Baz Muhammad Khan

Baz Muhammad Khan

Official Page Haji Baz Muhammad Khan

26/07/2024

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ریاستی ذمہ داران کو ہمارے مطالبات اور اپنے اس فیصلے پر عملدرآمد کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے اس زرخیز وطن کو امن کا گہوارہ بنا دے،
آمین یا رب العالمین

25/07/2024

بیان جاری
ایپکس کمیٹی میٹنگ کے بعد منسٹر پبلک ہیلتھ ملک پختون یار نے پیغام جاری کر دیا۔
امن کمیٹی سربراہ ملک ناصر خان بنگش نے کہا کہ 12 سے زیادہ مطالبات پیش کئے گئے۔
جسکو وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کل جلسہ میں اناؤنس کریں گے۔
نیز یہ معاہدہ اقوام بنوں کی کوشش سے پورے خیبر پختونخواہ کے لئے طے پایا ہے۔

25/07/2024

I've just reached 3.5K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

Photos from Baz Muhammad Khan's post 25/07/2024

ایپکس کمیٹی میں بنوں قومی جرگے کے تمام مطالبات منظور

25/07/2024

مشران میٹنگ کے لئے روانہ۔ سی ایم ہاؤس میں تمام مشران پہنچ چکے ہیں۔ سی ایم / کور کمانڈر بھی پہنچ چکے ہیں۔۔

25/07/2024

پشاور سیکرٹریٹ منسٹر بلاک میں کمیٹی ممبران بیٹھے ہیں۔ مشاورتی اجلاس شروع ہونے والا ہے

25/07/2024

کل دھرنے کے لیے آج سے سپورٹس کمپلیکس کو بند کر دیا گیا

25/07/2024
Photos from Baz Muhammad Khan's post 14/07/2024

د عوامی نیشنل پارٹی صوبائی صدر قدرمن مشراصـــــــــغرخان اچکــــــــزئی نن سهار پہ بنو کښي د عوامي نیشنل پارټۍ مشر محترم باز محمد خان سره د هغه په ميلمستون کې د سهار ناشتى په مهال

Photos from Baz Muhammad Khan's post 28/06/2024

عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کی اصلاحی کمیٹی کا اجلاس باچا خان مرکز پشاور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ خان یوسفزئی، سینیٹر باز محمد خان اور سلیم خان ایڈوکیٹ نے شرکت کی۔ صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں کمیٹی کے حوالے سے مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔

28/06/2024

عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا نے اصلاحی کمیٹی تشکیل دے دی

سینیٹر باز محمد خان صوبائی اصلاحی کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے

صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے کمیٹی کی منظوری دے دی

حسین شاہ یوسفزئی کمیٹی کے سیکرٹری جبکہ مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان، سلیم خان ایڈوکیٹ اور ثاقب اللہ خان چمکنی کمیٹی کے اراکین ہوں گے

Photos from Baz Muhammad Khan's post 27/06/2024

❤️❤️❤️

Photos from TaiMoor Baz Khan -PK99's post 14/05/2024
Photos from Baz Muhammad Khan's post 14/05/2024

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس باچا خان مرکز پشاور میں جاری ہے۔ مرکزی صدر ایمل ولی خان اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
مرکزی رہنما باز محمد خان نے بھی شرکت کی

|

Photos from Baz Muhammad Khan's post 13/05/2024

مرکزی رہنماء باز محمد خان ایڈوکیٹ،صوبائی صدر سندھ شاہی سید اور سابقہ سینٹر داود خان پشاور میں میں مشر باز محمد خان کے ساتھ پارٹی امور اور دیگر سیاسی صورتحال پر گفتگو 🇹🇷

