Benazeer income support program
updateing about benazeer income support program bisp Ahsas program.
انگلیوں کے نشانات کی تصدیق کے بغیر بینظیر وظائف کی ادائیگی کا طریقہ کار۔
میں ایسی عورتوں کو بھی ملا جن میں سے ایک نے کہا کہ بی آئی ایس پی کے پیسوں سے میں اپنے بچوں کے لئے میٹھے چاول بناؤں گی۔
سوچئے! ہمارے گھروں میں تو شاید ہر روز میٹھے چاول پکتے ہیں جبکہ کچھ گھروں میں تین مہینے بعد ایسا موقع آتا ہے اور ان کو یہ خوشی بی آئی ایس پی دیتا ہے: چیئرپرسن بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام، ڈاکٹر محمد امجد ثاقب
اطلاع عام:
کچھ مفاد پرست جعلسازی اور دھوکہ دہی کے غرض سے بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کا نام استعمال کرتے ہوئے غریب عوام سے رقم بٹورنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں اور اپنے مذموم مقاصد کے لئے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا استعمال کرتے ہیں۔براہ کرم ان سے خبردار رہیں۔ بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس درج ذ: . 202424pakistan
بلوچستان ہیلتھ کارڈ یا صرف شناختی کارڈ؟
اگر آپ کے پاس بلوچستان CNIC ہے اور آپ کو کینسر یا گردے کی خرابی جیسی بیماری ہے، تو آپ مفت علاج کے لیے پاکستان کے 1200 درج کردہ ہسپتالوں میں سے کسی بھی جا سکتے ہیں۔ کوئی فارم نہیں بھرنا پڑے گا، کوئی دستاویزات درکار نہیں۔ کوئٹہ میں بھی آپ ٹاپ 30 ہسپتالوں میں مفت علاج کروا سکتے ہیں۔ ایک سال میں 10 لاکھ تک کا علاج بالکل مفت ہے۔ کوئٹہ میں اس کو شروع ہونے کو آج تیسرا دن ہے لیکن صرف 7 افراد نے اس سہولت سے استفادہ کیا ہے کیونکہ لوگ ابھی تک نہیں جانتے کہ اب صرف شناختی کارڈ کی ضرورت ہے اور کسی دوسرے کارڈ کی ضرورت نہیں۔ ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ اس نیک کوشش میں ہمارے سفیر بنیں اور اس معلومات کو صدقہ کے طور پر پھیلا دیں۔
میرے پاس جو خواتین بی آئی ایس پی کی سہ ماہی قسط کی وصولی کے لئے آتی ہیں میں ہر ممکن کوشش کرتا ہوں کہ انہیں رقم کی ادائیگی جلد از جلد کر دوں: محمد جنید بینک ریٹیلر گجر خان
بینظیر نشوونما پروگرام میں شمولیت کے لئے اہلیت کی شرائط اور اندراج کا طریقہ کار۔
زندگی کو آسان بنانا ریاست کا کام تو ہے ہی لیکن یہ ہر فرد کا کام بھی ہے: چیئرپرسن بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام، ڈاکٹر محمد امجد ثاقب
بینظیرکفالت کی جولائی تا ستمبر 9000 روپے سہ ماہی قسط کا اجراء کر دیا گیا ہے۔
چئیرپرسن بی آئی ایس پی ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس ٹیکسلا کا دورہ ، آفس عملے کو خواتین کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آنے اور دفتر کو اپنا دوسرا گھر سمجھنے کی تلقین کی ۔
Dr. Muhammad Amjad Saqib
چیئرپرسن بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام،ڈاکٹر محمد امجد ثاقب نے راشد لطیف یونیورسٹی لاہور میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جہاں انہوں نے 500 سے زائد طلباء، فیکلٹی اور سینئر مینجمنٹ سے خطاب کیا ۔
بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام سے کون سے بچے مستفید ہو سکتے ہیں اور اُن کی عمر کی حد کیا ہے اس بارے میں تفصیل جاننے کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو دیکھیں۔
“ اللہ “ پیسے نہیں دیکھتا اللہ حسن سلوک دیکھتا ہے،برتاؤ دیکھتا ہے،عمل دیکھتا ہے،نیت دیکھتا ہے،اخلاص دیکھتا ہے۔اگر یہ خوبیاں پیدا کرلیں تو پھر باقی ساری خوبیاں پیدا ہوتی چلی جائیں گی۔ اس لئے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کریں: چیئرپرسن بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کا بی آئی ایس پی گوجرانوالہ، حافظ آباد،سیالکوٹ اور گجرات کے عملے سے خطاب۔
Dr. Muhammad Amjad Saqib
نادرا ای کچہری
وزیراعظم کی خصوصی ہدایات پر عوام کی بھرپور سہولت کے لئے نادرا کا اقدام
شناختی دستاویزات سے متعلق شہریوں کے مسائل کا موقع پر ازالہ
فیس بک لائیو پر نادرا ای کچہری کا حصہ بنیں
چیئرمین نادرا کو براہ راست اپنے مسائل بتائیں اور انہیں فوری حل کرائیں
25 اکتوبر 2023 بروز بدھ، پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:00بجے سے 4:00 بجے تک
ای کچہری کے دوران نادرا حکام صرف شناختی کارڈ سے متعلق شہریوں کے مسائل سنیں گے اور انہیں فی الفور دور کرنے کے لئے ضروری اقدامات کریں گے
رابطہ کے لئے ٹیلی فون نمبرز:
0512772200
0518812200
0512772227
0518812227
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے تمام پیغامات صرف8171 کے ذریعے ہی بھیجے جاتے ہیں۔ دوسرے نمبرز سے بھیجے گئے تمام پیغامات جعلی ہیں۔
بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے ڈائنامک سروے میں اندراج کا طریقہ کار۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی درخواست پر فراڈ کرنے والے ملزمان گرفتار. گرفتارملزمان کے خلاف مقدمہ درج، قانونی کارروائی جاری.
