Abdus Samad official

Abdus Samad official

MSc Scholar | Entrepreneur | Poultry |
● Phd Aspirant (Plant Protection Sciences) would love to discuss any available opportunity across the globe ●

01/06/2024

شہر کی رونقیں اور گاؤں کا سکون
دونوں ہیں خوبصورت مگر دل کا جنون
بچپن کی یادیں اور گاؤں کی ہوائیں
جیسے روح کی گہرائی میں ہو سرگوشیاں
پروین شاکر

گاؤں عمرزئ

01/06/2024

درگاہوں کے زائرین سے زیادہ وہاں کے بھکاری ذہین ہوتے ہیں
ہمیشہ زندوں سے مانگتے ہیں..🙂

16/05/2024

جس روز ہمارا کوچ ہوگا
پھولوں کی دکانیں بند ہو گی

شیریں سخنوں کے حرف ِ دشنام
بے مہر زبانیں بند ہو ں گی

پلکوں پہ نمی کا ذکر ہی کیا
یادوں کا سراغ تک نہ ہوگا

ہمواری ہر نفس سلامت
دل پر کوئی داغ تک نہ ہوگا

پامالی خواب کی کہانی
کہنے کو چراغ تک نہ ہوگا

معبود! اس آخری سفر میں
تنہائی کو سرخرو ہی رکھنا

جز تیرے نہیں کوئی نگہدار
اُس دن بھی خیال تو ہی رکھنا

جس آنکھ نے عمر بھر رلایا
اس آنکھ کو بے وضو ہی رکھنا

جس روز ہمارا کوچ ہوگا
پھولوں کی دکانیں بند ہوں گی

08/05/2024

Pakistan first satellite mission launched 2024

پاکستان نے اپنا پہلا سیارہ iCube Qamar چاند کے لیے روانہ کردیا۔

Abdus Samad official

07/05/2024

With Cristiano Ronaldo 🐐

02/05/2024

Aoa every one!

Suggest informative topics so that I will make videos on that.

Thanks

01/05/2024

*وقت کے ساتھ خود کو بدلیں*

آنے والے 10 سالوں میں دنیا پوری طرح سے تبدیل ہو جائے گی..
آج چلنے والی صنعتوں میں سے 70٪ سے 90٪ بند ہوجائیں گی..

*چوتھے صنعتی انقلاب میں خوش آمدید…*

اوبر (Uber) صرف ایک سافٹ ویئر ہے..
اپنی ایک بھی کار نہ ہونے کے باوجود وہ دنیا کی سب سے بڑی ٹیکسی کمپنی ہے..
ایئر بی این بی
(Air BNB)
دنیا کی سب سے بڑی ہوٹل کمپنی ہے..
حالانکہ ان کے پاس اپنا کوئی ہوٹل نہیں ہے..

پیٹیم ، اولا ٹیکس ، اویو کمرے جیسے بہت ساری مثالوں میں ہیں..

اب امریکہ میں نوجوان وکلاء کے لئے کوئی کام باقی نہیں ہے..
کیونکہ آئی بی ایم واٹسن
IBM Watson
سافٹ ویئر ایک لمحے میں بہتر قانونی مشورے دیتا ہے..
اگلے 10 سالوں میں 90% امریکی وکیل بے روزگار ہو جائیں گے ...
جو لوگ 10٪ بچ جائیں گے..
وہ سپر ماہر ہوں گے..
واٹسن نامی سافٹ ویئر انسانوں کے مقابلے میں کینسر کی تشخیص 4 گنا زیادہ درست طریقے سے انجام دیتا ہے..
2030 تک کمپیوٹر انسانوں سے زیادہ ذہین ہوں گے..
اگلے 10 سالوں میں 90٪ کاریں پوری دنیا کی سڑکوں سے غائب ہو جائیں گی..
جو بچ جائیں گی..
وہ یا تو الیکٹرک کاریں ہوں گی یا ہائبرڈ..
سڑکیں خالی ہوں گی..
پٹرول کی کھپت میں 90٪ کمی واقع ہو گی..
تمام عرب ممالک دیوالیہ جائیں گے..
آپ کو اوبر جیسے سافٹ ویر سے کار مل جائے گی..
کچھ ہی لمحوں میں ڈرائیور لیس گاڑی آپ کے دروازے پر کھڑی ہوگی..
اگر آپ اسے کسی کے ساتھ شیر کر لیتے ہیں تو وہ سواری آپ کو موٹر سائیکل سے بھی سستی ہو گی..
کاروں کے ڈرائیور لیس (Driverless) ہونے کی وجہ سے 99٪ حادثات بند ہو جائیں گے..
زمین پر ڈرائیور جیسا کوئی روزگار نہیں چھوڑا جائے گا..
جب 90٪ کاریں شہروں اور سڑکوں سے غائب ہو جائیں گی..
تو ٹریفک اور پارکنگ جیسے مسائل خودبخود ختم ہو جائیں گے..
کیونکہ ایک کار 20 کاروں کے برابر ہو گی..
5 یا 10 سال پہلے ایسی کوئی جگہ نہیں تھی جہاں پی سی او (PCO) نہ ہو..
پھر جب موبائل فون سب کی جیب میں آیا..
تو پی سی او بند ہونا شروع ہوگئے..
وہ تمام پی سی او والے لوگوں نے فون کا ریچارج بیچنا شروع کر دیا..
اب یہاں تک کہ ریچارج آن لائن بھی شروع کر دیا گیا ہے..
آج کل مارکیٹ میں ہر تیسری دکان پر موبائل فون ہیں..
فروخت ، خدمت ، ریچارج ، لوازمات ، مرمت ، بحالی وغیرہ وغیرہ...
اب سب کچھ اے ٹی ایم سے کیا جا رہا ہے..
اب لوگوں نے اپنے فون سے ہی ریلوے ٹکٹ بک کرنا شروع کر دی ہیں..
اب پیسوں کا لین دین بھی تبدیل ہو رہا ہے..
کرنسی نوٹ کو پہلے پلاسٹک منی نے تبدیل کیا تھا..
اب یہ ڈیجیٹل ہو گئی ہے..
دنیا بہت تیزی سے بدل رہی ہے..
آنکھیں اور کان کھلے رکھیں ورنہ آپ پیچھے رہ جائیں گے..
وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل ہونے کے لئے تیار رہیں..
لہذا...!
ایک شخص کو چاہئے کہ وہ وقت گزرنے کے ساتھ اپنے کاروبار کی نوعیت کو بھی بدلتا رہے..
*کاروبار کو وقت سے ساتھ ساتھ اپ گریڈ کریں..*
وقت کے ساتھ آگے بڑھیں اور کامیابی حاصل کریں..
تاکہ اچھا وقت گذاریں۔۔

