Life is all about determination.

Life is all about determination.

This page is based on true inspirational stories which tells us that life is not easy but determinat

20/01/2018

یہ قبرستان آبادی سے کچھ ہٹ کر تھا۔۔یہاں رات تو رات دن میں بھی خاموشی کا راج ہوتا تھا۔۔اس لیے یہاں سے رات کو گزرنے کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا۔۔
وہ بھی ایک اندھیری رات تھی۔۔۔چاند بھی افق پر نہیں نہیں نکلا تھا لہذا سردیوں کی یہ اندھیری رات کچھ زیادہ ہی کالی اور خاموش تھی۔۔فضاء میں عجیب سی اداسی پھیلی تھی۔۔۔
رات کے بارہ بجے۔۔قبریں پھٹنا شروع ہو گئیں۔۔۔ان میں سے مُردے باہر نکلنا شروع ہوئے۔۔فضا کی خاموشی کو کھڑکھڑاتے کفن کی آوازیں چیرنے لگیں۔۔فضاء میں کافور کی خوشبو پھیلنے لگی۔رات کی گہری سیاہ تاریکی اور چمکتے سفید کفن کا امتزاج انتہائی خوفزدہ تھا۔۔۔مرُدوں کی یہ بستی زندہ ہو گئی۔تمام مُردے ایک معمول کی مانند شمالی دیوار کی جانب چلنے لگے۔۔
چاچا فضل حق اور غلام رسول آپس میں ہنسی مذاق کرنے لگے۔یہ دونوں پینتیس سال سے اس قبرستان میں ساتھ ساتھ دفن تھے۔۔۔بہت سے مُردے گروپ کی صورت بیٹھ کر گپ شپ کرنے لگے۔۔نئے آنے والے مُردے اپنے مرنے کی وجہ بتانے لگے۔۔کچھ اپنے دکھڑے سنانے لگے۔۔کسی کو بیوی کی یاد ستا رہی تھی۔۔کسی کو اولاد کا غم ستا رہا تھا کہ ان کا کیا بنا ہو گا۔۔
ایسے میں تھوڑی سی دور ایک قبر سے ڈری سہمی سسکیاں بلند ہوئیں۔ قبر نئی تھی اور پھٹی ہوئی تھی لیکن اس کا مکین ابھی تک اس کے اندر ہی تھا۔۔ یہ سسکیاں اتنی بلند ضرور تھیں کہ سب کو سنائی دیں۔۔،۔۔قبر کی مٹی ابھی تک گیلی تھی۔۔اس کے ارددگرد پھول کی پتیاں بکھری ہوئی تھیں۔۔جو کہ یقینا قبر پھٹنے سے پہلے تک قبر کے اوپر تھیں۔۔
چاچا فضل دین اپنا بوسیدہ کفن سنبھالتے ہوئے قبر کی جانب گیا۔۔سب کی نظریں چاچا فضل دین اور قبر پر تھیں۔۔چاچا فضل دین نے قبر میں جھانکا تو سفید مہکتے کفن میں ، زخموں سے چور ایک چھوٹی سی بچی لیٹی ہوئی تھی۔۔جس کی درد بھری سسکیاں کلیجہ چیر رہی تھیں۔۔چاچا فضل دین کو دیکھ کر وہ بچی مزید سہم گئی اور اس کی سسکیاں رونے کی آواز میں بدل گئیں۔۔چاچا فضل دین نے نیچے جھک کر نتہائی پیار سے اس بچی کے سر پر ہاتھ پھیرا اور اسے باہر آنے کی دعوت دی۔۔۔ایک منٹ کی جھجھک کے بعد وہ بچی چاچا کا ہاتھ تھام کر قبر سے باہر آ گئی۔۔۔چاچا اس بچی کو لیے شمالی دیوار کے پاس آ گیا۔۔
تمام مُردے چاچا فضل دین اور اس بچی کے اردگرد اکٹھے ہونے لگے۔۔ہر کوئی اس بچی کے حالات اور اس کے چہرے پر موجود زخموں کے بارے جاننا چاہتا تھا۔۔
"بیٹا! کیا نام ہے تمہارا؟ کیا ہوا تھا؟ کس نے روندا تمہیں؟" اس بار غلام رسول نے بچی سے پوچھا
"انکل! زینب نام ہے میرا۔قصور کی رہنے والی ہوں۔۔ایک انکل چاکلیٹ کے بہانے ساتھ لے گئے تھے۔ پھر وہ ایک سے زیادہ انکل ہو گئے۔۔ان سب نے مل کر پہلے مجھے روندا ۔۔پھر مجھے مارا۔۔میرا گلا دبانے لگے۔۔جب وہ گلا دبا رہا تھا مجھے میری مما یاد آ رہی تھیں۔جو میری چھوٹی سے چھوٹی تکلیف پر رو اٹھتی تھیں۔۔مجھے میرے پاپا یاد آئے کہ وہ یہاں ہوتے کیا ان کی جرات ہوتی مجھے چھونے کی۔۔میں چیخنا چاہتی تھی لیکن آواز نہیں نکل رہی تھی۔۔میں رو رہی تھی۔۔بے آواز رو رہی تھی۔۔درد تھا کہ بڑھتا جا رہا تھا۔۔خون تھا کہ بہتا جا رہا تھا۔۔پھر اچانک اندھیرا چھا گیا۔۔اب یہاں آنکھ کھلی"
اس کی داستان سن کر ان مُردوں کے جذبات جاگ گئے کوئی رو رہا تھا، کوئی غصے میں تھا۔۔قبرستان کی اس چار دیواری میں جذبات عروج پر تھے اور چار دیواری سے باہر کی دنیا میں مُردہ جذبات لیے لوگ سکون کی نیند سو رہے تھے۔۔یہ سوچے بنا کہ کل کو ان کی زینب کی باری بھی آ سکتی ہے۔۔

