BBC BEBAK BOL Channel Whatsapp No : 03176990018

BBC BEBAK BOL Channel   Whatsapp No : 03176990018

Social Media Channel Kohat City

31/07/2023

امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور وزیراعلی خیبرپختونخوا اعظم خان باجوڑ دھماکے میں شہداء کے لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں کی عیادت کررہے ہیں

30/06/2023

صحافی تجزیہ نگار حسین جان بنگش کے حجرے میں سنت ابراہیمی ادا کی جارہی یے

30/11/2022

ڈی پی او شفیع آللہ گنڈاپور تبدیل ۔ایس ایس پی عبدالرؤف بابر قیصرانی نئے ڈی پی او کوہاٹ تعینات انکے پیش رو ڈی پی او کوہاٹ شفیع اللہ خان گنڈاپور کو ڈی پی او سوات تعینات کیا گیا ہے

24/11/2022

افسوس ناک خبر
سابق ڈسٹرکٹ کونسلر اربن چار KDA وحید حیات نے درہ آدم خیل جرمنی کلی کے ساتھ اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔
انکی نماز جنازہ آج بروز جمعرات 24 نومبر رات 8 بجے کے ڈی اے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

Photos from BBC BEBAK BOL Channel   Whatsapp No : 03176990018's post 19/11/2022

کوہاٹ ٹول پلازہ کے قریب تو ٹرک کے مابین تصادم،
تصادم میں ٹوٹل 3 افراد شدید زخمی ہوگئے ،
ریسکیو 1122 کوہاٹ کنٹرول روم کو کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی 3 ایمبولینسز اور ریکوری روانہ کر دی گئی،
ریسکیو 1122 کوہاٹ کی ٹیم نے زحمی ہونے والو افراد کو ٹرک سے نکال لیا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ قریبی ہیلتھ سینٹر DHQ کوہاٹ منتقل کردیا گیا

06/11/2022

ڈی پی او کویاٹ کی نگرانی میں دور افتادہ علاقہ ناک بند میں پولیس کا کامیاب آپریشن شفیع اللہ گنڈاپور کا دبنگ انداز

05/11/2022

ڈی پی او کویاٹ شفیع اللہ گنڈاپور پولیس کلب میں پریس کانفرنس کررہے ہیں

01/11/2022
21/10/2022

سابق وزیر اعظم عمران خان نااہل ہوگئے

14/10/2022

خاران میں فائرنگ کا واقعہ۔۔۔سابق چیف جسٹس بلوچستان ھائ کورٹ محمد نور مسکانزئ فائرنگ سے جابحق۔چیف جسٹس ہر مسجد میں نماز پڑھنے کے دوران فائرنگ کی گئی

14/10/2022

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ شفیع اللہ خان گنڈاپور نے زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کیلئے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا. ڈی پی او نے زخمی کانسٹیبل ہارون رشید کی خیریت دریافت کی اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کئے. ڈی پی او کوہاٹ کچھ دیر تک ہسپتال میں زخمی کانسٹیبل کیساتھ رہے اور انکا حوصلہ بڑھایا. ضلعی پولیس سربراہ نے اس موقع پر طبی عملے کو زخمی کانسٹیبل کو بہترین اور مفت طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی. خیال رہے کہ پولیس کانسٹیبل ہارون رشید گزشتہ شب گھر جاتے ہوئے راستے میں رہزنوں کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے.

14/10/2022

حریم فاطمہ قتل کیس میں ایک خاتون رابعہ دختر محمد شاہ کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید بامشقت کی سزاسنا دی گئی۔ ایڈیشنل جج چھ فرحانہ تبسم نے ملزمہ کو مقتولہ حریم کے ورثاء کو فی کس دو دو لاکھ بطور جرمانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا۔ 14 اکتوبر 2022ء

13/10/2022

کوہاٹ نہر چونگی کے قریب ملک c.N.G کے سامنے مستری حفیظ اللہ سپئیر پارٹس کی دکان میں رات کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا ۔مستری حفیظ اللہ نے حکومت اور کوہاٹ انتظامیہ سے مالی تعاون کرانے کا مطالبہ ویڈیو کو آگے شئیر کیجئے

08/10/2022

آج مورخہ 7 اکتوبر بروز جمعۃ المبارک بمقام تحصیل پلازہ میں آل کوہاٹ تاجر اتحاد رجسٹرڈ سے بسلسلہ الحاق باجوڑ تاجر برادری ایک عظیم الشان تقریب حلف برادری کے موقع پر باجوڑ کے مئیر ڈاکٹر خلیل الرحمٰن منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

06/10/2022

*کوہاٹ/ رائیڈر سکواڈ تشکیل*

کوہاٹ: کاونٹر کرائمز کیلئے مددگار رائیڈر سکواڈ تشکیل دیدیا گیا۔ ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈاپور

