PTI Sepah Official

PTI Sepah Official

PTI Sepah Official Social media Team �

23/04/2024
Photos from PTI Sepah Official 's post 22/04/2024

اور ایم پی اے #عبدالغنی افریدی کی ہدایت پر قوم سپاہ ڈوگرہ ٹو ممانڑے15کلو میٹر روڈ پر دوبارہ کام شروع کردیا،
پی ڈی ایم حکومت میں اس روڈ پر فنڈز بند ہونے کی وجہ سے روڈ پر کام بند کیا گیا تھاجو ابھی دوبارہ شروع کردیا ۔
Mna Iqbal Afridi
Abdul Ghani Afridi

15/04/2024

علاقہ سپاہ یوسف تالاب میں واحد نامی شحص کا کمرہ گر گیا ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
آللہ تعالٰی ہمارے حال پر رحم فرمائیں ۔ امین

13/04/2024

🤔

جمیعت علمائے اسلام کے رہنما نور عالم خان کا مولانا فضل الرحمن اور جمعیت کو واضح پیغام، جمیعت کے احتجاج میں نور عالم سڑکوں پر نہیں ہونگے بلکہ اداروں کیساتھ کھڑے رہینگے، نجی ٹی وی کو انٹرویو

13/04/2024

کیا نظارہ ہے چمن کا۔۔ ❤️ بارش۔۔ اور ساتھ میں مرشد کے نعرے۔۔ 🔥
📍پشین میں اپوزیشن گرینڈ الائینس کا جلسہ


PTI Sepah Official Pakistan Tehreek-e-Insaf Ali Muhammad Khan

11/04/2024

‏ایک طلاق یافتہ مرد اور عورت کی آپس میں شادی ہو گئی جن کے 3، 3 بچے تھے، شادی کے بعد انکے مزید 3 بچے ہو گئے

ایک دن عورت نے مرد کو فون کیا اور گھبرائی ہوئی آواز میں کہا "پلیز جلدی گھر پہنچیں"۔
آدمی نے پوچھا کہ "کیا بات ہے؟ اتنی گھبرائی ہوئی کیوں ہو؟"
عورت بولی "پہلے میرے بچوں نے تمہارے بچوں کو مارا
پھر تمہارے بچوں نے میرے بچوں کو مارا اب تمہارے اور میرے بچے مل کر ہمارے بچوں کو مار رہے ہیں
مکمل شین ....

سانحہ بہاولنگر 😢

11/04/2024

امتیاز شاہد قریشی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی، نوٹیفیکشن جاری۔

پاکستان تحریک انصاف کی واضح ہدایات کے باوجود کوہاٹ PK-91 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی نمائندگی کرنے والے امیدوار کے طور پر ظاہر کر رہے ہیں۔ جاری ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی خصوصی طور پر ’گھوڑے‘ کے نشان کے تحت سنی اتحاد کونسل سے وابستہ امیدواروں کی حمایت کر رہی ہے۔ امتیاز شاہد قریشی نے 2 فروری 2024 کو پی ٹی آئی ساؤتھ ریجن کے صدر جناب شاہد احمد خٹک کی طرف سے بھیجے گئے سابقہ نوٹیفیکیشن کو نظر انداز کر دیا ہے۔

شوکاز نوٹس کے بعد بھی امتیاز شاہد قریشی کا الیکشن سے دستبردار نہ ہونا اور پی ٹی آئی کے نام، جھنڈے یا تصویر کا بغیر اجازت کے استعمال کرنا براہ راست پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جناب علی امین خان سے مشاورت کے بعد آپ کی پارٹی رکنیت فوری طور پر ختم کر دی جاتی ہے۔

07/04/2024

بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گُفتگو

• میں کسی کی غلامی نہیں کرتا، غلامی سے بہتر موت ہے۔ میں پوری قربانی دوں گا، آج سیاست سے پیچھے ہوجاؤں تو سب ٹھیک ہوجائے گا،

• انعام شاہ اور توشہ خانہ کے ایک ملازم کو خفیہ ایجنسی نے میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا، توشہ خانہ میں سزا دلوانے کیلئے دبئی میں پارٹ ٹائم سیلز مین سے گراف جولری سیٹ کی مالیت کا تخمینہ لگوایا گیا، توشہ خانہ ریفرنس بنانے پر چیئرمین نیب اور انعام شاہ کے خلاف کیس کروں گا،

• مجھے توڑنے کیلئے توشہ خانہ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کو سزا دلوائی، فواد چوہدری پریس کانفرنس کرچکا تھا، اس کے باوجود اُسے وعدہ معاف گواہ بنانے کیلئے پکڑے رکھا، پرویز الہیٰ اور شاہ محمود قریشی آج پریس کانفرنس کردیں تو اُن کے کیسز ختم ہو جائیں گے،

