Youth Organization Boi Abbottabad Videos

Videos by Youth Organization Boi Abbottabad. Youth Organization Boi Abbottabad is a web based Non Government Organization established in 2013 working for development and education. Particular areas of interest are health, education, human rights, youth awareness and rural development.

Al Jubail Saudi Arabia

Other Youth Organization Boi Abbottabad videos

Al Jubail Saudi Arabia

Offshore Saudi Arabia Video credit : Naveed Rafique

ضلع ایبٹ آباد کی یونین کونسل بوئی کا حسین و دلکش نظارہ ویڈیو کریڈٹ : اعظم مغل

#Boi #Abbottabad

#Boi to #Abbottabad

Abbottabad to Boi Beautiful scenery

Ayub Medical Complex Abbottabad

محکمہ تعلیم میں خدمات کا 33 سالہ سنہری دور اختتام پذیر ۔۔۔۔ ۔۔پروفیسر ڈاکٹر سید عباس حسین شاہ ریٹائر ہو گے پروفیسر ڈاکٹر سید عباس حسین شاہ صاحب جن کا تعلق ضلع ایبٹ آباد کی یونین کونسل بوئی کے گاؤں بٹنگی سے ہے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی علاقے بوئی سے حاصل کی جس کے بعد ایف۔ ایس۔ سی PAF کالج راولپنڈی سے مکمل کرنے کے بعد راولپنڈی کے مشہور گارڈن کالج سے بی۔ ایس سی کی ڈگری مکمل کی اور اس کے بعد ایبٹ آباد کی پُرانی درسگاہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر 1 ایبٹ آباد سے ایم ۔ ایس ۔ سی باٹنی کے امتحان میں اول پوزیشن حاصل کی 1991ء میں کمیشن کے امتحان میں امتیازی پوزیشن لینے کے بعد بطورِ لیکچرار باٹنی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا۔ اس کے بعد صوبہ کے ۔ پی۔ کے کے مختلف کالجز میں اپنے تدریسی اور انتظامی فرائض سر انجامے دیے۔ صوبے میں ہزاروں شعبہ تدریسی سے تعلق رکھنے والے لوگ آپ کو مشعل راہ سمجھتے ہیں۔دورانِ سروس اعلیٰ تعلیم ( ایم۔ فل اور پی ۔ایچ ۔ ڈی) ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ سے مکمل کی۔ آج 33 سال مکمل ہونے کے بعد گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مندیاں ایبٹ آباد سے ریٹائرڈ ہو گئے۔ آپ کی شخصیت دورانِ سروس ایمانداری اور اخلاقیات کا اعلیٰ پیکر رہی۔ آپ سے تعلیم حاصل کرنے والے ہزاروں طلبہ

ضلع ایبٹ آباد کی یونین کونسل بوئی کے بازار میں تاجر یونین کیطرف سے دن بدن بڑھتی ہوئی مہنگائی کیخلاف مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال۔ #ویلڈن_تاجر_یونین_حسین_آباد_بوئی_بازار ویڈیو کریڈٹ : اورنگزیب عباسی ککمنگ

Congratulations 💐 طوبیٰ مرتضٰی یونین کونسل ککمنگ گاؤں سانجہ نے ایبٹ آباد ایجوکیشن بورڈ میں میٹرک میں 2nd پوزیشن حاصل کر لی۔ اہل علاقہ کیطرف سے شاندار کامیابی پر مبارکباد۔

سیکھو موجوں سے الجھ کر جینے کا سلیقہ صرف ساحل سے لپٹ جانا زندگی نہیں ہوتی

الحمداللہ رب العالمین۔۔۔ خوشخبری ۔۔۔سعودی عرب نے پاکستان کے لئے ڈائریکٹ فلائٹ کی اجازت دے دی ہے۔۔۔بدھ کے روز یعنی یکم دسمبر 2021 سے سعودی عرب پہنچنے پر صرف 5 دن تک سعودی عرب کی جانب سے بنائے گئے قرنطینہ سینٹر میں قیام کرنا لازم ہوگا۔۔۔۔

جب عورتوں کے پاس موبائل اور گھر میں ٹیلی وژن نہیں ہوا کرتے تھے تو گھر ایسے خوبصورت ہوا کرتے تھے..

انگریز دور حکومت میں تعمیر کیا گیا ایبٹ آباد کا ستو بنگلہ واکنگ ٹریک قدرت کا انمول تحفہ۔

ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام ٹھنڈیانی سیاحوں کا مسکن سطح سمندر سے 8 ہزار 7 سو فٹ بلندی پر واقع سیاحتی مقام پر سیاحوں کے ڈیرے... Video Curtesy: #BOLNews

دنیا کی سب سے طاقتور غذاٸیں۔۔۔ قوت مدافعت بڑھانے والی۔۔۔۔

ڈاکٹر عافیہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف وائرل ہونے والی پریشان کن خبروں پر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا تبصرہ

Courtesy: HUM News... 💞💞