کوہاٹ: مددگار رائیڈر سکواڈ کے قیام کا مقصد شہریوں کو سیکیورٹی کی مد میں ریلیف فراہم کرنا ہے۔ ڈی پی او

کوہاٹ: سکواڈ میں تربیت یافتہ پولیس جوان شامل کئے گئے ہیں ۔ ڈی پی او

کوہاٹ: سٹریٹ کرائمز اور دہشتگردی کے واقعات کی مؤثر سد باب کیلئے رائیڈر سکواڈ تنگ و تاریک گلیوں میں بھی بہتر طور پر اپنی خدمات پیش کر سکے گی. ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور

کوہاٹ: عوام کو تحفظ فراہم کرنے اور بد امنی کے مرتکب عناصر کا قلع قمع کرنے کیلئے جامع سٹریٹجی اپنائی گئ ہے. ڈی پی او

کوہاٹ: فرائض میں غفلت اور عوام کیساتھ بد اخلاقی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی. ڈی پی او کی رائیڈر سکواڈ کو ہدایت

06/10/2022

ڈی پی او کویاٹ سردار شفیع اللہ گنڈاپور کی تفصیلی انٹرویو

01/10/2022

کوہاٹ، پولیس ٹریننگ سکول میں سپیشل پولیس فورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب کا انعقاد

22/09/2022

کوہاٹ میں تعینات نئے ڈی ہی او نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

19/09/2022

کوہاٹ کا نیا ڈی پی او

19/09/2022

کوہاٹ بن شیر پلازہ میں واقع سپر یوٹیلیٹی اسٹور میں اٹا گھی غریب عوام کی پہنچ سے دور ویڈیو میں غریب عوام کے جھگڑے دیکھ سکتے ہیں

08/09/2022

اللہ تعالیٰ پر توکل اور بھروسہ کرنے والا کسی محاذ پر بھی شکست نہیں کھاسکتا

Photos from BBC BEBAK BOL Channel   Whatsapp No : 03176990018's post 07/09/2022

ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ اور کمشنر کوہاٹ نے گریڈ اٹھارہ میں ترقی پانے والے کوہاٹ ڈویژن کے پولیس افسران کو اگلے عہدے کے بیجز لگا دیئے۔ کمشنر آفس کوہاٹ میں منعقدہ پروقار تقریب کے دوران کمشنر کوہاٹ ڈویژن جاوید اقبال اور ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ طاہر ایوب نے حال ہی میں گریڈ 18 کے عہدے پر ترقی پانے والے کوہاٹ ڈویژن کے پولیس افسران ایس پی انوسٹی گیشن کوہاٹ سید عنایت عنایت علی شاہ، ڈی پی او کرک شفیع اللہ خان گنڈاپور اور ڈی پی او اورکزئی نثار احمد خان کو با ضابطہ طور پر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے عہدے کے رینک لگا دیئے۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ محمد سلیمان اور ڈپٹی کمشنر کرک خالد اقبال وزیر بھی موجود تھے۔

Videos (show all)

امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور وزیراعلی خیبرپختونخوا اعظم خان باجوڑ دھماکے میں شہداء کے لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں کی ...
صحافی تجزیہ نگار حسین جان بنگش کے حجرے میں سنت ابراہیمی ادا کی جارہی یے
ڈی پی او کویاٹ کی نگرانی میں دور افتادہ علاقہ ناک بند میں پولیس کا کامیاب آپریشن شفیع اللہ گنڈاپور کا دبنگ انداز
ڈی پی او کویاٹ شفیع اللہ گنڈاپور پولیس کلب میں پریس کانفرنس کررہے ہیں
کوہاٹ نہر چونگی کے قریب ملک c.N.G کے سامنے مستری حفیظ اللہ سپئیر پارٹس کی دکان میں رات کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ...
آج مورخہ 7 اکتوبر بروز جمعۃ المبارک بمقام تحصیل پلازہ میں آل کوہاٹ تاجر اتحاد رجسٹرڈ سے بسلسلہ الحاق باجوڑ تاجر برادری ا...
*کوہاٹ/ رائیڈر سکواڈ تشکیل*کوہاٹ: کاونٹر کرائمز کیلئے مددگار رائیڈر سکواڈ تشکیل دیدیا گیا۔ ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈاپو...
ڈی پی او کویاٹ سردار شفیع اللہ گنڈاپور کی تفصیلی انٹرویو
کوہاٹ، پولیس ٹریننگ سکول میں سپیشل پولیس فورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب کا انعقاد
کوہاٹ میں تعینات نئے ڈی ہی او نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
کوہاٹ  بن شیر پلازہ میں واقع سپر یوٹیلیٹی اسٹور میں اٹا گھی غریب عوام کی پہنچ سے دور ویڈیو میں غریب عوام کے جھگڑے دیکھ س...

Website