• 18 مارچ کو مجھے جوڈیشل کمپلیکس میں قتل کرنے کا منصوبہ تھا، 24گھنٹے پہلے ہی جوڈیشل کمپلیکس کو ٹیک اوور کرلیا گیا تھا، سادہ کپڑوں میں ملبوس بہت سے لوگ جوڈیشل کمپلیکس میں موجود تھے،کیوں جوڈیشل کمپلیکس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے نہیں لائی جارہی؟

• لندن پلان طاقتور شخص اور نواز شریف کے درمیان تھا،لندن پلان کیلئے ججز کو بھی ساتھ ملایا گیا، خفیہ ایجنسی نے ججز کی تقرریاں کروائیں، جو ایسٹ پاکستان میں ہوا وہی آج ہورہا ہے،

• اس وقت بادشاہ پیچھے بیٹھا ہواہے اور محسن نقوی وائسرائے بنا ہوا ہے، شہباز شریف فیتے کاٹتا پھر رہا ہے، اس کے پاس کوئی طاقت نہیں،

• ہمیں غدار بنایا گیا، 9 مئی میں پھنسایا گیا لیکن قوم نے 8 فروری کو بتا دیا کہ وہ کہاں کھڑی ہے،

• کئی ججز،محسن نقوی،چیف الیکشن کمشنر اور نگران حکومت لندن پلان کا حصہ تھی،

• 1971میں ملک ٹوٹا آج ملک کی معاشی کمر ٹوٹنے لگی ہے،اس وقت جتنی تگڑی جماعت پی ٹی آئی ہے اتنی تگڑی جماعت اور کوئی نہیں،آج دوبارہ الیکشن کروا لیں دوبارہ سب کو پتہ چل جائے گا،

• موجودہ حالات میں عدلیہ بالکل بھی آزاد نہیں ہے،

• اسوقت اُمید صرف ججز سے ہے، جو 6 ججز کھڑے ہوئے، انہیں سلام پیش کرتا ہوں، تمام ججز کو معلوم ہے کہ کیا ہورہا ہے،ججز ملک کے مستقبل کو بچائیں کیونکہ سرمایہ کاری صرف قانون کی بالادستی سے آسکتی ہے،جس ملک میں ججز کو دھمکیاں مل رہی ہوں، وہاں کون سرمایہ کاری کرے گا، اس وقت قوم ججز کی طرف دیکھ رہی ہے،ججز نے قانون کی بالادستی کو قائم کرنا ہے تو ہی ملک میں سرمایہ کاری آنی ہے،

• جو قوم اپنی آزادی کے لئے مرنے کے لئے تیار نہ ہو اس کو غلامی کے لئے تیار ہو جانا چاہیے،

• ن لیگ کا جنازہ نکلے گا جب قوم پر مہنگائی کی جائے گی، رولنگ اشرافیہ کو کوئی فرق نہیں پڑتا، ان کا سارا پیسہ بیرون ملک ہے.

06/04/2024

بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایات کے مطابق پولیٹیکل کمیٹی میں درج ذیل افراد کو تعینات کیا گیا ہے۔
* پولیٹیکل کمیٹی تمام فیصلے کرے گی اور پی ٹی ائی کور کمیٹی کو آگاہ کرے گی۔

1. عمر ایوب خان (چیئر)
2. بیرسٹر گوہر علی خان
3. سینیٹر شبلی فراز
4. علی امین خان گنڈا پور (CM KPK)‏
5. اسد قیصر
7. خالد خورشید (سابق وزیراعلیٰ جی بی)
6. شاہ فرمان (سابق گورنر)
8. سینیٹر عون عباس بپی
9. رؤف حسن
10. حماد اظہر
11. میاں اسلم اقبال
12. عاطف خان
13. حافظ فرحت
14. شیر افضل خان مروت

