Govt. College Peshawar
A Govt. Institution working under Higher Education Of Khyber Pakhtonkhwa Pakistan. It serves free education for All Pakistani citizens.
Merit lists update
Comp Science
DL 948 (4th merit list)
NL 978 (4th merit list)
JL 909 (Ist merit list)
Pre Eng
DL 907 (4th merit list)
NL 980 (4th merit list)
JL 828 (Ist merit list)
Pre medical
DL 976 (evening)
JL 976 (Morning)
NL 1045
Arts
NL 830
JL 662
Admission Dates : 5th and 7th september.
BS admissions details at G.C. Peshawar
BS admission details.
Government College Peshawar
3rd merit list
Pre Med
NL = 1045
DL = 1005
JL = 976
C Employee =853
Disable = 964
PRE ENG
NL = 989
DL = 901
COMP SC
NL = 992
DL = 952
College employee = 920
Disable = 842
Arts
NL = 842
DL = 719
Disable = 658.
1st Year 2nd Merrit List For 1st Shift.
1. Pre-Medical.
Local-1006
Non Local-1047
Disabl- 968
College emp. 914
2. Pre-Engineering.
Local-
Non Local-
3. C/Science.
Local-
Non Local-
Disable 859
College employee 934
4. Arts.
Local-729
Non Local-850
Disable 698
1st Year 1st Merrit List Govt. College Peshawar
For 1st Shift.
1. Pre-Medical.
Local-1019
Non Local-1054
2. Pre-Engineering.
Local-952
Non Local-1019
3. C/Science.
Local-972
Non Local-1005
4. Arts.
Local-767
Non Local-893
Admission details revised
Intermediate Admission announced.
Please open url below for admission details and apply online.
http://www.admission.hed.gkp.pk/register
Access denied | Online College Admission System, Govt. of Khyber Pakhtunkhwa INSTRUCTIONS: This is the first step of online admission process. Please provide your mobile number and set your login password. Fields with * are mandatory.
Admission announcement of Shanghai Jiao Tong University at Govt. College Peshawar
Science exibition
Science exhibition at Govt. College Peshawar 14 January 2020
Govt college Peshawar 21 december 2019
On kashmir day.. Govt. College Peshawar
Principal and staff members.
14 August 2018. At Government College Peshawar
See a black hole for the first time in a historic image from the Event Horizon Telescope The black hole is at the center of Messier 87, a galaxy about 54 million light-years away.
*پشاور یونیورسٹی میں بچوں پر تشدد کا واقعہ – کیمرے سے ہٹھ کر تجزیہ*
پشاور یونیورسٹی میں بچوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے اور بہت سے لوگ اس پر تبصرے کر رہے ہیں ۔ ذیل میں بظاہر اس ناپسندیدہ عمل کا پسِ پردہ تجزیہ کیا گیا ہے ۔
پشاور یونیورسٹی کا کیمپس مقامی آبادیوں میں گھرا ہوا ہے اور ملازمین و طالبعلموں کے علاوہ قریبی علاقوں کے لوگ بھی مختلف امور کے سلسلے میں پشاور یونیورسٹی آتے جاتے رہتے ہیں ۔
ان خارجی لوگوں میں مختلف عمر کے *چند بچے* بھی شامل ہیں جو *بظاہر بھیک مانگنے* یونیورسٹی کیمپس کا رُخ کرتے ہیں ۔ ان بچوں کی ظاہری اور پوشیدہ حقائق یہ ہیں ۔
• جو بھکاری بچے یونیورسٹی میں وارد ہوتے ہیں *ان کا تعلق افغان مہاجرین* سے ہے اور جو افغان کیمپ میں رہائش پذیر ہیں ۔
• یہ بچے *بلا کسی ناغہ کیپمس میں آتے ہیں* اور مختلف مارکیٹوں (کھانے پینے کی دکانوں) کے ارد گرد مصروف عمل رہتے ہیں ۔
• اب سوال یہ ہے کہ ان افغان مہاجرین بچوں نے بھیک مانگنے کے لیے *یونیورسٹی کیمپس کا انتخاب کیوں کیا ؟* اگرچہ اُن کے قریب ہر وقت بارونق بورڈ بازار ، حیات آباد کے خوشحال مکینوں اور کارخانو مارکیٹ میں کروڑپتی تاجروں سے خیراتی پیسے اکھٹا کرنا بہت فائدہ مند ہوسکتا ہے , بہ نسبت بے ورزگار طلباء سے بھیک مانگنے کے ۔ اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے کہ سرکاری یونیورسٹی کے طلباء بے چاروں کے پاس کتنے پیسے ہونگے ؟
• اگر بھیک مانگنے کے لیے بہترین مواقع دستیاب نہیں ہیں تو پھر مندرجہ ذیل *خدشات کو تقویت ملتی ہے ۔*
یونیورسٹی کے اندر سگریٹ اور نسوار کے فروخت پر پاندی ہے تو *کیا یہ بچے سٹوڈنٹس کے لیے سگریٹ / نسوار کی فراہمی کے خدمات* تو ادا نہیں کررہے ہوتے ہیں ؟
• میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور یونیورسٹی کے طلباء میں (بشمول طالبات کے) *آئس کا نشہ* بھی استعمال ہونے کا خدشہ ہے ۔ اب یونیورسٹی گیٹس پر پولیس کی کھڑی نگرانی میں کون ہوسکتا ہے جو منشیات کیمس کے اندر لاتا ہوگا ؟ کونسا ایسا سمگلر ہوگا جو باقاعدگی سے طالبات کو نشہ فراہم کراتا ہوگا اور نسبتاً رجعت پسند پشتون معاشرے میں طالبات سے بِلا کسی روک ٹوک کے میل جول رکھتا ہوگا اور اُن کو منشیات فراہمی اور پھر رقم وصول کرتا ہوگا ؟ اگر میڈیا رپورٹس کسی حد تک درست ہیں اور پشاور یونیورسٹی میں منشیات کا استعمال ہوتا ہے تو کیا کہیں یہ افغان مہاجرین کے بچے اس خبیث کام میں سہولت کار تو نہیں ہیں ؟ کیوں کہ جب ایک بچہ کسی لڑکی سے بات چیت کرتا ہوگا تو اردگرد کے لوگ اس کو بُرا نہیں سمجھتے اور یوں منشیات فروش آسانی سے اپنا مال گاہک کو فروخت کردیتے ہونگے ۔
• کیمپس کے اندر مختلف قسم کے دیگر لوگوں اور پھر ہزاروں کی تعداد میں نوجوان طالبعلموں کے درمیان رہتے ہوئے کہیں یہ بچے *سیکس ورکرز* تو نہیں ہیں ؟ جو نہ صرف ہماری نوجوان نسل کی تباہی بلکہ تعلیمی ماحول کو بھی نقصان پہنچا رہے ہیں ۔
• اس کے علاوہ یہ بچے ویسے بھی خطرے کا باعث بن سکتے ہیں کیوں کہ یہ یونیورسٹی کے کسی بھی گراونڈ ، سرکاری تقریب یا شادی ہال وغیرہ میں آسانی سے گُھس سکتے ہیں ۔ *ان بچوں کو یونیورسٹی کا گوشہ گوشہ معلوم ہے* اور اگر خدانخواستہ یہ بچے دانستہ یا نادانستہ طور سے کسی مضموم مقصد میں استعال ہوئے تو ۔ ۔ ۔ ؟
ان بچوں کو بارہا سمجھایا گیا ، روکا گیا ، والدین کو بلوایا گیا ، لیکن یہ ساری حکمت عملیاں ناکام ٹھریں ۔ جس سے اس مقصد کو تقویت ملتی ہے کہ بھیک مانگنے کے علاوہ ان مہاجر بچوں کے کچھ اور مقاصد بھی ہوسکتے ہیں ۔
اب ایک ذمہ دار افسر نے ان بچوں کو ڈرانا چاہا اور اس کی ویڈیو بنی تو پہلی نظر میں یہ ایک قابلِ مذمت فعل ٹھرتا ہے مگر ان بچوں کے یونیورسٹی پر ناپسندیدہ اور منفی اثرات کا جائزہ لیا جائے تو ان کی موجودگی ( اللہ نہ کرے) بہت خطرناک ثابت ہوسکتی ہے ۔
اگر ہمیں اپنے بچوں اور بچیوں کو صاف ستھرے ماحول میں پڑھانا ہے تو یونیورسٹی انتظامیہ کو ہر مناسب طریقے سے ان بھکاری بچوں کو کیمپس کے ماحول سے دور رکھنا ہوگا ۔
شکریہ .
( راقم کا K.G سے لکر Ph.D تک کی تعلیم کے لیے پشاور یونیوسٹی سے تعلق رہا ہے اور عرصہ چالیس سال سے پشاور یونیورسٹی کے قریب رہائش پذیر ہے ۔
قارئین کو اس مضمون میں کی گئی باتوں سے اختلاف کی اجازت ہے ۔)
14th August celebrations at Govt. College Peshawar
First Shift 1st Merit List For 1st Year,
Pre-medical
Non Local-
District Local- 996
Pre-Engineering
Non Local- 1003
District Local- 953
Computer Science.
Non Local- 975
District Local- 931
Arts
Non Local- 896
District Local- 786
By Ali GC peshawar.
MS wala ab courts k chakar lagaty raho is k pechy. BA pass waly PMS ao CSS walo ko allowances lagty han. Wo be 100000 Rs tak. Ap logo py badmashi be kerty han. Ao Taso 2500Rs pasy kareegy. This is symbol of Unity.
Human body is broadly composed of Flesh, Blood and Bones. All these are composed of Cells and Proteins (with apology to Biologists) which are further divided into Molecules. Molecules are composed of Atoms. Atoms are composed of Electron and Nucleus. Electron is indivisible, Nucleus is composed of Protons and Neutrons. Protons and Neutrons are composed of Quarks. Quarks are composed of small Bits of Energy Strings. Energy Strings are nothing but Vibrations and Frequencies. There is no way yet to go deeper any more.
Now after peeling off the entire human body bit by bit we reach to something that is a non living thing (Energy) and indeed all non living things are also composed of the same stuff (particles and energy). While peeling off the body, there were no clues about Life, Consciousness, Soul, and Feelings. I am clueless that how can a set of same Atoms, Particles, Energy and Frequencies make up two entirely different things i.e. Living and Non-living ???
Watch the reality.. . .
Why ramzan is obligated on us....