Fix This

Fix This

Fix This Lakki Marwat

Photos from Fix This's post 17/03/2023

ابھی تھوڑا عرصہ قبل ہی گمبیلا پل پر اس جگہ کی مرمت کی گئی تھی لیکن کل دیکھ کر حیرانی ہوئی کہ دوبارہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی۔ متعلقہ محکمے کے اہلکاروں میں نہ تو شرم ہے اور نہ حیاء ہے۔ معلوم نہیں کہ اس کا بل کتنا بنایا ہوگا۔

Photos from Dr Shah Zaib Khan Marwat's post 24/07/2022
08/07/2022
10/06/2022

Alhamdulilah Excellent results of my dietplan for weight loss
الحمداللہ میرے ڈائٹ پلان سے اس بھائی کا وزن 3 مہینوں میں 108 کلو سے کم ہوکر 88 کلو ہوگیا ھے صرف اور صرف ڈائٹ پلان سے ورزش کے بغیر
اگر آپ بھی اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو ویٹس ایپ پر رابطہ کرے ۔
Whatsapp number 03119543823
ڈائٹ پلان فیس 3 ہزار روپے
نوٹ:فری میں کوئی ڈائٹ پلان نہیں ملے گا اسلئے اپنا اور میرا ٹائم ضائع نہ کریں شکریہ
علماء کرام اور بیواؤں کے ساتھ فیس میں خصوصی رعایت ہوگی

02/06/2022

Alhamdulilah Excellent results of my dietplan
الحمداللہ میرے بتائے ہوئے ڈائٹ پلان سے اس بھائی کا وزن 7 دنوں میں 71 کلو سے کم ہوکر 67 کلو ہوگیا ھے ۔
اگر آپ بھی اپنے ڈھول جیسے پیٹ سے پریشان ہو اور وزن کم کرنا چاہتے ہو تو علاج کیلئے رابطہ کرے
ڈائٹ پلان فیس 3 ہزار روپے
Whatsapp number 03119543823

22/05/2022

‏ایک تصویر ایک سو کہانی(تکبر سے بچو)
چہرے پہ جھریاں، ہاتھوں میں رعشہ، لڑکھراتی زبان، مستقل ویل چیئر، ہر قسم کے وسائل کے باوجود بغیر کسی خوراک کے صرف ادویات پر گزارہ، کبھی اسکا پروٹوکول دنیا دیکھتی تھی، کل کا مرد آہن، آج کا بے بس و لاچاری کی تصویر، اسے سو بار وردی سمیت منتخب کروانے والے ‏فصلی بٹیرے کبھی کا ساتھ چھوڑ کر کسی اور گاڑی کے مسافر بن چکے ہیں۔ یہ طاقت یہ اختیار انسان کے پاس عارضی ہے اور دوسروں کو اس سے سیکھنا چائیے . جب اختیار ھے تو کوئی ایسا کام کر جاو کہ دنیا تمھیں یاد رکھے۔ تم رہو نہ رہو ۔لیکن یہ دنیا رہی گی سو کسی کی دل آزاری نہ کرئے اور کسی کا حق نہ کھاو۔آنسان بہت کمزور ہے سو تکبر کے ساتھ رہ کر آپ کسی کا کچھ نہیں آکھاڑ سکتے۔
~منقول

14/05/2022

Alhamdulilah Excellent results of my dietplan For Weight loss
الحمداللہ میرے ڈائٹ پلان سے اس بھائی کا وزن 85 دنوں میں 104 کلو سے کم ہوکر 80 کلو ہوا ھے صرف اور صرف ڈائٹ پلان سے ورزش کے بغیر
اگر آپ بھی صرف اور صرف خوراک کی پرہیز (یعنی ڈائٹ پلان سے) سے اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہو اور آپ کے پاس ورزش کا ٹائم نہیں ھے تو ہمارے ساتھ ویٹس ایپ پر رابطہ کرے
ڈائٹ پلان فیس 3 ہزار روپے
نوٹ: فری میں کوئی ڈائٹ پلان نہیں ملے گا اسلئے اپنا اور میرا ٹائم ضائع نہ کرے شکریہ
Whatsapp number 03119543823

Photos from Dr Shah Zaib Khan Marwat's post 02/05/2022

Plx like and follow my page

29/04/2022

اسلام و علیکم دوستوں یہ میرا آفیشل نیا پیج ھے پرانے میں کچھ مسئلہ آرہا ھے ۔
اسلئے آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ اس پیج کو لائیک اور فالو کریں شکریہ

Moles Removal by laser
اکثر لڑکے لڑکیوں کے چہرے یا جسم پر کالے تل ہوتے ھیں جو کسی قسم کی دوائی سے نہیں دور ہوتے ۔
اس کیلئے لیزر علاج ہوتا ھے اور لیزر مشین سے اسکو ہٹاتے ھے۔
نیچے تصویر میں ایک مریض کے کالے تل لیزر مشین کی مدد سے ہٹائے ھے ۔اپ لوگ خود دیکھ سکتے ھے ۔
اگر آپکا بھی یہ مسئلہ ہے تو علاج کیلئے رابطہ کرے
Whatsapp number 03119543823
کلینک برانج 1 لکی مروت سٹی
کلینک برانج 2 ڈیرہ اسماعیل خان

