Dr. Alama Muhammad Iqbal

Dr. Alama Muhammad Iqbal

Iqbal, Sir Muhammad, philosopher, poet, and political leader, was born in 1873 at Sialkot.Iqbal did

24/08/2023
18/08/2023

چبارہ کراۓ کے لیے خالی ہے۔۔ نزد برگیڈئیر شفیق ہاسپٹل دریا خان روڈ بھکر۔
رابطہ نمبر
0333-8056387

15/08/2023

آنکھوں میں رات کٹ گئی پلکوں پہ دن بِتائیے
مہلت ملی ہے عمر کی دولت کہیں لٹائیے

حدِ ادب کی بات تھی، حدِ ادب میں رہ گئی
میں نے کہا کہ میں چلا، اس نے کہا کہ جائیے
مٹتے ہوۓ نشان میں منزل کی سمت ہے سو اب
بجھتے ہوۓ چراغ سے، اپنا دِیا جلائیے

صورت بھی اک فریب ہے سیرت بھی اک فریب ہے
آئینہ رکھ کے سامنے، اپنی ہنسی اڑائیے

حرفِ غَلط پہ داد کی تہمت اٹھائیے تو کیوں
کوئی بھی نکتہ چیں نہیں، کس کو غزل سنائیے

ہونٹوں پہ لے کے پیاس کو آنکھوں میں رکھ کے آس کو
صحرا میں آ گئے ہیں آپ، دریا کو بھول جائیے

لکھیے ضرور شعر میں آزؔر جو دل پہ نقش ہو
لیکن جو کام کا نہیں، لکھا ہوا مٹائیے
دلاور علی آزر

20/07/2023

میں امیرالمٶمنین عمرؓ فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں کیا لکھوں
جن کے مبارک ہاتھ سے لکھی دو سطروں سے دریائے نیل آج تک رواں دواں ہے
یکم محرم شھادت عمرؓ فاروقؓ