سیکرٹری بی آئی ایس پی جناب عامر علی احمد کا موبائل رجسٹریشن سنٹر سے متعلق اہم پیغام۔
میں کوئٹہ کی رہائشی ہوں. میرے بچوں کو بھی بینظیر تعلیمی وظائف مل رہے ہیں جس سے میرے بچوں کو تعلیم جاری رکھنے میں مدد مل رہی ہے.
میں کوئٹہ کی رہائشی ہوں.بینظیر کفالت سے ملنے والی امدادی رقم سے میں اپنے گھر کے اخراجات پورے کرتی ہوں.اس کے ساتھ ساتھ بینظیر تعلیمی وظائف سے میرے بچوں کو تعلیم جاری رکھنے میں مدد مل رہی ہے.
میرا نام نازیہ ہے.مجھے بینظیر کفالت کے تحت 9,000روپے کی سہ ماہی قسط مل رہی ہے اس کے ساتھ ساتھ میرے بچوں کو بھی تعلیمی وظیفہ مل رہا ہے. بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بہت شکریہ.
اس ویڈیو کا مقصد مستحق خواتین کی امدادی رقم سےکٹوتی یا خُردبُرد سے متعلق اندراج کا طریقہ کار سمجھانا ہے-اگر آپ کی بینظیر کفالت یا بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام سے ملنےوالی رقم میں کٹوتی کی گئی ہے تو شکایت درج کروانے کےلئے بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے قریبی تحصیل آفس تشریف لے جایئں۔
(لاہور:2023-10-18)چئیر پرسن بی آئی ایس پی،ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کی بینطیر انکم سپورٹ پروگرام کے ساتھیوں سے گفتگو. یہ تقریب مسجد حضرت میاں میر رحمت اللہ علیہ میں منعقد ہوئی۔ شفافیت ' سادگی ' کفایت شعاری اور خوداحتسابی کو یقینی بنانے کے لئے ایسی تقاریب دفاتر میں نہیں مساجد میں ہوا کریں گی انشاءاللہ
Dr. Muhammad Amjad Saqib
جولائی تا ستمبر بینظیرکفالت کی سہ ماہی قسط وصول کرنے کے بعد خواتین کی خوشی۔
وظیفہ کی وصولی کے لئے انگلیوں کے نشانات کی تصدیق ناہونے کی صورت میں رقم وصولی کا طریقہ کار
میرا شوہر پھول بیچتا ہے۔گزشتہ3سال سےمیرا بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کا اکاؤنٹ بلاک تھا۔اس سال میرا اکاؤنٹ بحال ہو گیا ہے اور اس امدادی رقم سے میں اپنےبچوں کو پڑھاؤں گی۔اکاؤنٹ بحال کرنے پر میں بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کی بےحد شکر گزار ہوں: فرزانہ بی بی
خواجہ سراؤں کی بینظیرکفالت پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ کار۔
بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کا ڈیٹا بہت شفاف ہے: چیئر پرسن بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام، ڈاکٹر محمد امجد ثاقب
#بینظیراِنکم_سپورٹ_پروگرام کے وظائف میں #کٹوتی سے متعلق #شکایت کے اندراج کا طریقہ کار۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں
#بینظیراِنکم_سپورٹ پروگرام کے ڈائنامک سروے میں اندراج کا طریقہ کار۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت،امدادی رقوم کی ادائیگی اور دیگرمتعلقہ سوالات کے براہِ راست جوابات جاننے کے لئے خیبرپختونخواہ کے رہائشی ڈائریکٹرجنرل خیبرپختونخواہ سے لائیو ای-کچہری میں12اکتوبر2023بروز جمعرات دن10:30بجےسے لے کر12:30بجے تک درج ذیل نمبرپر رابطہ کریں۔5815421-091
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے تمام پیغامات صرف8171 کے ذریعے ہی بھیجے جاتے ہیں۔ دوسرے نمبرز سے بھیجے گئے تمام پیغامات جعلی ہیں,
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ
اسلام آباد میں سوشل پروٹیکشن کورس کی اختتامی تقریب کا انعقاد ہوا جس کے مہمان خصوصی چیئرپرسن بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام ڈاکٹر امجد ثاقب تھے۔تقریب سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ریاست سوشل پروٹیکشن کے ذریعے اپنے باشندوں کی زندگی آسان بنا رہی ہے۔
بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں شمولیت کے لئے شرائط اور رجسٹریشن کا طریقہ کار۔