08/01/2018

LIFE FROM MY VIEWPOINT.
Yesterday when I went to salon I saw a little girl working there cleaning the floor. I felt really bad upon seeing her state. I asked her that “ don’t you go to school” She replied “ that sometime before I was going then after the death of my mom my grandmother asked me to go to work with my sister as my aunt’s daughter work here so we can run a committee”. I then ask her that “how old is she” upon which she replied” that she is 11 years old and have 4 other siblings and she is the eldest among all”.
I knew that she was suffering a hard time, she had grew more than her age.
Upon asking the question that doesn’t she feel like going to school she said that before coming here she don’t like but now she wants that she should study, she should become something. Her father is a donkey cart driver and earns different amount of money each day like 300. She said that after the death of her mom her maternal family blamed her father for killing their daughter after which her father became mental and left their house. Then she started to live with her grandmother. Her grandmother said that all her siblings are nonserious in study so, they should start to work. That is the main reason she is working here.
I asked her didn’t her dad remarried for the second time she replied smiling that “not for the second time but third time also” but she don’t have any step siblings. Only her one sister who is younger than her is being taken by her maternal aunt and her aunt admitted her in school and that’s why she is studying. She told me that her step mom don’t do any work except washing the clothes of her husband. She said that when she beat them their father says beat them more. She also told me that usually she reach late at night (10 P.M) so, she sleeps in her aunt house instead of going to her own house. She said that her younger siblings asks her that why don’t she come home. She told them that because she works here. She said that now when she said to grandmother that she wanted to study she was told that no she has to work only.

Dear fellows I felt very helpless seeing her state but I was not in the condition to help because in Pakistan child labour is common and everyone has the same story either their mom or dad has died or they are too poor or their dad or mom has remarried. But I believe that one day will surely come when I will do something for these children.

08/01/2018

Aoa everyone this page is specially made so you can read some material really different. I am trying my best to share the true inspirational stories.
Fatimah Sattar

Website