Owais Muzzafer Tappi

Owais Muzzafer Tappi

foster-brother of Pakistan’s President Asif Ali Zardari.

02/10/2022

ملک کو سری لنکا بنانے کی باتیں کرنے والے نیازی نے اپنے صوبے کے پی کے کو سری لنکا بنا دیا
کے پی کے حکومت کے پاس سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دنیے کے لیے پیسے ہی نہیں ہیں.

20/09/2022

Happy Birthday Our Beloved & Brave Chairman PPP Shehzada Bilawal Bhutto Zardari Sahib.

22/08/2022

Baar baar Din ye aye Baar baar Dil ye Gaaye
Tum jiy0 Hazaron Saal ye meri hai Arzoo
Happy Birthday to you.
Happy Birthday to You.
Happy Birthday Bhaijan.
🎂🎉😘❤️

13/08/2022

تاریخ میں لکھا جاۓ گا ایک ایسا ملک بھی تھا جھاں ایک پارٹی کے جلسہ کے لیے کھیل کا میدان تباہ کردیاگیاتھا اور اس پارٹی کا سربراہ کیھلاڑی تھا 😡

13/08/2022
Photos from Owais Muzzafer Tappi's post 12/08/2022

آج قومی اسمبلی میں پاکستانی تاریخ کا منفرد اجلاس..
Whole Credit goes To Ex Pm And incumbent Speaker Of National Assembly Raja Pervaiz Ashraf ❤

12/08/2022

گستاخ رسولﷺ سلمان رشدی لعین پرامریکی ریاست نیویارک کے

علاقے شوٹاکوا میں ہوا۔۔۔💞👌

Photos from Owais Muzzafer Tappi's post 12/08/2022

اے آر وائی کی این او سی کینسل ۔۔۔

12/08/2022

پنکی پیرنی کا ارسلان بیٹا
اسپیشل اسسٹنٹ برائے وزیر اعلی پرویز الہی
۔۔۔

12/08/2022

‏غلامی نامنظور کے نعرے لگانے والی تحریک انصاف نے 25000 ڈالر پر امریکہ سے تعلقات بحال کروانے کے لیے معاہدہ کرلیا۔
کیا کریں، ذہنی غلام جو ہوئے!🖐️

11/08/2022

یہ بدقسمتی اور مکافات عمل کی روشن مثال ہے
کہ جس پارٹی کے لیے
اس شخص نے تمام اخلاقی ، آئینی و قانونی حدیں تک پھلانگیں.

11/08/2022

رسیدیں نکالو۔۔۔بھاگومت۔۔۔🎈

09/08/2022

2سب سے بڑے سبق ملے ہیں کربلا سے کہ
بیبیوں نے پردا نہیں چھوڑا اور سیدوں نے سجدہ نہیں چھوڑا
😥😥😥🙏🙏

08/08/2022

جب سے فارن فنڈنگ مـیں فتنہ پھنسا ہـے تب سے اچھی اچھی خبریں پاکستان کا مُقدر بن رہی ہـیں
ڈالـر کنٹرول
کامن ویلتھ گیمز گولڈ میڈلسٹ

07/08/2022

انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین

Photos from Owais Muzzafer Tappi's post 07/08/2022

Congratulates Arshad Nadeem for creating history with his exceptional performance in setting a new record.

Photos from Owais Muzzafer Tappi's post 07/08/2022

Mukhtalif Mumalik Se Milne Wale Tohfay Qomi Asasa They So-called Sadiq.o.Ameen Apni Taraf Se Tumhare Baap Ki Milkiyat Nahi Thi Chor Daakoo

07/08/2022

36گاڑیاں لیکر عمران خان نے اڈے دے دیئے۔ بہت سستے میں پختونو کا سودا کیا۔
‏ہم کوئی غلام ہے جو تم کہو ہم مان لے ہم صرف گاڑیاں لینگے۔

07/08/2022

‏پی ٹی آئی میں شامل ہوتے ہی سب سے پہلا نقصان یہ ہوتا ہے کہ اللہ آپ سے عقل، غیرت, شرم و حیا, سنجیدگی, تہذیب اور اخلاق چھین لیتا ہے۔
اللہ سب کو اس فتنے سے بچائے۔ آمین

07/08/2022

وہ جو مٹ سکا وہ یزید تھا

جو نہ مٹ سکا وہ حسنؓ ھے
💞

05/08/2022

*ایک خبر کے مطابق سوشل میڈیا پر نمودار ہونے والے یوتھیوں کی کثیر تعداد 25 ہزار روپے تنخواہ پر ملازم ہے*
*لہٰذا ان کی بک بک کا برا نہ مناٸیں* 😂
*ان بیچاروں کے روزگار کا معاملہ ہے۔۔۔۔🤣🤫🤣

05/08/2022

ختم نبوت میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت کا تاج ہے جو اس تاج کو ہاتھ ڈالے گا سرے عام لٹکا دیا جائے گا💞

