Jamat-E-Islami Keamari
Assallam O Alaikum !! Our aim is to pass knowledge about Islam with-in Islamic community and throughout world.
Kindly put your efforts & play your role to help for the growth of this page community, Jazak ALLAH. Kindly put your efforts & play your role to help for the growth of this page community, Jazak ALLAH.
اپنا معمول بنا لیجیے کہ جب بھی فیس بک پر آئیں تو سب سے پہلے قرآن پاک کی آیت
اور حدیث مبارکہ کو share کیجیے. کیونکہ نیکی کو پھیلانا صدقه جاریہ ہے.
♥ LIKE - THIS - PAGE - IF - YOU - LOVE - ISLAM ♥
کے الیکٹرک اپنا رویا درست کرلے اور بے جا لوڈشیڈنگ ختم کرے ورنا پھر دما دم مست قلندر ہوگا
اور جماعت اسلامی کے نمائندے چائے بسکٹ پر پی پی پی والوں کی طرح اپنا بیانیہ نہیں بدلتا
اگر جماعت اسلامی نے احتجاج یا دھرنے کی کال دی تو پھر لوڈشیڈنگ ختم کر کے ہی چھوڑینگے انشاءاللہ
نکلو گے تو مسئلہ حل ہو گا!
کیونکہ ہر مسئلے کا حل صرف جماعت اسلامی
#اکبریات
جماعت اسلامی ہمیشہ کارکنان کی تربیت پر خصوصی توجہ دیتی ہے
اور روایت کو جاری رکھتے ہوئے اس سال بھی علاقہ کیماڑی کے تحت "شب بیداری کا انعقاد کیا گیا ہے
کل بروز ہفتہ رات 11 بجے بمقام مسجد عثمان بن عفان
تمام کارکنان اپنی شرکت کو یقینی بنائے
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت آغوش ہومز میں محدود سیٹوں پر داخلے کے لیے رجسٹریشن جاری ہے۔
پٹرولیم مصنوعات میں ایک دفعہ پھر 20 روپے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا۔ اس پٹرول بم سے پی ڈی ایم حکومت میں شامل جماعتوں کا عوام دشمن چہرہ مزید بے نقاب ہو گیا۔ یہ عوام کا معاشی قتل ہے،غریبوں کے جیب پر ڈاکہ ہے، یہ ناقابل برداشت بوجھ ہے، عوام کی کمر توڑ دی ہے، آئی ایم ایف کیلئے قانون سازی ،آئی ایم ایف کیلئے ٹیکسوں کا نظام، آئی ایم ایف کیلئے مہنگائی، ائیرپورٹس بندرگاہیں شاہراہیں اور قومی اثاثے بیچے جارہے ہیں.
حکومت مفت پٹرول، مفت بجلی ، مفت گیس اور ججز، جرنیلوں، سیاستدانوں، اشرافیہ اور افسر شاہی کی مراعات کم کیوں نہیں کرتی؟ کب تک عوام بوچھ برداشت کرتے رہیں گے۔ کب تک عوام پر یہ ظلم برداشت کریں گے۔