04/04/2024

ایم پی اے عبدالغنی آفریدی نے ٹی ایم اے کے نام پر بھتہ وصول کرنے والوں کو ڈی ٹو روڈ پر رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جو آفغانستان سے آنے والی گاڑیوں سے پیسے لیتے تھے ایک ایک گاڑی سے 500 سے لیکر 1000 تک پیسے لیتے تھے۔۔ ایم پی اے صاحب روڈ پر سے گزر رہے رہے تھے کہ اچانک انکی نظر دو بندوں پر پڑی جو چلتی ٹرالر کے ڈرائیور کو مار رہے تھے روکنے کیلئے جس کی وجہ سے ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوگئی لیکن شکر ہے کہ نیچے گرنے سے بچ گئی۔ ایم پی اے صاحب نے فورًا ٹی ایم او باڑہ کو بلایا اور ان سے پوچھا کہ آپ نے کس قانون کے تحت انکو آفغانستان سے آنے والی گاڑیوں سے پیسے لینے کی این او سی دی ہے جس پر ٹی ایم او کے اہلکاروں نے کہا کہ ہم نے انہیں بالکل اس چیز کی این او سی نہیں دی اور یہ غیر قانونی کام کر رہے ہیں جس پر مُنشی سمیت تین بندوں کو گرفتار کیا گیا۔۔ ڈرائیور حضرات نے ایم پی اے صاحب کا شکریہ آدا کیا۔۔

Photos from PTI Sepah Official 's post 04/04/2024

ایم پی اے عبدالغنی آفریدی نے ٹی ایم اے کے نام پر بھتہ وصول کرنے والوں کو ڈی ٹو روڈ پر رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جو آفغانستان سے آنے والی گاڑیوں سے پیسے لیتے تھے ایک ایک گاڑی سے 500 سے لیکر 1000 تک پیسے لیتے تھے۔۔ ایم پی اے صاحب روڈ پر سے گزر رہے رہے تھے کہ اچانک انکی نظر دو بندوں پر پڑی جو چلتی ٹرالر کے ڈرائیور کو مار رہے تھے روکنے کیلئے جس کی وجہ سے ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوگئی لیکن شکر ہے کہ نیچے گرنے سے بچ گئی۔ ایم پی اے صاحب نے فورًا ٹی ایم او باڑہ کو بلایا اور ان سے پوچھا کہ آپ نے کس قانون کے تحت انکو آفغانستان سے آنے والی گاڑیوں سے پیسے لینے کی این او سی دی ہے جس پر ٹی ایم او کے اہلکاروں نے کہا کہ ہم نے انہیں بالکل اس چیز کی این او سی نہیں دی اور یہ غیر قانونی کام کر رہے ہیں جس پر مُنشی سمیت تین بندوں کو گرفتار کیا گیا۔۔ ڈرائیور حضرات نے ایم پی اے صاحب کا شکریہ آدا کیا۔۔
Abdul Ghani Afridi
Pakistan Tehreek-e-Insaf
PTI Sepah Official

03/04/2024

بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹا دل نہیں رکھتے
🇧🇫

03/04/2024

MNA iqbal Afridi

02/04/2024

انتقال پرملال
حاجی_قسمت_خان زیمت خان اورفضل امین کے بڑے بھائی اور حاجی الله کے چچا زاد بھائی (حاجی_منظور_خان )سپاہ شیخ سوران خیل حرکت قلب بند ہونے سے سعودی عرب میں انتقال کرگۓ ہیں
نماز جنازہ آج ہی ان شاءاللہ 2:04:2024 بروز منگل میت پشاور پہنچنے کے بعد ادا کیا جائے گا ۔الله تعالیٰ گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔
ِنَّا_لِلّهِ_وَإِنَّـا_إِلَيْهِ_رَاجِعونَ_