05/08/2022

مسجد نبوی کی توہین کرنے والے بدبخت یوتھیاں انجام کو پہنچ گئے الحمدللہ،
جو بھی ان بد بختوں کا دفاع کرتے ھیں ان کو بھی نشان عبرت بنا مولا۔
💔🙏

04/08/2022

وہ کون تھا 🤔

04/08/2022

‏سب سے تیز ترین یوٹرن ۔
پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کروانے کے تھوڑی دیر بعد ھی واپس لے لیا👏

04/08/2022

‏عمران خان نے خاندانی روایات کو برقرار رکھا۔ ابو بھی کرپشن پہ نکالے گئے تھے۔ علیمہ خان

04/08/2022

‏جس شخص کا کوئی ذریعہ آمدن نہیں ہے وہ دو طریقوں سے شاہانہ زندگی گزار سکتا ہے۔۔۔خیرات یا کرپشن!!! لیکن خان صاحب نے ایک تیسرا طریقہ ایجاد کیا ہے۔۔۔ خیرات میں کرپشن!!!

25/07/2022

Happy Birthday to Mard e Hur the saviour of democracy President Asif Ali Zardari 🎂🎉

18/07/2022

ہم شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 37 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

10/07/2022

Eid Mubarak t0 Y0u And Y0ur Family.

08/07/2022

اگر کوئی پوچھے کہ انسانیت کیا ہے تو اس کا سیدھا جواب ہے ستار ایدھی
آج عبدالستار ایدھی کی چھٹی برسی ہے ۔
ایک عظیم انسان جس نے بلا تفریق انسانوں کی خدمت کی
اس کی خدمات لکھنے کیلئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں
اللہ اس کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور اس کے درجات بلند فرمائے آمین

08/07/2022

لَبًیکَ اَلّٰھُمَ لَبًیکَ لَبًیکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ لَبًیکَ اِنّ الحَمدَہ وَاِلنًّعَمتَہ لَکَ وَالّمُلکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ لَبًیکَ.

تمام اہلِ اسلام کو حج کا بابرکت جمعے کا دن مبارک ،اللہ پاک سے دعاگو ہیں اللّٰہ پاک پاکستان سمیت تمام عالمِ اسلام کی خیر فرما.

اے پروردگار قرض مرض رسوائی تنگدستی اور

ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما.
آ مین

05/07/2022

‏ ‪ ‬

05/07/2022

5 جولائی 1977 کے دن پاکستان کے آئین پر شب خون مار کر ایک ایسی آمرانہ حکومت قائم کی گئی کہ جس نے عوام سے ان کے حقوق صلب کر لیئے۔

‏ ‪ ‬

Photos from Owais Muzzafer Tappi's post 27/06/2022

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں پیپلز بس سروس کا افتتاح کردیا۔
‏‪ ‬

26/06/2022

پیپلز پارٹی کے خلاف 15 جماعتوں جمعت علماء اسلام اور تحریک انصاف کے اتحاد کے باوجود
پیپلز پارٹی نے پہلے مرحلے میں سندھ بھرمیں جیالوں نے تیروں کی بارش کردی تمام نشستوں پھر بھاری اکثریت سے پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب.
‎ 🇱🇾🇱🇾🇱🇾

26/06/2022

‎ 🇱🇾🇱🇾🇱🇾

Videos (show all)

وہ کون تھا 🤔
پیپلز پارٹی کے خلاف 15 جماعتوں جمعت علماء اسلام اور تحریک انصاف کے اتحاد کے باوجود پیپلز پارٹی نے پہلے مرحلے میں سندھ بھ...
آصف زرداری کے پاس عمران خان کیخلاف   172 سے زیادہ ووٹ ہیں،پرویز الہی.ایک زرداری سب پر بھاری
ﺍﻧﺸﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﮔﻼ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﮨﻮﮔﺎ#BerhoberhoBilawalAwamtumharesathhai
‏ہم ملک بچانے نکلے ہیں آو ہمارے ساتھ چلو مہنگائی مٹانے نکلے ہیں آو ہمارے ساتھ چلو‎#AwamiMarch#BerhoBerhoBilawalAwamtunha...
سخت ویراں ہے جہاں تیرے بعد,                                                                                 کوئ تجھ سا ہ...
وہ دریا دیس سمندر تھی جو تیرے میرے اندر تھیوہ سوندھی مٹی سندھڑی کیوہ لڑکی لال قلندر تھی
تحریک انصاف نقل میں بھی اناڑی نکلی --
‏پوری پی ٹی آئی برطانیہ انیل مسرت کی قیادت میں  ثاقب نثار کو لینے آئیر پورٹ پہنچ گئی، انکا سب کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں
عمران کے U  ٹرن پہ شاہ زیب کا مزیدار تبصرہ
3 ہفتے گزر گے سعودی عرب سے نہ تیل آیا نہ ہی ڈالر کہیں باقی کے جھوٹوں کی طرح یہ بھی جھوٹ تو نہیں اب حکومت IMF کی شرائط ما...

Website