Daily Nowshera News
Daily nowshera is about news ,politics
Of nowshera ,Development in nowshera and every thing about n
نوشہرہ !
پاکستان تحریک انصاف پارلمینٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک کے نوشہرہ میں 19اگست کو منعقدہ
جلسے کو بھرنے کے لئے نوشہرہ کے مختلف علاقوں میں نشئیی اور معذور نشئ
بھی سرکاری مدعیت میں پرویز خٹک کی تقدیر سننے کے لئے کندھوں پر اٹھا اٹھاکر لائے گئے ۔ ویڈیو وائرل ۔
رپورٹ !
کامران خٹک سے
پرویز خٹک پارلیمینٹیرین کے آج کا جلسہ ناکام ہونے کا اصل وجوہات کیا ہے ؟
پرویز خٹک پارلیمینٹیرین کے آج کا جلسہ ناکام ہونے کا اصل وجوہات کیا ہے
پرویز خٹک کرسیوں کے بہرنے کے انتظار میں آرمر کالونی میں موجود ۔
ناظمین پر برہم۔
(چیلنج بریکنگ نیوز ) نوشہرہ ملحقہ علاقوں کے چاروں اطراف میں پرویز خٹک نے جلسہ گاہ میں لوگوں کے پہنچنے کے لیے مفت گاڑیاں کھڑی کی ہیں لیکن لوگ اس میں سوار نہیں ہو رہے رات کے اندھیرے میں جلسے کا اہتمام اس لیے کیا گیا تھا کہ جب نوشہرہ سے لوگ نہیں آئینگے
تو باہر سے انے والے لوگوں کو کیمرہ اور لوگ نہ پہچان سکیں لیکن اب کیا ہوگا نوشہرہ کے لوگ بھی اور باہر کے لوگ بھی مفت گاڑی میں بھی جلسہ نہیں پہنچنے والے ۔ سینئر صحافی و بیورو چیف چیلنج نیوز پیر مشرف شاہ۔
نوشہرہ _ پرویز خٹک نوشہرہ میں جلسے کے حوالے سے سخت پریشان۔
عوام کی عدم دلچسپی کی وجہ سے کرسیوں کی تعداد میں نمایاں کمی۔
کرسیوں کی تعداد 2000 سے کم کر کے1288 کر دی گئ۔
لمبائی میں کرسیوں کے قطار۔ 56 اور ایک لائن میں23 کرسیاں موجود۔
کل نوشہرہ میں جہاں بھی پی ٹی آئی کے ورکروں پر چھاپے پڑے ہیں اس کے پیچھے پرویز خٹک کا ہاتھ تھا_
(اے سی ، ڈی سی) اور پولیس سب انتظامیاں کو بتایا تھا کہ پی ٹی آئی کے ورکروں کو احتجاج کے لیے نہ چھوڑے_
نوشہرہ کے لوگوں اس منافق اور جابر انسان کو پہچان لو_
انشاءاللہ نوشہرہ کے غیور عوام پرویز خٹک سے اپنا بدلہ الیکشن میں ووٹ کے ذریعے لیں
گے اور اس کا بائیکاٹ کریں