ALI GILL 34

ALI GILL 34

بولو کہ چپ رہنا ظلم ہے!
علی گل
(سچ بولنا بہت ضروری ہے مگر?

Photos from ALI GILL 34's post 04/11/2023

سبھی چراغ بڑی دیر اس کی زد میں رہے
ہوا سے کہنا کہ اس بار اپنی حد میں رہے

وہ جن کو ظلمتِ شب پر قلم اٹھانا تھا
وہ محو ، مدحتِ تفسیرِ خال و خد میں رہے

کومل جوئیہ

09/10/2023

Like my Page-fb
پنجاب ٹیچرز یونین PTU
https://www.facebook.com/p.teachersunion?mibextid=ZbWKwL

پنجاب ٹیچرز یونین PTU پنجاب ٹیچرز یونین رجسٹرڈ پنجاب

Ali Gill - YouTube 04/09/2023

https://www.youtube.com/

Subscribe please

Ali Gill - YouTube شاہین ہوں میں پرواز ہے کام میرا!

27/08/2023

واپڈا کے خلاف احتجاج کا ہر گِز یہ مطلب نہیں ہے کہ ہم بِل نہیں دیں گے یا سرکاری عملے اور دفاتر کو نقصان پہنچائیں گے، ہمارا مقصد صرف اور صرف ان ناجائز ٹیکسز سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے اور بجلی کے یونٹس پر مساوی ریٹس لگوانا ہے، ہمارا مقصد ان لوگوں کی ایاشی ختم کرنا ہے جو فری بجلی استعمال کرتے ہیں اور ان کے یونٹس کی ایڈجسٹمنٹ ہمارے سے لی جاتی ہے، ہم اپنے حق کیلئے آواز بلند کر رہے ہیں اور تب تک کریں گے جب تک ہمارے اور یہ سے یہ جبری ٹیکس ختم نہیں کیے جاتے۔
علی گل

26/08/2023

#محترم جناب کنٹرولر الیکٹرک سپلائر پاکستان
جناب عالی!
گزارش ہے کہ تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکسز کے سلسلہ کی وضاحت کی جائے .......
شکریہ
1.بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟
2.کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
3.کس پرائیس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
4 .کون سیے فیول کی کس پرائیس پر ایڈجسٹمنٹ؟
5.بجلی کے یونٹس کی قیمت ( جو ہم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
6.ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ہم کیبل استعمال کرتے ہیں الگ سے پیسے دیکر .
7.جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ہے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ہے؟
8. کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
9.جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رہے ہیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
10.کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز.
11.ود ہولڈنگ چارجز کس شے کے؟
12. میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا اس کا کرایہ کیوں؟
13. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟

منجانب.. مُحِبِّ وطن پاکستانی

26/08/2023

ایک بادشاہ کو سب سے زیادہ تکلیف اس بات سے پہنچتی ہے جب اس کی رعایا اس کے خلاف کھڑی ہوتی ہے
علی گل

Photos from ALI GILL 34's post 26/08/2023

26/04/2023

محبت اور جنگ میں مار وہی کھاتا ہے جو حریف پر اعتبار کرلیتا ہے، علی گل

19/04/2023

پرکَھن لئی میں مِتراں نوں
ویلا اوکھڑا لے آندا اے

لکھ آکھن اساں تیرے نال!
بھار اخیر سِر اپنے آندا اے

نیکی گِنوا، نیکی برباد نہ کریے
سپاں پیایا ددھ حرام جاندا اے

توں تے کملا ایں، تینوں بھل کاہدی!
چُمیا منہ سُتے بال دا بُھل جاندا اے!

جھوٹے بندے نال جے ٹُریےباسِط
سچ فیر کِتھے بولیا جاندا اے!
بقلم خود

17/02/2023

لیکن عمران خان کی حکومت میں

16/02/2023

ایک ہم ہیں کہ غمِ دہر سے فرصت ہی نہیں
ایک وہ ہیں کہ غمِ ذات لئے پھرتے ہیں

افریقہ میں ایک ماہرِ سماجیات نے بچوں کے ساتھ ایک تجربہ کیا. اس نے پھلوں سے بھری ایک ٹوکری ایک درخت کے پاس رکھ دی اور بچوں سے کہا کہ دوڑ لگائیں، جو بچہ سب سے پہلے ٹوکری تک پہنچے گا، سارے پھل اسی کو ملیں گے. جب اس نے دوڑنے کا اشارہ کیا، تو بچوں نے ایک دوسرے کے ہا تھ تھام لئے اور ایک ساتھ دوڑتے ہوئے پھلوں تک پہنچے. اس کے بعد وہ ایک دائرے میں بیٹھ گئے اور پھل کھانے لگے. جب سائنسدان نے پوچھا کہ آپ نے مل کر دوڑنے کو کیوں چنا جبکہ ان میں سے ہر ایک سارے پھل بھی حاصل کر سکتا تھا ؟ ان میں سے ایک بچے نے جواب دیا، "اوبنٹو" جس کا مقامی زبان میں مطلب ہے کہ کوئی اکیلا کس طرح خوش ہو سکتا ہے جبکہ باقی سارے غمگین ہوں؟

16/02/2023

محبت شروع کے چند دن ہوتی ہے اس کے بعد رکھ رکھاؤ ہوتا ہے۔۔۔
علی گل

07/12/2022

وفاداری کتوں میں بھی نہیں ہوتی، جب چھابہ خالی ہوجاتا ہے تو وہ بھی بھونکنے لگتے ہیں، نوچنے لگتے ہیں، در بدل لیتے ہیں، وفا کا تو پتہ ہی تب چلتا ہے جب مشکل ترین حالات ہوں، بھوک ہو، قید ہو مگر جدائی نہ ہو۔۔
ALI GILL

07/12/2022

چاپلوسی اور وفاداری میں اتنا ہی فرق ہے جتنا fans اور Followers میں فرق ہوتا ہے،
ALI GILL

29/03/2022

Videos (show all)

Telephone

Website