جانان جانان

جانان جانان

Ikramullah

30/01/2023

وزیرستان کی آنے والی مردم شماری کو شفاف رکھنے کیلئے حکومت کوچاہئےکہ شفافیت کا خاص خیال رکھیں پچھلے بار بلدیاتی الیکشن میں آپکے پورن تحصیل توئی کے من ڈیٹ پہ ڈھاکہ ڈالنے والا پریزائڈنگ افسر ولی خان کو ہم کسی صورت اپنے علاقے میں مردم شماری کے سرگرمی کرنے میں قبول نہیں کریں ۔ کیونکہ جس طرح انہونے عوام کا منڈیٹ چوری کیا اسی طرح اس بار بھی وہ ہمارا ڈیٹا ضائع کر سکتا ہے لہذا حکومت سے درخواست ہے کہ متنازع شخص کو ہمارے علاقے نہ بیجھیںتاکہ کوئی مسلۂ نہ بن جائے اور ہمارا ڈیٹا ضائع نہ ہو

Videos (show all)

پیج  لائک شئیر
پیج  لائک شئیر
پیج لاک شیر یی.کی
ولی گل دوتانی
VIP Shah Farooq new song
الا وش الا جار

Website