01/05/2024

1 may عالمی مزدور ڈے
مزدور ڈے ولے مانزلے کیگی ۔۔۔ دہ دے شاتہ یو لوے تاریخ دے۔۔۔
History behind 1 May Labour day.

30/04/2024

میرا آسٹریلوی مرغی آسٹرولوف کا ایک چھوٹا سا فارم۔۔۔ میں نے 70 مرغیوں سے شروع کیا تھا اور اب سوچ رہا ہوں کہ اس کو اور بھی وسیع کروں۔۔۔
آپ بھی اپنے لیے فارمنگ کے کاروبار کا سوچ اپنے ذہن میں ضرور رکھیں ۔۔۔۔ اور اگر آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی معلومات چاہیئے تو آپ مجھ سے ہر وقت رابطہ کر سکتے ہیں ۔۔۔

● ہمارے پاس ان کے انڈے ہوتے ہیں۔
● ہمارے پاس مرغے اور مرغیاں ہوتے ہیں۔
● ہمارے پاس ہر نسل کے چکس بھی بازار سے کم قیمت پر مل جاتے ہیں۔۔

Please don't Forget to Like and Follow the Page.
Abdus Samad official

29/04/2024

الف خان شیرپاؤ ورتہ را مینشن کے 😃

29/04/2024

ہمارے facebook گروپ میں بہت شکایات موصول ہورہی ہے کہ ہمارے ساتھ دھوکہ ہوگیا۔ لہذا یہ video ان بھائیوں کے لئے ہیں جن کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے یہ video اپنے پاس saveکر لیں تاکہ مستقبل میں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔۔۔۔۔۔۔میرے page ) Abdus Samad official کو بھی ضرور فالو کرے۔۔۔۔۔۔شکریہ۔۔۔

27/04/2024

Big difference 🫣🫣

27/04/2024

ہمارے آج کل کے مسلمانوں اور غیر مسلموں کے شعور کا واضح فرق دیکھیے-

26/04/2024

برائلر چکن کیوں مہنگا ہوگیا۔ اس کی وجوہات کیا ہے اور کیا یقیناً اس کو steroids دیے جاتے ہے۔
Why broiler chickens become so expensive?

25/04/2024

🌟 Welcome to my page! 🌟

Hey there, lovely souls! I'm Abdus Samad Khan, hailing from the beautiful district of Charsadda. I'm on an exciting journey as an MSc scholar and proud entrepreneur, navigating through the realms of knowledge and business with passion and determination.

Join me as I share insights, experiences, and the occasional dose of inspiration on this page. Let's connect, learn, and grow together!

🔗 Connect with me on social media:

👉 TikTok: [tiktok.com/]

👉 Facebook: [https://www.facebook.com/abdussamad.umerzai?mibextid=ZbWKwL]

👉 YouTube: [https://youtube.com/?feature=shared]

👉 Instagram: [https://www.instagram.com/samadfazal4?igsh=MWlybDJzcm1yd2R3NA==]

Looking forward to building meaningful connections with all of you! 💫

Videos (show all)

شہر کی رونقیں اور گاؤں کا سکوندونوں ہیں خوبصورت مگر دل کا جنونبچپن کی یادیں اور گاؤں کی ہوائیںجیسے روح کی گہرائی میں ہو ...
Pakistan first satellite mission launched 2024پاکستان نے اپنا پہلا سیارہ iCube Qamar چاند کے لیے روانہ کردیا۔#PakistanSp...
1 may عالمی مزدور ڈے مزدور ڈے ولے مانزلے کیگی ۔۔۔ دہ دے شاتہ یو لوے تاریخ دے۔۔۔History behind 1 May Labour day.#1may2024...
میرا آسٹریلوی مرغی آسٹرولوف کا ایک چھوٹا سا فارم۔۔۔ میں نے 70 مرغیوں سے شروع کیا تھا اور اب سوچ رہا ہوں کہ اس کو اور بھی...
الف خان شیرپاؤ ورتہ را مینشن کے 😃
ہمارے facebook  گروپ میں بہت شکایات موصول ہورہی ہے کہ ہمارے ساتھ دھوکہ ہوگیا۔ لہذا یہ video ان بھائیوں کے لئے ہیں جن کے ...
ہمارے آج کل کے مسلمانوں اور غیر مسلموں کے شعور کا واضح فرق دیکھیے-@followers  #followerseveryone #followers
برائلر چکن کیوں مہنگا ہوگیا۔ اس کی وجوہات کیا ہے اور کیا یقیناً اس کو steroids  دیے جاتے ہے۔Why broiler chickens become ...

Website