DGRE
Directorate General of Religious Education (DGRE) Official page
On Monday 15th July 2024, Miss Sumaira visited Cooking Course/Trait Classes in Jamia Gosia Qadria Kinz-ul-Quran Shad Bag Coloney District Nankana Sahib . All 46 trainees were present.
The Lahore dated 15th July 2024: Trainer of Extreme Commerce College Gulberg Lahore is giving lecture to the Trainees on the course of digital marketing
On Monday 15th July 2024, Muhammad Faisal Shahzad Awan Director DGRE RO Lahore had a surprise visit of graphic designing training workshop organised by CSD at Lahore
Today, 15th July 24, Mr. Muhammad Faisal Shahzad Awan, Director, DGRE, meeting with Ms Asafa Maqbool DG NAVTTC Punjab Tanveer Sb Director NAVTTC and Umair Sb DD to settle issues of female trainees, training clusters etc.
Today, Mr. Muhammad Faisal Shahzad Awan Director, DGRE visited dress making workshop and found 100% attendance at Rizwan Garden Lahore Training Center
Today, Mr. Muhammad Faisal Shahzad Awan Director, DGRE visited a digital marketing training workshop at Extreme Commerce College Gulberg Lahore and he highlighted the importance of digital marketing training workshop
Today, Maj. Gen. (R) Dr. Ghulam Qamar Director General DGRE visited a digital marketing training workshop at Extreme Commerce Gulberg Lahore.
ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے مذہبی تعلیم، اسلام آباد حکومت پاکستان کے تحت ٹیچرز ٹریننگ کے اختتامی سیشن میں ڈائریکٹر جنرل ڈی جی آر ای محترم میجر جنرل (ر)ڈاکٹر غلام قمر کا شرکاء ٹریننگ کے ساتھ گروپ فوٹو
ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے مذہبی تعلیم، اسلام آباد حکومت پاکستان کے تحت ٹیچرز ٹریننگ کے اختتامی سیشن میں ڈائریکٹر جنرل ڈی جی آر ای محترم میجر جنرل (ر)ڈاکٹر غلام قمر خصوصی گفتگو کر رہے ہیں ۔
ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے مذہبی تعلیم، اسلام آباد حکومت پاکستان کے تحت ٹیچرز ٹریننگ کے اختتامی سیشن میں محترم فیصل اعوان (ڈی جی پنجاب ڈی جی آ رای) ڈائریکٹر جنرل ڈی جی آر ای محترم میجر جنرل (ر)ڈاکٹر غلام قمر کو مہمان خصوصی کی شیلڈ دے رہے ہیں ۔
ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے مذہبی تعلیم، اسلام آباد حکومت پاکستان کے تحت ٹیچرز ٹریننگ کے اختتامی سیشن میں ڈائریکٹر جنرل ڈی جی آر ای محترم میجر جنرل (ر)ڈاکٹر غلام قمر محترم فیصل اعوان (ڈی جی پنجاب ڈی جی آ رای) کو اعزازی شیلڈ دے رہے ہیں ۔
ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے مذہبی تعلیم، اسلام آباد حکومت پاکستان کے تحت ٹیچرز ٹریننگ کے اختتامی سیشن میں ڈائریکٹر جنرل ڈی جی آر ای محترم میجر جنرل (ر)ڈاکٹر غلام قمر مہمانان گرامی اور آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران میں شیلڈز تقسیم کر رہے ہیں ۔
ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے مذہبی تعلیم، اسلام آباد حکومت پاکستان کے تحت ٹیچرز ٹریننگ کے اختتامی سیشن میں ڈائریکٹر جنرل ڈی جی آر ای محترم میجر جنرل (ر)ڈاکٹر غلام قمر اور مسز ڈاکٹر غلام قمر شرکاء میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں ۔
ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے مذہبی تعلیم، اسلام آباد حکومت پاکستان کے تحت ٹیچرز ٹریننگ کے اختتامی سیشن میں محترم فیصل اعوان (ڈی جی پنجاب ڈی جی آ رای) ٹریننگ کے شرکاء اور آرگنائزنگ کمیٹی کا شکریہ ادا کر رہے ہیں ۔
ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے مذہبی تعلیم، اسلام آباد حکومت پاکستان کے تحت ٹیچرز ٹریننگ کے اختتامی سیشن میں محترمہ یاسمین علی(ڈائریکٹر رجسٹریشن، ڈی جی آر ای) اسٹیج سیکرٹری کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں ۔
ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے مذہبی تعلیم، اسلام آباد حکومت پاکستان کے تحت ٹیچرز ٹریننگ کے اختتامی سیشن میں محترم فیصل اعوان (ڈی جی پنجاب ڈی جی آ رای) ڈائریکٹر جنرل ڈی جی آر ای محترم میجر جنرل (ر)ڈاکٹر غلام قمر کا استقبال کر رہے ہیں۔
ڈی جی آی ای کے زیر انتظام ٹیچرز ٹریننگ کے تیسرے روز محترم ڈاکٹر شہزاد احمد( اسسٹنٹ پرو فیسر و ایجوکیشنل ٹرینر) "سکول کے طلبہ و طالبات کو ریاضی پڑھانے کے طریقےپر ٹریننگ لیکچرز دے رہے ہیں ۔
ڈی جی آی ای کے زیر انتظام ٹیچرز ٹریننگ کے تیسرے روز محترم طاہر محمو د( اسسٹنٹ پرو فیسر و ایجوکیشنل ٹرینر) "تعلیم و تعلم میں سوال کی اہمیت اور اس سے حاصل ہونے والے فوائد" کے موضوع پر ٹریننگ لیکچرز دے رہے ہیں ۔
محترمہ یاسمین علی صاحبہ (ڈائریکٹر رجسٹریشن، ڈی جی آ ر ای) تیسرے روز ٹیچرز ٹریننگ میں اساتذہ سے گفتگو کررہی ہیں ۔
محترم فیصل شہزاد اعوان (ڈی پنجاب، ڈی جی آ رای) تیسرے روز ٹیچرز ٹریننگ کے افتتاحی سیشن سے گفتگو کر رہے ہیں ۔
ڈی جی آی ای کے زیر انتظام ٹیچرز ٹریننگ کے دوسرے روز محترم طاہر محمو د( اسسٹنٹ پرو فیسر و ایجوکیشنل ٹرینر) Assessment and Evaluation, Curriculum کے موضوعات پر ٹریننگ لیکچرز دے رہے ہیں ۔
ڈی جی آی ای کے زیر انتظام ٹیچرز ٹریننگ کے دوسرے روز محترم روح الامین ( ایسوسی ایٹ پروفیسر و ایجوکیشنل ٹرینر ) Teaching of English and Communication(Skills) کے موضوعات پر ٹریننگ لیکچر دے رہے ہیں ۔
محترم طاہر محمو د( اسسٹنٹ پرو فیسر و ایجوکیشنل ٹرینر) Teaching as a Profession and Teaching Methods and Techniques کے موضوعات پر ٹریننگ لیکچرز دے رہے ہیں ۔
محترم روح الامین ( ایسوسی ایٹ پروفیسر و ایجوکیشنل ٹرینر ) Lesson Planning and Communication Skill کے موضوعات پر ٹریننگ لیکچر دے رہے ہیں ۔
ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے مذہبی تعلیم، اسلام آباد حکومت پاکستان کے تحت ٹیچرز ٹریننگ کا انعقاد
محترمہ یاسمین علی صاحبہ (ڈائریکٹر رجسٹریشن، ڈی جی آ ر ای) Training Objectives کے موضوع پر گفتگوکر رہی ہیں۔
ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے مذہبی تعلیم، اسلام آباد حکومت پاکستان کے تحت ٹیچرز ٹریننگ کا انعقاد
ٹریننگ کا افتتاح فیصل شہزاد اعوان (ڈی پنجاب، ڈی جی آ رای) نے کیا ۔ انہوں نے Organization Structure, Objectives, Initiatives and Motivation جیسے اہم موضوعات پر گفتگو کی اور ٹریننگ کی ضرورت و اہمیت کو واضح کیا ۔
میجر جنرل (ر)ڈاکٹر غلام قمر (ڈائریکٹر جنرل ،ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے مذہبی تعلیم ، اسلام آباد ) کا پیغام پاکستان کانفرنس کے آخرپر مذاہب اور مسالک کے عمائدین کے ساتھ
گروپ فوٹو
میجر جنرل (ر)ڈاکٹر غلام قمر (ڈائریکٹر جنرل ،ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے مذہبی تعلیم ، اسلام آباد ) پیغام پاکستان کانفرس کے اختتام پر مہمانان گرامی قدر کو اعزازی شیلڈز دے رہے ہیں ۔
میجر جنرل (ر)ڈاکٹر غلام قمر (ڈائریکٹر جنرل ،ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے مذہبی تعلیم ، اسلام آبا د ) محترم فیصل شہزاد اعوان( ڈائریکٹر پنجاب ،ڈی جی آر ای) کو شاندار خدمات پر اعزازی شیلڈ دے رہے ہیں۔
محترم فیصل شہزاد اعوان( ڈائریکٹر پنجاب ،ڈی جی آر ای) میجر جنرل (ر)ڈاکٹر غلام قمر (ڈائریکٹر جنرل ،ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے مذہبی تعلیم ، اسلام آباد ) کو چیف گیسٹ شیلڈ دے رہے ہیں ۔