Photos from Baz Muhammad Khan's post 06/05/2024

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی کونسل کا اجلاس۔

بنوں سے تعلق رکھنے والے مرکزی کونسل کے ممبران نے سینیٹر حاجی باز محمد خان کی سربراہی میں اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس سے قبل سینیٹر حاجی بازمحمد خان سے مشاورت کیلیے مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین و صوبائی صدر میاں افتخار حسین اور جنرل سیکریٹری حسین شاہ یوسفزئی کی سینیٹر حاجی بازمحمد خان کے گھر آمد۔

اجلاس کے موقع پر صوبہ سندھ کے صدر شاہی خان سید اور نو منتخب مرکزی سینئر نائب صدر داود خان آچکزئی و MPA ازمرک خان آچکزئی کی سینیٹر حاجی بازمحمد خان سے ملاقات۔

تصویری جھلکیاں۔
🌹🌹🌹🌹🌹

04/05/2024

سیمع وزیر کو رہا جائے

Photos from Baz Muhammad Khan's post 04/05/2024

عوامی نیشنل پارٹی صوبائی صدر میاں افتخار حسین اور جنرل سیکرٹری خسین شاہ
عوامی نیشنل پارٹی جنوبی پشتون خوا بلوچستان کے ایم پی اے انجینئر زمرک خان اچکزئی صوبائی جنرل سیکرٹری مابت خان کا سابق سینیٹر مرکزی رھنماء اے این پی باز محمد خان ایڈووکیٹ کے ملاقات اہم امور پر تبادلہ خیال اس دورانی عوامی نیشنل پارٹی بنوں کے ضلعی صدر ناز علی اور جنرل سیکرٹری شاہ قیاز باچاہ بھی موجود تھے.

01/05/2024

ميا افتخار حسين د اې اين پي صوباٸي صدر او حسين يوسفزٸ جنرل سيکتر منتخب شو

Photos from Baz Muhammad Khan's post 29/04/2024

عوامی نیشنل پارٹی بنوں مشر باز محمد خان ایڈوکیٹ اور علی سرور خان کی نگرانی میں ضلعی تنظیم نو۔

ضلعی صدر ناز علی وزیر جبکہ ایڈوکیٹ شاہ قیاز باچا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.
🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷

29/04/2024

عوامی نیشنل پارٹی مرکزی مشر باز محمد خان تحصیل انتخابات کے بعد نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے
Awami National Party Aimal Wali Khan

28/04/2024

بنوں کے تمام تحصیلوں نئے ٹیموں کو مبارکباد دیتا..اور اور ساتھ یہ بھی کہنا چاہتا ہوں کے اگر میری ضرورت پیش ائی میں اسی عمر میں اپ کے ساتھ رھوگا...
انشاءاللہ
اگلی باری ضلعی ٹیم کی ھوگا.

Photos from Baz Muhammad Khan's post 27/04/2024

مشر باز محمد خان کی قیادت میں ضلع بنوں کے تمام تحصیل کبینیٹ کا اجلاس شروع۔

Photos from Baz Muhammad Khan's post 25/04/2024

بنوں عوامی نیشنل پارٹی کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا 80 فیصد ویلج کونسلوں نے اپنی کابینہ بنا کر انتخابی کمیٹی کو دے دی ویلج کونسلوں کے بعد اگلے مرحلے میں تحصیل اور ضلع کابینہ تشکیل دئے جائیں گے تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی بنوں کے انتخابی کمیٹی نے تنظیم سازی کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل کر لیا گیا ہے تنظیم سازی کی تفصیلات بتاتے ہوئے چئیرمین ناز علی خان، جنرل سیکرٹری شاہ قیاز خان ایڈوکیٹ نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں پورے بنوں کے ورکروں کو تنظیم سازی کے لئے ممبر سازی فارم دئے گئے تھے جس کی تکمیل کے بعد دوسرے مرحلے میں 116 ویلج کونسلوں میں سے 80 فیصد کونسلوں نے گراس روڑ لیول پر مکمل جمہوری انداز سے تنظیمیں تشکیل دے دی ہیں اور کمیٹی کو دے دی ہیں جس کی سکروٹنی کی جائے گی اور جانچ پڑتال کے بعد اسی ارکان کے رائے کی روشنی میں سابقہ سنیٹر باز محمد خان اور صوبائی قائدین کی نگرانی میں تحصیل اور ضلع کی کابینہ تشکیل دئے جائیں گے انہوں نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی جمہوریت پر یقین رکھنے والی سیاسی جماعت ہے اور ہم نے ہمیشہ انٹرا پارٹی الیکشن کرائے ہیں اور جمہوری تقاضوں کو پورا کیاہے انہوں نے کہا کہ جمہوریت ہی اس ملک کے ترقی کے لئے ضروری ہے

