Jamiat Ahle-Hadith J&K Halqa Pattan
tawheed
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
# # مسجد کے لئے مالی امداد کی درخواست۔
**بسم اللہ الرحمن الرحیم**
**صدقہ جاریہ کا عظیم اجر**
محترم حضرات و خواتین!
آپ سب کو اللہ رب العالمین کی سلامتی و برکتوں کا سایہ ہمیشہ نصیب ہو۔ ہم سب جانتے ہیں کہ مسجد اللہ کا گھر ہے جہاں اللہ کی عبادت، اس کی حمد و ثنا اور رسول اللہ ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ہماری یہ مسجد شریف بھی اسی مقصد کے لئے وقف ہے لیکن اس وقت مسجد شریف تعمیر کے انتظار میں ہے۔ جس کے لئے ہم سب کو مل کر اپنا حصہ ڈالنے کی ضرورت ہے۔
ہم آپ سب ہمدردان توحید و سنت سے اپیل کرتے ہیں کہ تعمیر مسجد میں ہماری مالی مدد فرمائیں۔ آپ کا عطیہ چاہے کتنا ہی چھوٹا کیوں نہ ہو، اللہ کے حضور میں آپ کے لئے صدقہ جاریہ کا باعث بنے گا۔
**عطیات جمع کرنے کا طریقہ:**
A/C No. 0620010100000478.
A/C Name :Jamia Ahlihadees Masjid Ameer e Mauviya rz. Palhallan.
A/C Type: CD.
IFSC Code. JAKA0 PALHAL.
ہمارا یقین ہے کہ آپ ان مقدس مقامات کی تعمیر و ترقى میں اپنا بھرپور تعاون فرمائیں گے۔ اللہ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
جزاک اللہ خیراً
نایب چیرمین
جامع اہل حدیث مسجد امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پلہالن۔
محمد عامر حجام۔
Contact no. 9906697509.
سیکٹری جنرل
مسجد امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پلہالن۔
نظیر احمد بٹ۔
Contact no. 7889466009.
Ahtikaf Kay Masayil
Ramazan Series
Prof Zahoor Ah Shah Almadni
Today's short Clip...
Professor Gulam Mohammad bhat Almadni hifzahullah
Molana mushtaq ahmad veeri hafizullah
DR Abdul Lateef Alkindi hifzahullah
Topic: Fasaad
Molana mushtaq ahmad veeri hafizullah
May Allah protect you .....
Found Lost Item_ What to do with That_ Dr. Zahoor Ahmad Malik Al_Madni
منافق اور مومن میں فرق
محترم مبشر احمد ویری صاحب
irshad ahmad Tantary Almadni hafazullah...
What doesوَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِmeans? | Shaykh Zahoor Ahmad Shah Almadni🇸🇦What does the jinn and man were created
Sheikh irshad ahmad Tantary Almadni hafazullah...
Grand Annual Programme | Islamic Educational Centre Batamaloo |
Glimpse
Molana irshad ahmad Tantary Almadni hafazullah...
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے اللہ راضی ہے۔۔۔۔
ڈاکٹر عبداللطیف الکندی حفظہ اللہ تعالیٰ
رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین
ڈاکٹر عبداللطیف الکندی حفظہ اللہ تعالیٰ
معاف کرنا سیکھو
شیخ بلال بن عبداللہ السلفی
Religous Organisation Jamiat Ahilhadees inaugurated salfia Dialysis centre in Anantnag Today.
Emotional Dua ||Me Romut Chum Sakoon e Dil Khudaya || Bro Mubashir Ahmad Veeri Hfz❤
جب عمر رضی اللہ تعالی عنہ
نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے توراة
کا نسخہ لایا۔۔۔
شیخ پروفیسر غلام محمد بٹ المدنی حفظہ اللہ تعالیٰ
Happy New Year?
Shaikh bilal bin Abdullah Asalafi hfz
Dr Abdul Lateef Alkindi hifzahullah...