EASY PAISA

EASY PAISA

Service In Motion, Anti Money Laundering and Counter Terrorist Financing, Compliance, Financial Serv

06/01/2023

اس وقت PTI والے بہت مشکل میں ہیں... انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ ایمان بچائیں یا عمران؟؟؟ کیونکہ نیازی صاحب وہ خطرناک ڈرائیور ہیں جنہوں نے سواریوں سے جنت جانے کا کرایہ لے کر گاڑی دوزخ کی طرف موڑ دی ہے...

05/01/2023

آپ کا شمار رنگباز یوتھیوں میں ہوتا ہے. ابھی تک پتہ نہیں چل سکا آپ مراثیوں کے دانشور ہیں یا دانشوروں کے مراثی. آپ نے زبان و بیان کی آڑ میں قوم کے فرہنگ و تلفظ کو بگاڑنے کی بہت کوشش کی. ایک ساتھ 4 چینل لانچ کر کے ایک بزنس ٹائیکون کا بٹھہ بٹھایا. تبدیلی پرچار میں جی بھر کے رسوا ہوئے

05/01/2023

نیازی یوتھیوں کے سامنے اگر ننگا کھڑا ہو جاۓ تو بھی کہیں گے کیا درویش آدمی ہے.

05/01/2023

جناب جاوید چوہدری کل تحقیق وصحافت یہ ہےکہ عمران احمد خان نیازی ایک خائن،احسان فراموش،جھوٹا،جادو ٹونے کا رسیااور رن مرید وغیرہ وغیرہ شخص ہے جب کہ اس کو پروموٹ کرکے اس قوم پرمسلط کرنے والا آئین شکن جنرل قمرجاویدباجوہ ایک متقی،پرہیزگار،معصوم اورسچاآدمی ہے۔
بلےوئی تیریاں صحافتاں

05/01/2023

پی ٹی آئی اور اس کو لانے والوں کا مشترکہ جھنڈا جاری

28/12/2022

کل دوکان پہ کریم رول دیکھے آنکھوں میں آنسوں آگئے اور خان صاحب، یوتھیئے اور عمرانڈو یاد آگئے

28/12/2022

پیارے یوتھیؤ
خانصاحب کب تک وزیراعظم بن جائینگے؟ 🤔

۔SHO وزیرآباد کو ایک سفارش کرانی تھی😐

26/12/2022

سوشل میڈیا کی طاقت دیکھیں جنوبی پنجاب کے دور دراز کے علاقے چولستان سے ایک دوست کی کال آئی اس کا گلہ تھا کہ تم نے عمران خان کی آڈیوز مجھے نہیں بھیجیں مگر میرے پاس پہنچ چکی ہیں ساتھ یہ بھی بتارہا تھا کہ ہر دوسرے بندے کے پاس آڈیوز موجود ہیں

25/12/2022
25/12/2022

پیارے یوتھیؤ
امریکہ نے سازش کی، نا آیا
کنکی خان کو چنڈیں پڑیں، نا آیا
شہباز گل کی سانس روکی، نا آیا
جمیل فاروقی لٹی گئ، نا آیا
ارشد شریف کو مارا، نا آیا
کنکی خان لنگڑا ہو گیا، نا آیا

جے اج وی انقلاب نا آیا، تے ریڈ لائن نے لیرو لیر ہو جانڑا جے😏

فیر نا آکھیو کسے دسیا نہیں🙄

منافق خان کی منافقتیں اور مزید منافقتیں 25/12/2022

https://www.youtube.com/watch?v=Ezev89hOgbY

منافق خان کی منافقتیں اور مزید منافقتیں ہر جگہ قرآن کو کوٹ کرتے شرم بھی نہیں آتی چپ کر کے اپنی غلیظ سیاست کریں دین اور قرآن کو درمیان میں کیوں لاتے ہیں شرم نہیں آتی جب کہتے ہیں کہ ہمارے بچوں کے لی...

24/12/2022

میں ایسے ہی عمران خان صاحب کی شخصیت کا مداح نہیں، “وہ چاہتا” تو اپنی ویڈیو میں آڈیو کو “جعلی آڈیو” بھی کہہ سکتا تھا لیکن اُس نے اسے بلیک میلنگ کہنے پر ہی اکتفا کیا۔ اُن انصافی دوستوں، صحافیوں اور سافٹ وئیروں کا کیا بنے گا جو پچھلے بہتر گھنٹے سے آڈیو کو جعلی ثابت کرنے میں لگے تھے؟

امیر الیوتھیا عمران نیازی پر سیتا کا بیان 22/12/2022

https://www.youtube.com/watch?v=cc7mKv2fAvk

امیر الیوتھیا عمران نیازی پر سیتا کا بیان امیر الیوتھیا عمران نیازی پر سیتا کا بیان

22/12/2022

آڈیو اور ویڈیو سب کی ہیں لیکن یوتھیوں کا ’علم الیقین‘ دیکھیں کہ جب بھی آڈیو یا ویڈیو کا ذکر سنیں تو ان کو ’عین الیقین‘ ہوتا ہے کہ یہ ان کے قائد کے بارے میں ہی ہو سکتی ہیں۔
اپنی قیادت کے کردار پر غیر متزلزل ایمان دنیا کی تاریخ میں اب تک اہل یوتھ کے علاوہ کسی کو نصیب نہیں ہوا۔

22/12/2022

جنرل نالج کا سوال

وہ کونساپاکستانی ہے جس کا باپ سٹوڈنٹ ویزہ پر باہر تعلیم حاصل کرنے گیا اور وہاں پکڑا گیا۔

17/12/2022

استانی جی کہتی ہیں
یہ ہے اللّه کی مار
دوسروں کو چور چور کہنے والے خود رسوا ہو رہے ہیں

چھلا میڈا جی ڈھولا
کوئی سگریٹ پیتی کرو
توشہ خانہ دے تسی پکے چور نکلے دوجھیاں تے الزام تراشی نہ کیتی کرو

17/12/2022

آیک غریب ملک کے توشہ خانہ سے 161 کروڑ کے تحائف لوٹنے والا بے شرم انسان لوگوں کو خودداری اور دیانت داری کے درس دیتا ہے۔

11/12/2022
29/09/2022

میرے یقین سے قطع نظر کہ عمران نازی ایک دجال ہے، میں اس کی کسی بھی ذاتی فحش ویڈیوز کے اجراء کی کبھی حمایت نہیں کروں گا۔
اللہ نہ کرے ایسی وڈیوز ہوں اور اگر ہوں بھی تو لیک نہ ہوں سچ میں بہت بڑی بے عزتی ہو گی پاکستان کی اور پاکستانی ہونے کے ناطے مجھے تو بڑی شرمندگی ہو گی-اللہ پاک سب کے گناہوں کو چھپا کر رکھے۔ آمین

Website

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00