23/04/2024

عوامی نیشنل پارٹی بنوں کے تمام ذمہ داروں اور کارکنوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل 24 اپریل بروز بدھ صبح دس بجے شہباز عظمت خیل میں سینیٹر حاجی باز محمد خان ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ پر تنظیم سازی کے سلسلے میں اجلاس بلایا گیا ہے لہذا بروقت شرکت یقینی بنائیں۔

از طرف جنرل سیکرٹری الیکشن کمیٹی شاہ قیاز باچہ ایڈووکیٹ

21/04/2024

مشر حاجی باز محمد خان کی صدر سید جبار شاہ کے حجرے آمد، مختلف علاقائی، سیاسی اور تنظیمی صورتحال پر تبادلہ خیال ،
اس موقع پر مشر کے بھائی جیسے دوست آختر منیر شاہ (مرحوم) کے جانشین حاجی رخسار علی شاہ اور ریاض علی شاہ بھی موجود تھے
Everyone

Photos from Baz Muhammad Khan's post 21/04/2024

مشر باز محمد خان ایڈوکیٹ اپنے پرانے دوست اور دست راز منگارایی وزیر کے ساتھ حصوصی ملاقات کی۔
منگارایی وزیر وفا کا دوسرا نام ہے۔ بچپن سے لیکر اب تک پارٹی کے منشور اور پارٹی مشران کے ساتھ ازل سے لیکر اب تک چھٹان کی طرح کھڑا ہے۔

Photos from Baz Muhammad Khan's post 21/12/2023
Photos from Baz Muhammad Khan's post 19/10/2023

سابقہ وائس چانسلر اسلامیہ کالج اور گومل یونیورسٹی اجمل خان مرحوم کی وفات پر صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری عوامی نیشنل پارٹی تیمورباز خان ایڈوکیٹ نے فاتحہ خوانی اور بلند درجات کے دعا کی۔
اس موقع پر صوبائی صدر ایمل ولی خان ،ولی باغ کا جانشین کے ساتھ بھی تفصیلی گفتگو۔
الله تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین۔
🇹🇷🇹🇷

Videos (show all)

#ایپکس_کمیٹی_میٹنگ بیان جاری#بنوں_امن_پاسون ایپکس کمیٹی میٹنگ کے بعد منسٹر پبلک ہیلتھ ملک پختون یار نے پیغام جاری کر دیا...
مشران میٹنگ کے لئے روانہ۔ سی ایم ہاؤس میں تمام مشران پہنچ چکے ہیں۔ سی ایم / کور کمانڈر بھی پہنچ چکے ہیں۔۔#بنوں_امن_پاسون
عوامی نیشنل پارٹی بنوں  مشر باز محمد خان ایڈوکیٹ اور علی سرور خان کی نگرانی میں ضلعی تنظیم نو۔ ضلعی صدر ناز علی وزیر جبک...
عوامی نیشنل پارٹی مرکزی مشر باز محمد خان تحصیل انتخابات کے بعد نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے Awami Nation...
Muhammad Looqman Khan  ❤️
عوامی نیشنل پارٹی مرکزی رہنما باز محمد خان بنوں میں فارم سازی پروگرام کو خطاب کررہے ہیں#taimorbazkhanpk99 #bazmuhammadkh...
Haji Baz Muhammad Khan ❤️❤️❤️❤️❤️

Website