Baig Associate - Cost & Management Accountant

Baig Associate - Cost & Management Accountant

Cost & Management Accountant
ERP Consultant
BusinessTax
Management Consultant

29/07/2023
20/10/2022

آج کل ٹیکس کنسلٹنٹ ایک غلطی ٹیکس دہندگان کے گوشوارہ میں کرتے چلے آ رہے ہیں۔
وہ یہ کہ غیر ضروری طور پر گولڈ کو ویلتھ اسٹیٹمینٹ کا حصہ بنایا جاتا ہے تاکہ ضرورت پڑنے پر آنے والے سالوں میں گولڈ کو بیچ کر پیسے کو وائٹ کر لیا جائے گا جب کہ یہ طریقہ غلط ہے انکم ٹیکس آرڈینس 2001 سیکشن (5d) 37 اور (5)38 واضع ہے کہ گولڈ کو 10 سال بعد بھی بیچنے کی صورت میں کیپٹل گین ٹیکس آدا کرنا ہو گا پھر ستم ظریفی یہ کہ ٹیکس کنسلٹنٹ گولڈ کو گفٹ ظاہر کرتے ہوئے ویلتھ اسٹیٹمینٹ میں 0 قیمت ظاہر کرتے ہیں جس کا نقصان ٹیکس دہندہ کو یہ ہو گا کہ اُسے 100 فیصد گین ٹیکس آدا کرنا ہو گا اور اگر گین ٹیکس آدا نہ کیا تو آف بی ار گین ٹیکس کے ساتھ جرمانہ بھی وصول کرئے گی۔

Telephone

Website