Har Khabar Par Nazar

Har Khabar Par Nazar

Har Khabar par Nazar

06/10/2023
29/07/2023

بےشک☺️

28/07/2023

Stop scrolling and say....
Subhanallah ×3
Alhamdulillah ×3
La ilaha illallah ×3
Allahu Akbar ×3
Astagfirullah ×3
Subhanallahi wa bihamdihi ×3
Subhanallahil 'azeem ×3
La hawla wala quwata illa billah×3
Astagfirullah wa atubu ilahi×3
Imagine your rewards from Allah when someone reads it bcz of you🌼♡ forwad this message to everyone..

28/07/2023

💯 true

27/07/2023

SubhanAllah..

27/07/2023

یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ہر ان پڑھ جاہل اور گنوار نہیں ہوتا اور ہر تعلیم یافتہ سلجھا ہوا اور سلیقہ دار نہیں ہوتا ۔

26/07/2023

"اللہ نے تمہیں اسلام کے ذریعے عزت بخشی ہے، جب تم اِس کے سواء کِسی اور چیز سےعزت چاہو گے؛ تو وہ تمہیں ذلیل کر دے گا!"
سیدنا عمر فاروق رضی الله عنه
(الزهد للإمام ابن المبارك : 584)

25/07/2023

ہمارے معاشرے میں
ایسی باتوں کو ٹالا جاتا ہے جن سے ضمیر جاگنے کا اندیشہ ہوں...!!!

22/06/2023

ٹائٹینک کے ملبے کو دیکھنے جانے والی عوامی آبدوز کا ٹکٹ دو لاکھ 50 ہزار ڈالر فی کس ہے جو پاکستانی قریبا 7 کروڑ 20 لاکھ روپے ایک آدمی بنتے ہیں جبکہ حج کا خرچ اس بار قریبا ساڑھے 4 یا 5 ہزار ڈالر ہے اور عمرہ خرچ قریبا 800 ڈالر ہےجبکہ قربانی قریبا 200 ڈالر تک میں ہو رہی ہے اور یہ سارے اسلامی احکام حسب استطاعت و صاحب نصاب فرد پر عائد ہیں لیکن منافقین و لبرل کو فضول خرچی والی تکلیف آبدوز کی بجائے صرف حج وغیرہ پر آئے اخراجات پر ہونی ہے۔
#نکتہ

21/06/2023

"نعمت شکر چاہتی ھے اور مصیبت صبر چاہتی ھے جبکہ گناہ استغفار کا محتاج ہوتا ھے
پس ---
جس نے صبر، شکر، اور استغفار اپنا لیا اس نے کامیابی حاصل کر لی"✨❥✨

♥️🌼✨🥀

28/01/2023

خان عبدالولی خان ہندوستان گئے تو وہاں ائیرپورٹ پر ایک لڑکی نے گلدستہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ خدایی خدمتگار تحریک کے سماجی اثرات پر پی ایچ ڈی کرنا چاہتی ہے تاہم لندن سکول أف اکنامکس کے ایڈوانس سٹڈی بورڈ نے پروپوزل یہ کہہ کر مسترد کردیا کہ ڈیٹا کے لئے اپکو پاکستان اور پختونخوا جانا پڑے گا اور ویزہ کون دے گا جبکہ رہائش کی سیکورٹی کون دے گا ۔ ۔ ولی خان بابا نے لڑکی کے سر پہ ہاتھ پھیرا اور فرمایا کہ اپکو ویزہ اور رہائش دونوں میں دلوادونگا ۔ أپ پی ایچ ڈی شروع کریں ۔
اس لڑکی کا نام موکلیکا بینرجی تھا ۔ اور اس نے ولی باغ میں چھ مہینہ گزارے ۔ یہ 1992 کا سال تھا اور اس وقت زندہ تمام خدایی خدمتگاروں کے انٹرویوز لئے ۔ موکلیکا بینرجی نے ڈیٹا لینے کے بعد اکسفورڈ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کرلی ۔ انڈین سپر سٹار شاہ رخ کے ہاتھ میں موکلیکا بینرجی کا پی ایچ ڈی مقالہ The Pathans unarmed ہے ۔
اسکے سرورق پر موجود چارسدہ کا ایک خدائی خدمتگار قدرت شاہ کاکا اپنے اس زمانہ کے یو نیفارم میں موجود ہے
یاد رہے کہ شاہ رخ خان کے چچا غلام محمد گاما پشاور خدائی خدمتگار کے سالار تھے جبکہ والد تاج محمد بھی خدائی خدمتگار تحریک کا حصہ تھے

20/01/2023

‏پاکستان کے 30 مشہور یک سطری لطیفے

1۔ شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
2- اہل کاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔
3 تحقیقاتی کمیٹی بنا دی گئی ہے۔
4 دہشتگردوں کو ملک کا امن برباد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
5 ټها ل بان نے ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
6۔ اس میں ''را'' اور ''خاد'' ملوث ہیں۔

