڈینز کو کولمبس کی بات پر یقین نہ آیا کہ وہ ایسا کرنے کے قابل ہے کہ نہیں.
دراصل کولمبس کے ساتھ آنے والے ماہر فلکیات نے کولمبس کو پہلے ہی بتا دیا تھا کہ چاند کو گرہن لگنے والا ہے. چنانچہ جب گرہن لگا اور چاند غائب ہوگیا تو ریڈ انڈینز کولمبس سے منتیں کرنے لیے آگئے کہ وہ انھیں چاند واپس لوٹا دے، جس کے بدلے میں مقامی امریکیوں نے کولمبس کے سارے مطالبات تسلیم کر لیے.
اگلی رات جب چاند مکمل واپس آیا تو ریڈ انڈینز نے یہ سمجھا کہ کولمبس ہی اسے واپس لایا ہے، جس سے ریڈ انڈینز کو یہ لگا کہ انہوں نے معاہدے سے چاند واپس حاصل کرلیا ہے، لیکن اصل دولت، خطہ ارض امریکہ کا پورا براعظم کھو دیا !!
لوگوں کی جہالت اور کج فہمی سب سے طاقتور ہتھیار ہیں جسے غیر ملکی اپنے مطالبات منوانے کے لیے استعمال کرتے ہیں !!
اور یہ ہتھیار آج بھی استعمال ہورہا ہے !!
بشکریہ ہاشم عمران 🙏🏻
تصویرماشاءاللّٰه 💞✌
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
ظ
Wildlife photographer Mithun H achieved a remarkable shot in the Kabini Forest Reserve, Karnataka, India. The photo features a leopard and its black panther “shadow.”
The illusion is created by their coordinated movements, making it appear as though the leopard casts a black shadow.
Mithun spent six days waiting for this captivating moment, capturing the eternal couple—Saaya and Cleopatra—during their courtship.
دائرہ ٹیکس کی آمد کا بڑھایا جائے
خودکشی پہ بھی کوئی ٹیکس لگایا جائے
حاکمِ شہر ہواؤں پہ بھی قبضہ کر لے
سانس لینے پہ بھی اب پہرہ بٹھایا جائے
ننگا کرنے کا تو دستور بھی اب نافذ ہے
جسمِ ملبوس پہ چالان لگایا جائے
زندہ انساں بھی مصیبت ہے حکومت کیلئے
مرنے والے پہ بھی جرمانہ لگایا جائے
بولنے والے بھی کیوں مفت میں بولے جائیں
خامشی پر بھی کوئی مال بنایا جائے
عشق کرنے کی بھی اک فِیس مقرر کر دیں
مفت شاعر کو بھی سولی پہ چڑھایا جائے
نعیم ضرار
بچی کے والدین نہیں مل رہے، بچی آبپارہ مارکیٹ اسلام آباد میں اے بی این نیوز کے ساتھ ٹی سی ایس والوں کے پاس ہے۔ براہِ مہربانی کوئی جانتا ہے تو رابطہ کرے۔ اسلام آباد پولیس سے مدد کیلئے درخواست ہے۔
How Islam Survives in Peru - Islam in Peruvian Amazon #islamicmotivation #dawah Explore the captivating journey of Islam in Peru in this suspenseful and enlightening short documentary. Learn about...