01/04/2024

ہانگ کانگ میں ڈکیتی کے دوران، ڈاکو نے بینک میں موجود سب کو پکار کر کہا:
"ہلنا مت۔ یہ پیسہ حکومت کا ہے۔ تمہاری زندگی تمہاری ہے۔"
بینک میں سب خاموشی سے لیٹ گئے۔
اسے کہتے ہیں "ذہنوں کو تبدیل کرنے والا تصور دینا" سوچنے کے روایتی انداز کو تبدیل کردینا۔
جب ایک خاتون جذباتی انداز کے ساتھ میز پر لیٹی تو ڈاکو اس پر چلایا:
"مہذب بنیں! یہ ڈکیتی ہے ریپ نہیں!"
اسے کہتے ہیں "پیشہ ورانہ ماہر" ہونا ۔ صرف اس بات پر توجہ مرکوز کریں کہ آپ کو کیا کرنے کی تربیت دی گئی ہے-
جب ڈاکو بینک سے واپس گھر آئے تو چھوٹے ڈاکو (جس کی تعلیم MBA تھی) نے بڑے ڈاکو (جس کی تعلیم پرائمری تھی) سے کہا:
"بڑے بھائی، آئیے گنتے ہیں کہ ہمیں نے کتنا پیسہ اٹھایا ہے۔"
بڑے ڈاکو نے ڈانٹتے ہوئے کہا:
"تم بہت بیوقوف ہو، اتنا پیسہ ہے اسے گننے میں بہت وقت لگے گا۔ آج رات ٹی وی نیوز ہمیں بتائے گا کہ ہم نے بینک سے کتنا پیسہ لوٹا ہے !"
اسے کہتے ہیں "تجربہ"
آج کل، تجربہ کاغذی ڈگری سے زیادہ اہم ہے!
ڈاکوؤں کے جانے کے بعد، بینک منیجر نے بینک سپروائزر سے کہا کہ پولیس کو جلدی سے بلائیں۔ لیکن نگران نے اس سے کہا:
"رکو! آئیے اپنے لیے بینک سے 10 ملین ڈالر نکالیں اور اسے 70 ملین ڈالر میں شامل کردیں جو ہم نے کچھ عرصہ پہلے بینک سے غبن کیا تھا"۔
اسے کہتے ہیں "بہتی موج کے ساتھ تیرنا"
ایک ناموافق صورتحال کو اپنے فائدے میں تبدیل کرنا!
سپروائزر کہتا ہے: "یہ اچھا ہو گا اگر ہر مہینے چوریاں ہوتی رہیں - "
اسے کہتے ہیں "ذاتی خوشی کی اہمیت"
ذاتی خوشی آپ کی نوکری سے زیادہ اہم ہے! ۔"
اگلے دن، ٹی وی نیوز نے اطلاع دی کہ بینک سے 100 ملین ڈالر چرا لیے گئے ہیں۔ ڈاکوؤں نے یہ سن کر پیسہ گننا شروع کیا اور بار بار گنتی کی اور کئی بار کی ، لیکن ان کے پاس صرف 20 ملین ڈالر ہی تھے۔
ڈاکو بہت غصے میں تھے اور انہوں نے شکایت کی:
"ہم نے اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر صرف 20 ملین ڈالر لیے۔ بینک مینیجر نے اپنی انگلیوں کی چٹکی سے $80 ملین لے لیے۔ ایسا لگتا ہے کہ چور بننے سے بہتر تعلیم یافتہ ہونا ہے۔"
اسے کہتے ہیں "علم کی قیمت سونے کے برابر ہے!"

01/04/2024

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں ہونے والی سزا معطل کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سزا معطل کرنے کا فیصلہ سنایا۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں 14، 14 سال کی سزا سنائی تھی۔

Videos (show all)

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور صوبائی رہنما تحریک انصاف پشین جلسہ گاہ سٹیج پر موجود، عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کرتے ہوئے...
کیا نظارہ ہے چمن کا۔۔ ❤️ بارش۔۔ اور ساتھ میں مرشد کے نعرے۔۔ 🔥📍پشین میں اپوزیشن گرینڈ الائینس کا جلسہ#PTItiger #PTIoffici...
عشققیدی نمبر 804۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔#804قیدی #ReleaseImranKhan #عید_مبارک_باد #viralreelsfb #PTITMultimediaChallenges #PT...
ایم پی اے عبدالغنی آفریدی نے ٹی ایم اے کے نام پر بھتہ وصول کرنے والوں کو ڈی ٹو روڈ پر رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جو آفغانستان س...
کمپرومائز نہیں کرونگا 😱🔥🇧🇫۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا دبنگ پریس کانفرنس ۔  #viralreelsfb #CMKPK #ImranKhanPTI #ImranKha...
اگر انڈیا نے ہمارے شہروں میں جگہ جگہ لگنے والی مفت آٹے کی لمبی لمبی قطاروں کی طرف میلی آنکھ سے بھی دیکھا تو ہم ایک نیا م...
#لوٹا ھھھ
“یہ جو آپ ہمیں 20 ، 30 سیکنڈ دیتے ہیں، ہم آپ سے کوئی جاز کا پیکج نہیں مانگ رہے ہوتے-  جو چیمبر میں چائے پینے پر وقت لگات...
عظیم الشان ریلی کا انعقادبمقام: پشاور  دن دو بجے#Ptisepahmedia PTI Tiger Ali Muhammad Khan
جواب دو پاکستانیوں ، بادشاہ #عمران__خان  #Ptisepahmedia #ReleaseImranKhan #خان_اور_پاکستان_ایک_جان #FreeImranKhan #PTI #...
تاریخ:26/03/2024 آج انصاف یوتھ ونگ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اور تحریک انصاف کے کارکنان کا ضلع خیبر تحصیل جمرود کے مقام پر ص...
❤️💯...............💕💕 #viewers..... #moodchallengemoodchallenge #moodchallengechallenge #BestPhotographyChallengeio #phot...