‏7۔ دشمن ہماری شرافت کو ہماری کمزوری نہ سمجھے ۔
8۔ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔
9۔ انکوائری کی جائے گی ۔
10۔ کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔
11۔ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے ۔
12۔ ادارے کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
13۔ نوٹس لے کر اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔

‏14۔ کشمیر کی آزادی اب دور نہیں۔
15۔ کرپشن ختم کر کے لوٹی دولت واپس لائیں گے۔
16۔ یہ واقعات سی پیک کے خلاف سازش کا حصہ ہیں ۔
17۔ ہر صورت میں میرٹ قائم رکھا جائے گا ۔
18۔ غریب کو اس کی دہلیز پر انصاف ملے گا
19۔ سول اور ملٹری قیادت ایک پیج پر ہے ۔

‏20۔ اداروں کو اپنے اپنے دائرے میں کام کرنا چاہئے ۔
21۔ آئین سے کوئی بھی ماورا نہیں ہے ۔
22۔ قوم بیرونی دشمنوں کے خلاف متحد ہے۔
23-دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
24۔وزیراعظم عوام میں گھل مل گئے۔
25۔سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔
26۔ ملکی دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے۔

‏27۔ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
28۔ میڈیا مکمل طور پر آزاد ہے۔
29. اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل یے۔
30۔ قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

حضرت منقول رح

19/01/2023

بآئ ڀاس چارسدہ

19/01/2023

اس وقت پاکستان میں دو جنگیں لڑی جا رہی ہے
1) غریب روٹی کیلئے لڑ رہا ہے
2) امیر اقتدار کیلئے لڑ رہے ہیں. حضرت منقول ★

07/01/2023

چہرے نہیں نظام کو بدلو 😓

02/01/2023

تلخ حقیقت
افغانستان میں انجن بنانے کا فیکٹری کہاں موجود ہے ؟
افغانستان میں گاڑیوں کے شیشہ بنانے کا کارخانہ کہاں پر
موجود ہے؟
افغانستان میں ٹائر بنانے کا کارخانہ کہاں پر موجود ہے؟
افغانستان میں ایک Refabricated سپورٹس کار ماڈل کیا بنایا گیا کہ ہم نے خود اپنے ملک کا مزاق اڑانا شروع کیا۔۔
اسکا انجن ضرور کسی جاپانی گاڑی کا ہوگا۔ باقی پارٹس شیشہ بھی کسی جاپانی میڈ ہوگا۔۔ باقی اہم پارٹس بھی کسی دوسرے کمپنی میڈ ہونگے؟
اسی طرح تو ہماری پشاور میں ڈینٹر حضرات گاڑیوں کے پرزے جوڑ کر واپس نیا گاڑی بناتا ہے تو اسکا مطلب تو یہ نہیں ہوا کہ یہ گاڑی پاکستان میڈ ہے
انہوں نے دیگر مخلتف ماڈل گاڑیوں کے پرزے جوڑ کر دوبارہ نیا refurbished/refabricated کار کا ایک نیا سپورٹس کار ڈیزائن بنایا گیا ہے
جو لوگ اس کار کو لیکر پاکستان کا مزاق بنارہے ہیں ایسا کرنا ٹھیک نہیں پاکستان میں اجکل یوٹانگ بسیں ڈیزائن ہورہے ہیں، رکشہ پاکستان میڈ ہے، موٹر سائیکل پاکستان میڈ ہے اسکے علاوہ زیادہ تر گاڑیوں کے پارٹس پاکستان میں بنتے ہیں، میزائل پاکستان میڈ ہے، جہاز پاکستان میڈ ہے، ٹینک پاکستان میں بنتے ہیں، ہم پاکستان خود اپنے ملک کا مزاق اڑاتے ہیں،
خدا کے لئے اپنی ملک کا قدر کیجے جو لوگ ایسا مزاق بنارہے ہیں تو ان لوگوں کو میں بتاتا ہوں کہ اپ نے اس وطن کے لئے کونسا تیر مارا ہے جو خود دوسرے ملک کا الہ کار بن کر اپنی ملک کا مزاق بنارہے ہو ۔۔

31/12/2022

Cheers to the new year!
Another chance for us to get it right :)

30/12/2022

‏عقیدوں کا حساب کتاب بعد میں کر لیں گے
آو پہلے یہ تو ثابت کر لیں کہ کیا انسان ہیں ہم
💔🙏

Videos (show all)

naina lagiya barisha new version 😂😂
بآئ ڀاس  چارسدہ
Media workers ku salery du
Being a small is not a big problem for any men and women at all they are human beings like us. Alwayd give them respect
Tunnel system
Fishing with Turkey and chicken in Blue See for the First time in history of Mankind

Website