Balochistan Young Politicians

Balochistan Young Politicians

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan Young Politicians, Political organisation, .

27/03/2024

کشمور سے دعوت ملی ہے کہ کبھی ہمارے ساتھ بھی ا کر ویڈیو بنائیں۔۔۔۔ بہت ہی مہمان نواز لوگ ہیں کہہ رہے ہیں کہ اپنے ایک دو فالوور بھی ضرور ساتھ لے ائیں۔۔۔۔ مچھلی پلہ بھی کھلائیں گے سندھو دریا کے کنارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو ساتھ کون چلے گا؟ 🤣😂🤣

26/03/2024

آئی فون 15 پرو میکس برائے فروخت
قیمت صرف 45 ہزار
PTA Approved
لوکیشن: کشمور سندھ 😜

Photos from Nisar Yadgar Sarangzi Official Account's post 12/12/2023
26/11/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا گرو نانک دیو جی کے 554ویں جنم دن کے موقع پر پیغام

مزید پڑھیں: ‪https://ppp.org.pk/pr/30640/‬

26/11/2023
16/11/2023

صدر زرداری کی کاوشوں سے پاکستان پیپلزپارٹی نےاس صوبے کو خیبرپختونخوا کا نام دے کر صوبے کے عوام کو شناخت دی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری



مزید پڑھیں: https://ppp.org.pk/pr/30565/

Photos from Syeda Aqraba Fatima's post 06/11/2023
26/10/2023

فلسطین زندہ باد
فلسطینی شھیدوں کو سرخ سلام

Photos from Pakistan Peoples Party Baluchistan's post 26/10/2023
26/10/2023

Photos from Balochistan Young Politicians's post 21/10/2023

شھید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ ❤💚

05/10/2023

🔛

05/10/2023

پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما نثار یادگار سارنگزئی نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہاپشتونوں کے ساتھ ناروا سلوک اور پورے ملک میں ان پر کریک ڈاؤن ناقابل بیان اور ناقابل برداشت ہوچکا ہے انہوں نے کہا کہ ڈیورنڈ خط پر تجارت بند رکھنے چمن، توبہ اچکزئی، بادینی، قمر الدین کاریز، غلام خان ، انگور اڈہ، طور خم پر تجارتی پابندیاں پشتون معاشی قتل عام کے متراف ہیں انہوں نے کہا نگران حکومت نے افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاون شروع کر کے دراصل عالمی ایجنڈے پر عمل پیرا ہوتے ہوئے دو برادر اسلامی ممالک کے درمیان نفرت کی ایک مضبوط دیوار قائم کرنے کی پالیسی کو اختیار کئے ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ نگران حکومت کا کام صرف صاف و شفاف انتخابات کو یقینی بنانا ہے مگر موجودہ نگران حکومت نے عالمی استعماری قوتوں کی خوشنودی کے لئے وہ کام کرنے شروع کئے جسکے بہت خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں انہوں نے کہا افغانستان کو اس وقت مدد کی اشد ضرورت ہے مگر ہمارے چاپلوس حکمران عالمی استعماری قوتوں کے ایماء پر لاکھوں مہاجرین کو نکال کر نئی افغان حکومت کے مشکلات میں اضافے کرنے جارہے ہیں انہوں نے مطالبہ کہ ملک کے مختلف علاقوں بالخصوص سندھ ، پنجاب اور وفاقی دارلحکومت میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاون کو فوری طور پر روک لے اور پاک افغان بارڈر پر دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے لئے آسانی پیدا کرے

Videos (show all)

Mir Riaz jan Shahwani
Eid Mubarak to all Muslims.
4_0جون 2021۔خانہ فرہنگ ایرانی کونسلیٹ  کوئٹہ میں "علمی کانفرنس" کے بعد عشائیہ میں ایرانی سفیر صحافی حضرات   نے   شرکت۔کی
Lasbela
*‏میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ محترمہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ لندن میں ادا کردی گئی. نمازِ جنازہ میں...
Lahore
Qta
بایزید خان کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کر دیا گیا,انکا کہنا ہے مجھے اٹھانے میں وزیراعلی بلوچستان جام کمال ملوث ہیں

Website