27/04/2022

تمام مروت بھائیوں اور تمام پاکستانیوں سے گزارش ھے کہ twitter پر اس ٹرینڈ کو عام کرے ۔
ریحان لکی مروت سٹی سے 2 ماہ سے لا پتہ ھے ۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ

28/03/2022

گلی محلوں میں موٹر ساہیکل پر ناقص قلفی,آئس کریم والوں کی وجہ سے بچوں کو شدید بیماریوں کا خدشہ ہے انتظامیہ نوٹس لے

28/03/2022

*محکمہ تعلیم خود تعلیم کا دشمن بن گیا*
لکی مروت (لیاقت علی صیام سے) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) لکی مروت نے سینکڑوں بچیوں کا مستقبل داؤ پر لگا دیا۔محلہ ریلوے اسٹیشن کا گرلز پرائمری سکول بند کر کے بچیوں کو در بدر کر دیا۔عرصہ 19 سال سے محلہ ریلوے اسٹیشن گرلز پرائمری سکول قائم ہے، 24 فروری 2022 کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ نے سکول کا دورہ کیا اور اسے غیر قانونی قرار دے کر بند کرنے کے احکامات دے دیے اور پورے سٹاف کو بھی تبدیل کر دیا۔اس وقت صورتحال یہ ہے کہ تقریبا ایک ماہ چار دن سے سکول بند پڑا ہے اور 250 سے ذائد بچیاں در بدر گلیوں میں پھر رہی ہیں،ایسے وقت میں جب سالانہ امتحانات سر پر کھڑے سکول کی بندش بچیوں کا سال تباہ کرنے کے مترادف ہے۔
● علاقے میں نزدیک کوئی بھی دوسرا گرلز پرائمری سکول نہیں ہے اور نہ ہی یہ معصوم بچیاں کسی دور دراز کے سکول میں جا سکتی ہیں۔
■ سب سے اہم مسئلہ یہ ہے کہ بچیوں کو سرٹیفیکیٹس تک نہیں مل رہے کیونکہ سکول انتظامیہ کے مطابق رجسٹرڈز ڈی او او صاحبہ ساتھ لے گئی ہیں
● بچیوں کے والدین اور اہل محلہ نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر یہ سکول غیر قانونی ہے تو اتنے سالوں سے یہاں سٹاف کیسے تعینات رہا ہے اور انہیں تنخواہیں کہاں سے ملتی رہی ہیں۔
■ضلعی انتظامیہ کو بھی اس مسئلے سے آگاہ کیا جا چکا ہے لیکن شاید ان غریب بچیوں کی مستقبل کی انہیں بھی پرواہ نہیں۔
■ والدین سے بھی درخواست کرتی ہے کہ اس قومی مسئلے کے حل کیلئے عدالت سے رجوع کریں
● #اہل علاقہ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے بچیوں کے ساتھ اتنے بڑے ظلم کا نہ محکمہ تعلیم کوئی نوٹس لے رہا ہے اور نہ ہی اعلی حکام ٹس سے مس ہو رہے ہیں۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مسلے کافوری نوٹس لیکر سکول کو بچیوں کیلئے کھولا جائے،بچیوں کا سالانہ امتحان لیا جائے جس کے بعد محکمہ قانون کے مطابق اپنی کاروائی کرے

24/03/2022

Fix This
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

Photos from Fix This's post 14/03/2022

Send by FixThisLakkiMwt member
یہ لکی مروت سٹی محلہ میناخیل کا مین سرکاری روڑ ھے اور انتہائی مصروف روڑ ھے یہاں پر گرلز ھائی سکول نمبر 1 بھی ھے ۔
3 دنوں سے ایک گھر میں پریشر پمپ کیلئے بور شروع ھے اور بور کا سارا پانی اور مٹی گلی اور روڑ میں آرہا ھے جسکی وجہ سے تین دنوں سے عوام اور سکول کی معصوم لڑکیاں بہت پریشان ھے ۔
آج سکول کی تین لڑکیاں اس کیچھڑ میں گر گئی تھی اور انکے سارے کپڑے خراب ہوگئے تھے جس کی وجہ سے انکو سکول سے چھٹی کرکے گھر جانا پڑا ۔
ڈپٹی کمشنر لکی مروت تحصیل مئیر لکی مروت چیرمین لکی سٹی 1 اینڈ 20 اسٹنٹ کمشنر لکی مروت ڈی پی او لکی مروت اور متعلقہ اداروں سے درخواست ھے کہ جن لوگوں نے گلی اور روڑ کا یہ حال کردیا ھے انکے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے ۔
عوام سے بھی درخواست ہے کہ اپنے حق کیلئے آواز اٹھائے
بعض میڈیا والوں سے درخواست ہے کہ اگر انکو پولیس اور سیاسی لوگوں کی چاپلوسی سے ٹائم مل جائے تو لکی مروت کے حقیقی مسائل کو بھی اجاگر کرے شکریہ
لکی کا حامی و ناصر
فکس دس لکی مروت
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے

Photos from Dr Waseem Notes.'s post 02/01/2022

Videos (show all)

FixThisLakkiMarwt
Lakki marwat
Lakki sabzii mandii

Telephone

Website

Opening Hours

Monday 09:00 - 00:00
Tuesday 09:00 - 00:00
Wednesday 09:00 - 00:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00