Zakir Imran Haider Khichi

Zakir Imran Haider Khichi

Zakir ahlbit imamm Hussain shagird Khan Waseem Abbas Baloch sahib

29/06/2024

حضرت علی علیہ السلام نے جناب میثم تمار کی شہادت سے کئی برس پہلے فرما دیا تھا کہ
" اے میثم ! تمھیں میری محبت میں دار پر چڑھا دیا جائے گا اور اس سے قبل تمھاری زبان کاٹ دی جائے گی، اس وقت میثم نے کہا تھا کہ میری زبان بھی کاٹ دی جائے تو میں حق بات اور آپ کی محبت سے دست بردار نہیں ہوں گا۔

سلام ہو جنابِ میثم تمار اسدی پر!

29/06/2024

تمام مومنین اس بات پر غور کریں شکریہ

25/06/2024

الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی جَعَلَنا مِنَ الْمُتَمَسِّکینَ بِوِلایَۃِ ٲَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ وَالْاََ ئِمَّۃ عَلَیْھِمُ اَلسَّلَامُ
حمد اس اللہ کے لئے ہے جس نے ہمیں امیرالمؤمنین (ع)کی اور ان کے بعد ائمہ (ع)کی ولایت و امانت کو ماننے والوں میں سے قرار دیا ہے۔

تمام مومنین ۔مومنات کو عید غدیر بہت بہت مبارک ہو❤️😍

22/06/2024
15/06/2024

آج صبح ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا سندھ کے شہر سانگھڑ میں ایک غریب کا اونٹ جو کسی وڈیرے کی زمین پہ غلطی سے گیا تو وڈیرے نے اس کا پاؤں کاٹ دیا نعوذ باللہ اونٹ بھی سوچتا ہوگا کاش میں کسی غیر مسلم کے ملک میں پیدا ہوتا
حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قا/تل تین لوگ تھے اور غرق پوری قوم ہوئ تھی باقیوں کا قصور یہ تھا کہ وہ سب اس ظلم پر خاموش رہے

08/06/2024

پیارے بھائی جان زاکر زوار عالم عباس بھٹی اور بانی مجلس محمد بشیر جعفری صاحب 6 جون مجلس عزا پر 106 ج ب کھچیاں والا

Videos (show all)

Website